واقعی اس نیٹ کی دنیا میں جنس شناخت کرنے کوئی آلہ یجاد نہ ہونے کی وجہ سے اس قدر مکر و فریب عام ہے کہ کوئی حد نہیں کہیں لڑکے لڑکیاں بن کر لڑکیوں کو بے وقوف بنا رہے ہیں اور کہیں لڑکیاں لڑکے بن کر بے وقوف بنا رہی ہوتی ہیں ، اور سوچ وہی کارفرما ہوتی ہے کہ کوئی دیکھ تھوڑی رہا ہے ، ہم تو بس ٹائم پاس کر...