نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    صنف نازک ۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    یہ تو ''دو فطرتیں '' ہوگئیں ؟
  2. نور وجدان

    صنف نازک ۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    آپ کہاں سے کہاں پہنچ گئے۔۔ ۔۔ تحقیق فطرت
  3. نور وجدان

    صنف نازک ۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    یہاں تو دونوں بیچارے تھے ۔۔۔ :)
  4. نور وجدان

    صنف نازک ۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    یہ بات ''ظاہر '' اور ''باطن '' اور۔۔۔۔۔ کیا ہم سب منافق ہیں ؟
  5. نور وجدان

    فیس بک شادی ۔۔۔نور شیخ

    آج کل فیس بک ''منہ بک '' چہرہ حجاب کو بے نقاب بھی کر رہی ہے ۔ اس بات معصوم کہاں جانتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے آباد کیسے ہوئے ؟ آپ کو خبر ہے ؟ بندے سارے فیک بنیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. نور وجدان

    صنف نازک ۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    صنف نازک !!! آؤگپ شپ کریں !!! چیٹ باکس پر دو خواتین محوِ گفتگو ہیں ۔ دونوں کے مزاج اور شوق ملتے جلتے تھے ۔ اس لیے سارا دن بات ہوتی رہی ۔ کچھ دنوں کی شناسائی میں دونوں نے سب راز عیاں کردیا۔ صنف نازک کا لبادہ اوڑھ کر بات کرنے والی سہیلی صنف نازک کی کشش سے نہ بچ سکی ۔اپنا اصلی روپ ظاہر کردیا کہ...
  7. نور وجدان

    فیس بک شادی ۔۔۔نور شیخ

    فیس بک شادی ۔۔۔!!! ٹی وی پر '' شادی آن لائن '' کا پروگرام چل رہا تھا ۔ بیس سالہ زنیرہ محوِ حیرت سے لڑکی اور لڑکے کے مابین ہونے والی دلچسپ گفتگو سُن رہی تھی ۔شادی آن لائن والوں نے آفیشل ویب سائٹ کے ساتھ ایک فیس گروپ کا ایڈریس اسکرین پر آن ائیر کیا ہوا تھا۔ پروگرام دیکھتے ہوئے اک دوست کا فون...
  8. نور وجدان

    حجاب۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    دو متضاد سی باتیں!
  9. نور وجدان

    حجاب۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    (1)حجاب!! وہ کیا ہے ۔۔۔۔! ایک عورت برقعہ پوش جارہی تھی۔ دو نوجوان گاڑی میں بیٹھے بیٹھے رک گئے ۔ وہ عورت ایک '' خاص چوک '' پر کھڑی بس کا انتظار کر رہی تھی ۔۔ دونوں نوجوان آپس میں بات کرنے لگے: ارے یہ تو وہی برقعہ چوک ہے ، اور دونوں ایک دوسرے کے ہاتھ پر مارتے ہوئے ہنسنے لگے ۔ دونوں قریب آئے اور...
  10. نور وجدان

    وصلِ موجِ سوز نے دیوانہ کیا۔۔۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    آپ کی بات دل کو لگی ۔۔درست فرمایا۔۔۔ اس کو وقت دینے کے بعد نکھار کر پیش کروں گی ۔کوشش یہ ہوگی کہ زبان کا درست استعمال ہو۔
  11. نور وجدان

    عمیرہ احمد سے ملاقات ۔۔۔ !

    تقابل پر مبنی دھاگہ تقابل کے لیے نہیں تھا!!! اس بات کو اُس دھاگے میں بھی پڑھا۔ ہم تصنیف میں اپنا عکس دیکھنا چاہتے اور جب نہیں ملتا تو اس طرح کی بات بھی کہ دیتے ہیں ۔ جس طرح آپ انگریزی ناول سوائے ایک شاعر اور پلے رائٹر کے ناواقف ہیں تو ان کے بارے میں بتا دوں کہ شیکسپیر بھی عمیرہ کی طرح اوور ریٹڈ...
  12. نور وجدان

    عمیرہ احمد سے ملاقات ۔۔۔ !

