نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    برائے اصلاح : غزل ۔۔۔ محبت سے حسیں تر اس جہاں میں اور کیا ہو گا۔ از : محمد ذیشان نصر ؔ

    استادِ گرامی کی اصلاح کے بعد زیادہ رواں اور بہتر ہوگئی ہے یہ غزل متلاشی (ذیشان نصر) بھائی ماشاءاللہ اچھی کاوش ہے
  2. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    ماشاءاللہ ، اللہ ہمیشہ خوش رکھے تم کو بیٹا
  3. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    ہوا کے پہلے ہی جھونکے سے ہار مان گئے وہی چراغ جو ہم نے بچا کے رکھے تھے امجد اسلام امجد
  4. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں امین شاید کسی کام میں مصروف ہے
  5. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    وعلیکم السلام زین کیا حال ہے؟ امی کیسی ہیں اب؟
  6. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یہ کیسے خواب سے جاگی ہیں آنکھیں کسی منظر پہ دل جمتا نہیں ہے امجد اسلام امجد
  7. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یہ جو رات دن کا ہے کھیل سا، اسے دیکھ اس پر یقیں نہ کر نہیں عکس کوئی بھی مستقل، سرِ آئینہ اسے بھول جا امجد اسلام امجد
  8. مہ جبین

    کیا خبر تھی کہ میں اس درجہ ، بدل جاؤں گا

    اچھی غزل ہے ظفری بھائی
  9. مہ جبین

    کیا ٹوٹا ہے اندر اندر ، کیوں چہرہ کُملایا ہے

    بہت خوب ظفری بھائی ، عمدہ کلام کا انتخاب کیا ہے
  10. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    وعلیکم السلام مقدس کیا حال ہے؟
  11. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    ہاں سب ہی ادھر ادھر ہیں آجکل
  12. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    میں الحمدللہ میں ٹھیک ہوں وعلیکم السلام فہیم کیا حال ہے؟
  13. مہ جبین

    اب کوئی آئینہ دیکھا نہیں جاتا

    ظفری بھائی اب اساتذہ کی معتبر اور مستند اصلاح اور شفیق سی ڈانٹ کے بعد کسی کم عقل اور کم فہم کے بولنے کی کیا گنجائش رہ جاتی ہے بس اسی لئے تو رائے کو محفوظ رکھا تھا کہ بڑوں کے آگے بولنا بد تہذیبی ہے
  14. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    وعلیکم السلام سارہ خان کیا حال ہے؟
  15. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    آواز نہیں آرہی ۔۔۔۔۔۔میں ذرا اونچا سنتی ہوں ۔۔۔۔۔۔:notlistening:
  16. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    میری طرف سے تم کھالو بل ادھر بھیج دو عائشہ عزیز چندا
  17. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    الحمدللہ شمشاد بھائی ہم سب ٹھیک ہیں سوری جواب میں ذرا زیادہ ہی تاخیر ہوگئی بہن کا فون آگیا تھا تو گپ شپ ذرا زیادہ ہی ہوگئی
  18. مہ جبین

    بے پر کی

    ایک بات اور وہ یہ کہ طائرِ تخیل اگر بے پر کی اڑان کے ساتھ اتنے میل کا سفر کرسکتا ہے تو ۔۔۔۔۔۔اگر پر کے ساتھ اڑتا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پوری دنیا کا چکر تو لگا ہی لیتا ۔۔۔۔۔۔۔ہے نا؟؟؟؟؟:laughing3:
  19. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    میں الحمدللہ ٹھیک ہوں عائشہ عزیز چندا
Top