نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    من نمی گویم کہ مجنوں باش و در صحرا نشیں ======= شہر ہم بد نیست لیکن فارغ از دنیا نشیں

    من نمی گویم کہ مجنوں باش و در صحرا نشیں ======= شہر ہم بد نیست لیکن فارغ از دنیا نشیں
  2. نور وجدان

    پاکستان، ایک آسٹریلوی سیاح کی نظر سے۔۔۔

    لینے دو تھے۔۔۔آگئے سارے۔۔۔!!! ابھی ٹیکنالوجی سے نابلد ہوں :)
  3. نور وجدان

    پاکستان، ایک آسٹریلوی سیاح کی نظر سے۔۔۔

    کمال کے شاٹس ہیں۔۔۔۔۔۔۔خوبصورت مناظر کو بڑی خوبصورتی سے مقید کرکے دکھایا گیا۔۔دل خوش ہوگیا دیکھ کر
  4. نور وجدان

    جانتے ہیں لوگ کیا اس کو حقیقت۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    آپ کی شاعری و نثر دونوں اچھی ہے۔ایک جھلک تو میں نے آپ کی تحریر میں دیکھی ہے۔۔کچھ اس سے بڑھ کر ہمیں اپنے کلام سے مستفید کریں تاکہ ہم آپ کی صلاحیتوں کے جوہر دیکھیں۔۔۔۔ آپ تو کہتے ہیں کہ ہر چیز الہامی ہے پھر آخر ٹائمنگ کا سوال۔۔بڑے سائنسی بندے ہوگئے نا آپ!
  5. نور وجدان

    آئینہ ( 2)۔۔۔۔۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    آئینہ ( 2) کبھی تم نے ندی میں 'ندی ' کا عکس دیکھا ہے؟ کبھی اس عکس میں چُھپے بھید کو تلاشنے کی کوشش کی ہے ؟ آؤ ! ندی میں ڈوب جائیں!!!! نہیں ! ڈوبنا نہیں ہے !ڈوبنے والے روشنی کو تاریکی نہیں دے سکتے مگر تاریکی میں جا کر روشنی دیتے عدم کی جانب رواں دواں رہتے ہیں ................مجھے ڈوبنا ہے...
  6. نور وجدان

    تو نوازنے پر آئے تو نواز دے زمانہ ۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    رموز و اوقاف کوئی فارمولا نہیں ہیں ! زندگی ہے اللَّهُ نُورُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۚ مَثَلُ نُورِهِ كَمِشْكَاةٍ فِيهَا مِصْبَاحٌ ۖ الْمِصْبَاحُ فِي زُجَاجَةٍ ۖ الزُّجَاجَةُ كَأَنَّهَا كَوْكَبٌ دُرِّيٌّ يُوقَدُ مِنْ شَجَرَةٍ مُبَارَكَةٍ زَيْتُونَةٍ لَا شَرْقِيَّةٍ وَلَا غَرْبِيَّةٍ...
  7. نور وجدان

    پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ ۔۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    وقت کا شجر بڑا میٹھا ہے محبت کا چشمہَ حق ہے۔۔۔جس مٹی پر اگایا جائے اس کو یقینی بنایا جائے ۔۔۔یقین ہی پیوستگی ہے ۔۔۔ شناخت کاہے کو ملنے کی۔۔شناخت ایک ہے باقی نشانیاں
  8. نور وجدان

    تو نوازنے پر آئے تو نواز دے زمانہ ۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    کیا پتا رواں دواں پانی ہے کیا پتا روان دواں سمندر ہے کیا پتا رواں دواں دریا ہے کیا پتا رواں دواں موج ہے کیا پتا روں دواں بحر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!! ان کی روانی سے روانگی کس کو اچھے لگے ! خاک چھاننا خاک کا نشان ہے۔ مٹی تم بھی ہو ، مٹی میں بھی ہو،،حقیقت تم بھی ہو حقیقت میں بھی ہو ۔۔۔۔ اسرار تم بھی ہو...
  9. نور وجدان

    شکوہ اور سوال ۔۔۔۔۔!!!!