    میں اس بارے میں مکمل تبصرہ تب ہی دے سکتی تھی جب میں نے راج گدھ کو پڑھا ہو۔۔۔ ابھی تک پڑھنا نصیب نہیں ہوا کہ سننے کو یہی مل جاتا تھا کہ معیاری کتب پڑھنی ہے ۔ مگر کچھ عرض کرسکتی ہوں۔۔۔ کچھ لکھاری اوسط عمر کا تجزیہ کرکے ان کے ذہن کو اپیل کرکے لکھتے ہیں، بات کم عمری میں لکھنے کی نہیں بلکہ ایک...
  13. نور وجدان

    یوم آزادی مبارک ہو (نظم)

    جیو بہنا ! کمال کا کہا ہے !!!!
  14. نور وجدان

    اے زندگی آج رنگ نہ بدلنا -----قراۃ العین بلوچ

    اے زندگی! آج رنگ نہ بدلنا اے زندگی! آج سنگ ہی چلناْ کیوں روز مجھے تنہا چھوڑ جاتی ہو کیوں روز نہیں چھوڑتی، آنکھیں یہ برسنا اے زندگی! آج رنگ نہ بدلنا روز دیتی کیوں دستک در پہ آکر انہونیاں کیوں کھولتے ہیں اپنی ہی گھر کی کنڈیاں میری سانسوں میں وحشت سانس لیتی ہے ہر پل دل میں بسا ہے میرے اندیشوں کا...
  15. نور وجدان

    آج کا غم کہ ہے زندگی کے بھرے گلستاں سے خفا

    آج کے نام اور آج کے غم کے نام آج کا غم کہ ہے زندگی کے بھرے گلستاں سے خفا زرد پتوں کا بن زرد پتوں کا بن جو میرا دیس ہے درد کی انجمن جو میرا دیس ہے ان دکھی ماؤں کے نام رات میں جن کے بچے بلکتے ہیں اور نیند کی مار کھائے ہوئے بازوؤ ں میں سنبھلتے نہیں دکھ بتاتے نہیں منتوں زاریوں سےبہلتے نہیں ان...
  16. نور وجدان

    وصلِ موجِ سوز نے دیوانہ کیا۔۔۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    دیکھئے نا ! اتنی مفید باتیں آپ نے کہ ڈالیں ۔۔۔محترم آسی صاحب کی ہر بات ہی اس لڑی میں قابل غور ہے ۔ مجھے خوشی ہے کہ یہاں سے کچھ اچھا سیکھ رہی ہوں کہ زباندانی سے کچھ عدم واقفیت ہونے کی وجہ سے عہد کیا تھا کہ شعر نہیں کہوں گی مگر کل یہ قفل توڑ دیا۔۔۔۔۔ اب کہ شعر کہوں گی ضرور مگر قواعد کا علوم جان...
  17. نور وجدان

    تعارف تعارف: اتنی ساری بات چیت کے بعد تعارف!

    آپ کا تعارف اب دیکھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مگر تعارف کی لڑی میں تعارف تو نہیں ملا۔۔ْخوش آمدید۔۔
  18. نور وجدان

    وصلِ موجِ سوز نے دیوانہ کیا۔۔۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    آپ نے بالکل ٹھیک کہا۔۔مگر کہیں آپ کا لکھا ہوا تھا۔۔۔ انسان گنگنا کے شاعری کر سکتا ۔۔۔ اس طرح کا کام کر رہی تھی ۔۔ جو بحر گنگنانے سے بن رہی تھی اس سے یہ غزل لکھ دی ۔۔۔۔ ''' فاعلاتن مفاعلن فعلن'' اور ''مفاعلن مفاعلن مفاعلن مفاعلن ''۔۔۔ یہ دو بحریں مجھے خود پسند ہیں ۔۔۔ اب کہ تجویز کردہ مانوس...
  19. نور وجدان

    خیال

    واہ ! زبردست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کمال کی شاعری کی
Top