نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    فنی آب بیتی

    میں آگئی ہوں ، بولیں ملکہء عالیہ ناعمہ عزیز کیا حکم ہے میرے لئے؟؟؟:flower:
  2. مہ جبین

    فنی آب بیتی

    تعبیر میں تو خواتین کارنر میں جھانکتی ہوں لیکن یہاں تو عرصہ دراز سے کوئی آیا ہی نہیں، تو میں اکیلی یہاں کیا مکھیاں ماروں؟ آپ تھریڈ کھولیں کوئی آئے نہ آئے میں تو آؤں گی انشاءاللہ
  3. مہ جبین

    فنی آب بیتی

    سب کہہ دو تبسم :) سوچنے کی کیا بات ہے؟
  4. مہ جبین

    فنی آب بیتی

    ناعمہ عزیز سب کو بلا رہی ہیں اور خود بھی کب سے یہاں تشریف نہیں لائیں؟؟؟؟؟؟؟؟ کیا یہ کھلا تضاد نہیں ناعمہ عزیز چندا؟؟؟ :laugh:
  5. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    الحمدللہ بالکل ٹھیک ہوں آج تمہاری تحریر پڑھ کر بہت خوشی ہوئی ، ڈھیر ساری شاباش :clap: خوش رہو ہمیشہ
  6. مہ جبین

    بے پر کی

    اس طائرِ تخیل نے تو بے پر کی اڑان میں ہمیں بھی اپنے ساتھ شریک کر لیا اور ہم بھی وہ ساری سیر کر کے آگئے ۔۔۔۔۔۔۔زبردست سعود۔۔۔۔بہت عمدہ تحریر ہے پڑھ کر جی خوش ہوگیا ان سائنسی ایجادات کے مقابلے میں یقیناً پہلے کا دور بہت بہتر تھا کم از کم سچی اور خالص محبتیں تو تھیں جو اب ناپید ہیں، شاید علامہ...
  7. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    السلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ؟
  8. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یہ کون غزل خواں ہے پر سوز و نشاط انگیز اندیشہء دانا کو کرتا ہے جنوں آمیز علامہ اقبال
  9. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یہ فیضانِ نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی سکھائے کس نے اسمٰعیل کو آدابِ فرزندی علامہ اقبال
  10. مہ جبین

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ -6

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  11. مہ جبین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 36

    الٰھم صل علیٰ سیدنا محمد و علیٰ اٰل سیدنا محمد بعدد کل ذرۃ ماۃ الف الف مرۃ
  12. مہ جبین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 36

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  13. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    نہیں فقر و سلطنت میں کوئی امتیاز ایسا یہ سپہ کی تیغ بازی، وہ نگہ کی تیغ بازی علامہ اقبال
  14. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    ہر غم کو نہیں ملتی احساس کی رعنائی ہر درد کی انگڑائی ڈھلتی نہیں شعروں میں حزیں صدیقی
  15. مہ جبین

    نظم : ابھی آزاد ہیں قاتل ( اپنے دیور کے نام) از : زرقا مفتی ؔ

    انا للہ و انا الیہ راجعون @زرقا بہن آپ کی نظم میں آپ کا دکھ پڑھ کر بہت افسوس ہوا ، اللہ آپ سب کو صبرِ جمیل اور اس پر اجرِ عظیم عطا فرمائے ۔ آپ کے دیور شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین بس حوصلہ رکھیں انشاءاللہ ایک دن ظالموں کا بھی حساب ضرور ہوگا کیونکہ ؛ ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا...
  16. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    اب تو نیند سے آنکھیں بوجھل ہورہی ہیں اللہ حافظ
  17. مہ جبین

    اب کوئی آئینہ دیکھا نہیں جاتا

    اساتذہ کرام کی رائے سے پہلے اس پر کوئی تبصرہ نہیں ہونا چاہئے سو ظفری بھائی میری رائے محفوظ ہے
  18. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    سو فیصد درست شمشاد بھائی
  19. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    ہممم۔۔۔۔۔۔۔:) اللہ تم کو بہترین شریکِ حیات عطا فرمائے آمین
  20. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    واہ بھئی خوب دعوتیں اڑائی جارہی ہیں اب اپنی دعوت بھی کر ہی لو بس :)
Top