نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    جانتے ہیں لوگ کیا اس کو حقیقت۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    آج آپ نے مسکرانے پر مجبور کر ہی دیا۔۔۔ ویسے ہم جاتے مشکل کی طرف ہیں۔آسان سی بات کو نہیں مانتے۔۔۔کچھ یہی مووی ''ایگزام'' میں دکھایا گیا ہے۔۔سوال کے اندر جواب دیا تھا مگر سوال ڈھونڈنے کے لیے کمرہ تک توڑ ڈالا۔۔ مجھے اس بات سے یہ مووی یاد آگئی۔۔انسانی روئے کی بہتریں عکاس۔۔ اور شکریہ ۔۔مجھے احساس ہوا...
  2. نور وجدان

    انسانیت کیا ہے؟؟؟

    یہ بات ٹھیک لگی کہ 'وقت آپ کی حساسیت پر گرد جما چکا ہے'' مجھے ایسا ہی معاملہ لگتا ہے ۔
  3. نور وجدان

    جانتے ہیں لوگ کیا اس کو حقیقت۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    چاند ہے۔۔ ہوا ہے خلا ہے سیارے ہیں ستارے ہیں کہکشائیں ہیں سورج ہے دم دار ستارے شہاب ثاقب میرے پاس تو یہی جواب ہے۔۔۔زمیں کے اوپر ہوا کا کور ہے۔۔وہی آسمان بناتا ہے۔۔ ہوا کا رنگ سورج سے بدلتا ہے ۔۔ زمیں اور آسمان کے درمیان روشنی ہے مجھے واقعی ہی جواب نہیں آتا۔۔۔کیا کروں۔۔ دل و دماغ کے درمیاں...
  4. نور وجدان

    جانتے ہیں لوگ کیا اس کو حقیقت۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    دل اور دماغ کے درمیان کیا ہے؟
  5. نور وجدان

    جانتے ہیں لوگ کیا اس کو حقیقت۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    غیب کا علم میرے پاس نہیں ہے۔میں نہیں جانتی
  6. نور وجدان

    جانتے ہیں لوگ کیا اس کو حقیقت۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    میری مراد پہلی صورت ہی ہے۔۔۔۔۔۔۔ اس کو بہتر کرے نثر کے قریب کرتی ہوں۔۔۔ بجا بات کہی وقت کی۔۔ شکریہ محترم الف عین
  7. نور وجدان

    جانتے ہیں لوگ کیا اس کو حقیقت۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    شکریہ محترم بتانے کا۔۔
  8. نور وجدان

    انسانیت کیا ہے؟؟؟

    آپ کا اعتبار دھوکہ کھا گیا ہے۔۔۔الفاظ کے الجھاؤ سے بات جانے کس دھارے میں نکلتی ہے ۔انسان جو نظر آتا ہے وہ ایسا ہوتا نہیں ہے۔
  9. نور وجدان

    انسانیت کیا ہے؟؟؟

    گویا آپ نے بلی کے بچے کو پودوں کے پاس چھوڑ دیا۔۔۔۔۔۔۔۔میں تو تدفین کرکے آتی۔۔مجھے یاد پڑتا ہے جب بچپن میں میں کسی چیونٹی کو مرتا ہوا دیکھتی تھی تو میں ایک قبر بنا کر اس میں ڈالتی ۔۔باقاعدہ فاتحہ پڑھتی اور دُعا مانگتی ۔۔۔ یہ بچپن کی باتیں تو معصوم ہوتی ہیں مگر میں اب اتنی بے حس ہوں کہ مجھے آپ کی...
  10. نور وجدان

    وصلِ موجِ سوز نے دیوانہ کیا۔۔۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    جذبات قتل نہیں ہوتے ۔لگتا ہے ایسے۔۔۔ جستجو میں آپ کریں ۔۔حوصلہ جوان رکھیں۔۔
  11. نور وجدان

    ذہانت اور سمجھداری میں فرق

    میرے خیال میں ذہانت:۔۔۔۔۔۔ علم، سمجھداری اور بصیرت ۔۔۔۔۔۔یہ سب درجے ہیں اور ان کی شاخیں ذہانت سے نکلتی ہیں ۔ بصیرت کو میں لا شعور کہتی ہوں اور حواس کو میں شعور کہتی ہوں ان دونوں کے درمیاں علم اور سمجھداری رہ جاتی ہے۔ ذہانت سے علم حاصل ہوتا ہے علم سے سمجھداری بڑتی ہے اگر اس علم کو استعمال کیا...
  12. نور وجدان

