نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    گئے دنوں کا سراغ لے کر کہاں سے آیا کدھر گیا وہ عجیب مانوس اجنبی تھا، مجھے تو حیران کر گیا وہ
  2. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    نکلا تھا تجھے ڈھونڈنے اک ہجر کا تارا پھر اس کے تعاقب میں گئی ساری جوانی امجد اسلام امجد
  3. مہ جبین

    مذہب اور سیاست کے زمروں کے نئے مدیر جناب ساجد صاحب

    بہت بہت مبارکباد ساجد بھائی امید ہے کہ اپنی ذمہ داریوں کو بہ احسن و خوبی ادا کریں گے اور بقول وارث بھائی کہ انتظامیہ کے نکتہء نظر کے مطابق سب سے زیادہ سر درد بھی یہیں ہے تو آپ سے ہمدردی بھی محسوس ہورہی ہے کہ اب درد دور کرنے والی دوائیں اپنے ساتھ ضرور رکھیں ۔۔۔۔ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں
  4. مہ جبین

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    قیس جنگل میں اکیلا ہے مجھے جانے دو خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو سیاح
  5. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    نارسائی کی دھند کے اس پار عشق میں کیا ہے جو، ہوس میں نہیں امجد اسلام امجد
  6. مہ جبین

    سانحہ چلاس کا آنکھوں دیکھا حال

    یہ مراسلہ پڑھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ یا اللہ ہم پر رحم فرما ۔۔۔۔۔ہم کہاں جا رہے ہیں ؟؟؟؟؟ پتھر کے دور میں ؟؟؟ یہ سب کیوں ہو رہا ہے ؟؟؟ خرم بھائی اپنے دکھ ، اذیت اور تکلیف کو بیان کرنے کی تاب نہیں ہے ۔۔۔۔۔بس دعا ہے کہ اللہ ہم بھٹکے ہوؤں کو راہِ راست پر چلنا نصیب فرمائے آمین
  7. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    ناؤ الٹی تو یہ ہوا معلوم زندگی موج ہے ، کنارا نہیں! امجد اسلام امجد
  8. مہ جبین

    فارسی شاعری زحالِ مسکیں مکن تغافل دُرائے نیناں بنائے بتیاں ۔ امیر خسرو

    سنا ہے کہ فارسی بہت میٹھی زبان ہے ، اس غزل کے ترجمے کو پڑھ کر یہ زبان سیکھنے کا دل چاہ رہا ہے بہت شکریہ فاتح بھائی کم علموں کی علم کی پیاس بجھانے کا ، امید ہے کہ انتہا کی بات پر غور فرمائیں گے
  9. مہ جبین

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ -6

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  10. مہ جبین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 36

    الٰھم صل علیٰ سیدنا محمد و علیٰ اٰل سیدنا محمد بعدد کل ذرۃ ماۃ الف الف مرۃ
  11. مہ جبین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 36

    للھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  12. مہ جبین

    فنی آب بیتی

    چندا ناعمہ عزیز اللہ تم کو امتحانات میں شاندار کامیابی و کامرانی عطا فرمائے جہاں تک میرا کوئی تھریڈ کھولنے کی بات ہے تو چندا رانی بات یہ ہے کہ اس میں ذہانت اور فہم و فراست کی از حد ضرورت ہے جو مجھ سے کوسوں دور ہے ، تو کام تو مجھ سے نہیں ہوسکے گا ، ہاں خواتین کے مسئلوں سے متعلق کوئی بات ہورہی...
  13. مہ جبین

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    شمشاد بھائی آپ کو "ف" سے شعر دینا تھا
  14. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    دیارِ شب کے سناٹے میں ہم نے نگارِ صبح کے نغمے سنے ہیں حزیں صدیقی
  15. مہ جبین

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    غم جو رعنائیء احساس میں ڈھل جاتے ہیں گیت بن کر لبِ شاعر پہ مچل جاتے ہیں حزیں صدیقی
  16. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    آنکھ اب کس سے تحیر کا تماشہ مانگے ! اپنے ہونے پہ بھی ہوتی نہیں حیرت ہمکو امجد اسلام امجد
  17. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    بہت شکریہ شمشاد بھائی
  18. مہ جبین

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    ظلمت شکار ، ایسی کہ حدِ نگاہ تک کرنوں کا ایک جال بچھاتی ہے روشنی حزیں صدیقی
  19. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    برائے مہربانی شمشاد بھائی ایسے شعر نہ لکھیں جس میں ذرا بھی ایمان پر حرف آتا ہو، سجدہ اللہ کے علاوہ کسی کو روا نہیں ،امید ہے غور فرمائیں گے شکریہ
  20. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    تم بھی ہر شب دیا جلا کر پلکوں کی دہلیز پہ رکھنا میں بھی روز اک خواب تمہارے شہر کی جانب بھیجوں گا امجد اسلام امجد
Top