نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    لمحہ لمحہ ملا ہے درد صدیوں کا۔۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    اور بھی بتائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. نور وجدان

    لمحہ لمحہ ملا ہے درد صدیوں کا۔۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    کمال کی بات کی ہے :) آپ کو غزل کہنے پر اعتراض ہے ؟ یا آزاد نظم پسند آپ کو
  3. نور وجدان

    لمحہ لمحہ ملا ہے درد صدیوں کا۔۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    یعنی میری ''عزت '' بڑھ گئ ہے ! نوازش۔۔۔! مگر جو بات غزل میں محسوس ہوتی ہے شاید کسی اور صنف میں ہو۔
  4. نور وجدان

    لمحہ لمحہ ملا ہے درد صدیوں کا۔۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    ابلاغ کا پتا نہیں ہے مگر "خیال کو پابند '' کرنا پڑتا ہے ورنہ " بے حجابی '' ہوجاتی ہے ۔ آزاد نظم میں دلکشی نہیں ہوتی ۔۔۔
  5. نور وجدان

    لمحہ لمحہ ملا ہے درد صدیوں کا۔۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    لمحہ لمحہ ملا ہے درد صدیوں کا ایک پل میں سہا ہے درد صدیوں کا ساز کی لے پہ سر دھننے لگی دنیا تار نے جو سہا ہے درد صدیوں کا چھیڑ اے مطربِ ہستی وہی دھن تو اب کہ نغمہ بنا ہے درد صدیوں کا گیت میرے سنیں گے لوگ صدیوں تک شاعری نے جیا ہے درد صدیوں کا ہوش کر ساز کا قوال تو اپنے۔۔! ہر کسی کو دیا...
  6. نور وجدان

    MISINTERPRETING RELIGION

    yes ! I do agree ! And these interpretations are different faction to faction leading to extremist society where no fruitful discourse can be encountered .We have Mullahs to manipulate bad image of Islam .Media is biased enough to highlight factional conflicts.
  7. نور وجدان

    غزل برائے اصلاح ۔۔۔پتھر ہوں مگر سخت نہیں دیوار کی مانند۔۔۔ ذیشان نصر

    شکریہ۔۔ آپ کی زبان مبارک ہو۔۔ اور میرا قلم رواں دواں رہے ۔۔آمین ۔۔ نوازش
  8. نور وجدان

    برائے اصلاح کچھ اشعار

    بھیا ۔۔ایک تو آپ نمیدہ ہو کر مراسلہ نمناک کر دیتے ۔۔اس نمناکی میں اب ماننا ہی پڑے گا۔اور آپ کی نیت یا کہنے پر شک ذرا بھر بھی نہیں ہے ۔۔سلامت رہیں
  9. نور وجدان

    اُسے اپنے کل ہی کی فکر تھی وہ جو میرا واقفِ حال تھا۔۔ڈیزائنڈ پوئیٹری

    اصل میں مجھے پڑھ کر تھوڑا سا عجیب لگا وہ اس لیے کہ جب آپ کو کوئی غزل بہت پسند ہوتی ہے تو لگتا ہے ۔ کورل ڈرا کا نام سنا تھا اب اس کو آزما کر دیکھ لیں ۔ایڈوب فوٹو شاپ میں تو یہ فیچر ہی نہیں شاید۔۔مگر ڈئزائننگ بہت خوب کی ہے
  10. نور وجدان

    غزل برائے اصلاح ۔۔۔پتھر ہوں مگر سخت نہیں دیوار کی مانند۔۔۔ ذیشان نصر

    شرمندہ کر دیا۔۔۔ میں نے ایمانداری والا کام کیا۔۔جہاں اچھا لگا وہ بھی بتایا اور جہاں لگا کہ کمی ہے وہ بھی اور یقین کریں۔۔ویسے اور کیا کیا خوب ہے ۔۔۔ ؟
  11. نور وجدان

    نیلا چاند، سرخ جام اور سبز لباس...!!!

    بہت شکریہ سب سے پہلے تو شکریہ۔۔۔ پسند آئی ۔۔۔ جی میں ضرور لکھوں گی ۔انشاء اللہ
  12. نور وجدان

    برائے اصلاح کچھ اشعار

    شکریہ ۔۔۔
  13. نور وجدان

    برائے اصلاح کچھ اشعار

    شرمندہ کرنے کی کوئی کسر نہیں چھوڑی آپ نے ۔۔۔۔ اپنی شاعری دیکھیں اور مجھے بات کریں ۔۔ میں ایک بے ہنر ۔۔
  14. نور وجدان

    غزل۔۔۔ اتنا شرمندہ ہوں اس دور کا انساں ہو کر ۔۔۔ میری اور والد صاحب کی مشترکہ کاوش

    ماشاء اللہ ! آپ کے خیالات کی بلندی کو میرا سلام ۔۔۔ بہت اچھی ہے
  15. نور وجدان

    غزل برائے اصلاح ۔۔۔پتھر ہوں مگر سخت نہیں دیوار کی مانند۔۔۔ ذیشان نصر

    پتھر ہوں مگر سخت نہیں دیوار کی مانند نازک ہوں مگر نرم نہیں گلزار کی مانند واہ ۔۔۔ اگر اس میں تشبیہات کو تھوڑا اور بدل دیتے ۔۔۔۔۔۔۔۔شعر کلاسیکی ہوجاتا ہے ۔مگر اب بھی بہت بہت بہت عمدہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رہتا ہوں دلِ یار میں با صورتِ گل میں چبھتا نہیں آنکھوں میں کسی خار کی مانند گل ۔۔۔...
  16. نور وجدان

    اُسے اپنے کل ہی کی فکر تھی وہ جو میرا واقفِ حال تھا۔۔ڈیزائنڈ پوئیٹری

    میں حیران ہو رہی تھی یہ فخری کی غزل اور اس پر نام احمد ندیم قاسمی کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. نور وجدان

    اُسے اپنے کل ہی کی فکر تھی وہ جو میرا واقفِ حال تھا۔۔ڈیزائنڈ پوئیٹری

    فردا سنا تھا۔۔۔۔ میری پسندیدہ ترین غزل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کا اک اک شعر عمدہ ہے ۔۔ اور اس کا خط عمدہ ہے ۔ایک پیج پر اس فانٹ کو کس سافٹ وئیر سے لے کر آئے ہیں آپ ؟
  18. نور وجدان

    قمر کو جس پہ ناز تھا وہ آسماں نہیں رہا (برائے صلاح ومشورہ)

    ماشاء اللہ ! بہت خوب کہا آپ نے ۔۔۔ اللہ کریں زورِ قلم زیادہ ۔۔اس کی اصلاح نہیں ملی
Top