    ذہانت اور سمجھداری میں فرق

    ٹیگ نامہ بدل ڈالا؟
  13. نور وجدان

    جانتے ہیں لوگ کیا اس کو حقیقت۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    بین السطور کی باتیں تو سر سے گزر جاتی ہیں ۔ جانے کیا لفظ تھے جو چھلک اور جھلک کے درمیان ہیں ۔۔۔ دفینہ مل گیا۔۔ :)
  14. نور وجدان

    یوں بے خبر نہ ہو

    آپ کی غزلیں اور تحریریں میں شوق سے پڑھوں گی ۔۔۔۔اس بات کا اعتراف ''اردو محفل کے مجھ پر اثرات '' میں پہلے ہی کرچکی ہوں ۔۔۔ اس لیے اساتذہ کی بات کو ڈانٹ کو اس طرح لیتی ہوں جس طرح پیار کو لیا جاتا ہے ۔۔۔۔ یہ اور بات ہے دل ہے ننھا سا۔۔۔:) ۔''بڑے وقفے'' ہا ہا ۔کہیں یہ پیرو مرشد آپ خود تو نہیں ہیں :)
  15. نور وجدان

    یوں بے خبر نہ ہو

    اتنا اچھا خیال ہے۔۔آپ کی اور شاعری کہاں ہے۔۔۔!!! آپ کی غزل اور محترم وارث صاحب کا رنگ نمایاں نمایاں ہے میں نے اس لیے تو اعتراف کیا تھا یہاں کے اساتذہ میں اور ادھر ادھر کے اساتذہ میں زمین آسمان کا فرق ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ آواز دوست ۔۔بھائی۔۔محترم وارث صاحب کا بلاگ ہے۔۔۔وہاں بہت اچھی طرح تقطیع کرکے اصول...
  16. نور وجدان

    یوں بے خبر نہ ہو

    اگر محترم وارث صاحب سے نہ ملتی تو میں'' وزن'' کا جان ہی نہ سکتی۔۔۔بچوں کو جس طرح سمجھاتے اس طرح مجھے سمجھایا۔۔۔ اور میں ان کی مشکور ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پہلی غزل کا مقطع ان کے ساتھ مل کر بنایا تھا ۔۔۔۔۔۔۔ اے نور دل بجھا ہے ہر سمت تیرگی ہے گل ہیں چراغ سارے اب انتظار کیسا جب یہ شعر کسی نے پڑھا۔۔ اس...
  17. نور وجدان

    معانی تو خود اس محفل سے لیے ہیں میں نے۔۔۔۔ یعنی کہ مجنوں کا کام صحرا میں رہنا نہیں بلکہ شہر میں...

    معانی تو خود اس محفل سے لیے ہیں میں نے۔۔۔۔ یعنی کہ مجنوں کا کام صحرا میں رہنا نہیں بلکہ شہر میں رہتے ہوئے دنیا سے کنارا کرنا ہے۔۔کچھ اس طرح کا مفہوم ہے
  18. نور وجدان

    یوں بے خبر نہ ہو

    ردھم کا تعلق موسیقی سے ہے اس لیے محترم خلیل الرحمن صاحب کا مضمون ضرور پڑھیے گا۔۔۔۔ میں آسان سے الفاظ میں بتاؤں گی کیونکہ ہم جیسے نو آموزوں کے لیے شاعری کی ٹرمز بڑی دقیق ہوتی ہیں ۔۔۔ ایک لفظ یا جملہ کہیں ۔۔۔ آپ کو لگے جہاں پر سٹریس زیادہ ہے اس کو وزن ''2' دے دیں اور جہاں لگے کم ہے اس کو 1 دے...
  19. نور وجدان

    یوں بے خبر نہ ہو

    میں تو خود نو موآموز ہوں۔۔۔ مگر کچھ عرض کردوں ۔اصلاح اساتذہ کی ہوتی مگر جہاں مجھے لگے کہ کچھ کہ سکتی ہوں وہاں کہے دیتی ہوں۔۔ اس غزل کی پہلا مصرع وزن میں ہے ۔۔اس کی تقظیع کرکے دکھاتی ہوں شعلوں پہ آشیاں ہے یوں بے خبر نہ ہو تقطیع : شع ۔۔۔لو ۔۔ پہ ( 122) آ ۔۔۔۔۔۔۔ش۔۔۔۔۔یا۔۔۔ہے ۔۔۔( 2212) یو۔۔۔...
Top