    راضی بہ رضا ہوتے ہیں ارباب قناعت وہ اپنا بھرم دست طلب سے نہیں کھوتے دامان توکل کی یہی تو خوبی ہے کہ اس میں پیوند تو ہوتے ہیں دھبے نہیں ہوتے
  10. نور وجدان

    پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ ۔۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    جستجو ہوتی تو ٹاپ کرلیتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہی کہا کہ جس سفر کی جستجو اساتذہ سے ملے اور ان کی امید پوری نہ کروں تو میرا شعور درد کے ساتھ رہا ۔۔ جب درد پہچان ہوجائے گا تب انکار کی گنجائش نہیں ہوگی تب سوال باقی ہوں گے مجھے جواب لکھ لکھ کر دینا ہوگا
  11. نور وجدان

    پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ ۔۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    آپ نے بات کو خوب تر بنادیا۔۔۔۔۔۔۔۔ اس سے انکار ممکن ہی نہیں ۔۔سر تسلیم خم !
  12. نور وجدان

    جانتے ہیں لوگ کیا اس کو حقیقت۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    بہت شکریہ ! حوصلہ افزائی کا! اساتذہ کی رہنمائی کے بغیر تو کچھ بھی نہیں ہم سب۔۔! بھرتی کے الفاظ کوشش کروں گی کہ نہ ہوں تاکہ موسیقی کی اصل فضاء پیدا ہو۔
  13. نور وجدان

    تو نوازنے پر آئے تو نواز دے زمانہ ۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    ایک جھونکا باد کا ... اور ایک بازی ہے صیاد کی ...! دنیا بڑی سیانی ہے ...! باد کے جھونکوں سے ، نیلم کے پتھروں سے ، ہیرے کی کانوں سے ، اونچے اونچے گھرانوں سے ، بے وقعت آشیانوں سے ، ایلپ و ہمالیہ کے پہاڑوں سے ہوتی خاکی مقید کو اور خاکی مقید کی قید میں کر دیتی ہے. ایک شے کی بے وقعتی ...! لوگ...
  14. نور وجدان

    پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ ۔۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    یونہی ہنس کے نبھا دو زیست کو مسلسل محسوس کرو گے تو مسلسل عذاب ہے کبھی کبھی یوں بھی ہوتا ہے کہ جسم سیال بن کر بہنا شروع کر دیتا ہے. روح کا ذرہ ذرہ کانپتا ہے. اور درد کی سوغات کی گرمائش سے گھبرا کر دل درد کی کمی کی دعا مانگنے لگتا ہے. درد کا کام ہے۔۔۔! کیا ! شعلے کو بڑھکانا! شعلہ بڑھکتا ہے اور...
  15. نور وجدان

    جانتے ہیں لوگ کیا اس کو حقیقت۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    محترم محمد یعقوب آسی اور محترم الف عین ۔۔۔محترم ابن رضا محمد خلیل الرحمٰن
  16. نور وجدان

    جانتے ہیں لوگ کیا اس کو حقیقت۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    جانتے ہیں لوگ کیا اس کو حقیقت۔۔؟ ملتی ہے بس زندگی میں ہی اذیت! یہ تجسس میں ہی تجھ کو مار ڈالیں کیسی لگتی ہے مجھے اب یہ نیابت ْپوچھتے ہیں کیوں سکندر سے یہ سارے کیا ہے مکڑی کی جہاں میں کوئی وقعت کھوج کر کے کہتی دنیا یہ مجھے ہے میرے لفظوں کو ہے دیتی روح طاقت لفظ میرے پھیلے خوشبو کے ہیں جیسے...
  17. نور وجدان

    وزن

    دیکھا جائے تو یہ جملہ غضب کا ہے اور کہنے کو پوری تحریر اس جُملے کی معیار پر اترتی نہیں یا یوں بھی کہا جاسکتا ہے کہ یہ جملہ آپ کی تحریر میں ربط نہیں دے رہا :) میں نے بہت سوچا مرد شاعر ہی کیوں اچھے ہوتے ہیں ان کی نثر کمال کی نہیں ہوتی ۔۔۔ شاعری کی بات کروں تو کیٹس اور رابرٹ فراسٹ جیسا شاعر گزرا...
  18. نور وجدان

    وزن

    جی! کیوں ہم مفت میں چھوڑ دیں۔آپ کو:) بمشکل ہاتھ لگے
  19. نور وجدان

    وزن

    آپ کو دو رسیدیں مل گئی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ہم نے تعصب کا بدلا لینا ہے :) :) :) ورنہ تبصرہ کر چکے ہوتے:) :) سو دھیرج میاں:)
Top