نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    اشفاق احمد ڈپریشن

    ہمارے نوجوان لڑکے اور لڑکیاں ڈپریشن کے مرض سے پریشان ہیں۔ کروڑوں روپے کی ادویات سے ڈپریشن ختم کرنے کی کوششیں کی جاتی ہیں اور یہ مرض ایسا ہے کہ خوفناک شکل اختیار کرتا جا رہا ہے اور اچھوت کی بیماری لگتا ہے۔ ہمارے بابے جن کا میں ذکر کرتا ہوں وہ بھی اس Stress یا ڈپریشن کے مرض کا علاج ڈھونڈنے میں لگے...
  2. نور وجدان

    قسمت کے دکھ

    غیر متفق !!! دُکھ کی عمر ہوتی ہی نہیں ۔
  3. نور وجدان

    بانو قدسیہ تعلق

    اتنا اچھا اقتباس میں نے پہلے نہیں پڑھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس طرح کے لکھاریوں کے اقتباسات شراکت سے لطف آتا ہے ۔ جزاک اللہ
  4. نور وجدان

    اشفاق احمد صبر کرنے والے

    اِنَّااللہَ مَعَ الصَّابِرِینَ ۔ (بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔) اگر کسی نے اللہ کو پانا ہو تو وہ صبر کرنے لگ جائے تو اس کا کام بن جاتا ہے جبکہ لوگ اس کے لئے ورد، وظیفے کرتے ہیں۔ ناک رگڑتے ہیں لیکن اللہ کو صبر کرنے والے پا لیتے ہیں۔ میں نے شاید اسی محفل میں پہلے بھی یہ بات بتائی ہے کہ میر...
  5. نور وجدان

    توبہ

    اچھی شراکت ہے !! کسی نئے امتحان میں داخل ہوتے ہی منہ سے پہلا کلمہ ’’حطتہ‘‘ کا نکلنا چاہئے مگر ہم وہاں بھی گندم مانگنے لگتے ہیں۔
  6. نور وجدان

    احساسات

    ابھی کل کہیں پڑھ رہی تھی کہ ہر انسان مصوری ، شاعری ، لکھ کر اپنا کتھارسس کرتا رہتا ہے اور مجھے حیرت ہے ان لوگوں پر جو ایسا نہیں کرتے !!! کیا وہ پاگل نہیں ہوتے !!!
  7. نور وجدان

    میری غزلیں اور میری نظمیں

    اصلاح شدہ غزلوں کو اس زمرے میں ترتیب سے پیش کرتی رہوں گی ۔ اس ضمن میں پہلی غزل پیشِ خدمت ہے مجھے تو وقت نے تھمنے کا حوصلہ نہ دیا مرا نصیب تھا ایسا، دیا دیا، نہ دیا ÷÷÷÷ اُڑان بھر نہ سکی میں، چلی ہوا ایسی کوئی مدد کو جو آیا تو راستہ نہ دیا ÷÷÷÷ مثال دوں بھی تو کیا دوں کہ جب ارسطو نے کسی بھی...
  8. نور وجدان

    ننھے ہاتھوں میں قلم

    ڈیلی موشن دے دیں ۔۔ یا ٹیون پی کے کا دے دیں ۔۔ کوئی لنک دے دیں ۔۔اچھی چیز پاس ہونی چاہیے
  9. نور وجدان

    ننھے ہاتھوں میں قلم

    ماشاءاللہ ! بہت عمدہ شراکت ہے ۔مجھے سن کر اور دیکھ کر اچھا لگا ہے ۔ یو ٹیوب پر میسر ہے ؟
  10. نور وجدان

    صنف نازک ۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    ان نیت کے بھاگوں کو میں نہیں مانتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھی نیت سے زندگی بنتی تو نہیں اجڑتی دیکھی ہے
  11. نور وجدان

    صنف نازک ۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    اتنی سیانی ! ہمیں کچھ سیکھنے کا موقع تو دیں ۔۔۔۔۔۔۔
  12. نور وجدان

    جنرل ظہیر دونوں شریفوں کو ہٹاکر اقتدار پر قبضہ کرنا چاہتے تھے، مشاہد اللہ کا دعویٰ

    سارا قصور اکیسویں آئین ساز امینڈمنٹ کا ہے باقی سب میڈیا کی ''ییلو جرنلزم '' ہے ۔ افواہوں کا بازار گرم۔
  13. نور وجدان

    فیس بک شادی ۔۔۔نور شیخ

    او ! جناب ! آپ تو خود فلسفی ہو۔۔مجھے سوال کا جواب اوپر مل گیا ہے
  14. نور وجدان

    فیس بک شادی ۔۔۔نور شیخ

    ہونی و انہونیوں۔۔ بات مبہم سی ہے ۔خیر ! افسوس میں آپ کو یومِ آزادی کی مبارک بھی نہیں دے سکتی :)
  15. نور وجدان

    فیس بک شادی ۔۔۔نور شیخ

    جرم کی تعریف کیا ہے؟ جرم قانون سے بنتا ہے؟
  16. نور وجدان

    فیس بک شادی ۔۔۔نور شیخ

    مغرب کی بات نہ کریں.ثبوت دیکھیں Source
  17. نور وجدان

    فیس بک شادی ۔۔۔نور شیخ

    یہ بات تو ماننے پڑی گی! اس کے کئ ویڈیو ثبوت بھی ہیں. سرچ کریں "جیو اور جینے دو " مگر ہے یہ دکھ اور افسوس کا مقام .۔۔سچ میں
  18. نور وجدان

    فیس بک شادی ۔۔۔نور شیخ

    جدت تو ہر جگہ ہے جناب۔۔۔ مجھے کسی نے بتایا وہ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں کام کرتی ہے ۔۔پوچھا کیا کام کرتی ہو؟ وہی ۔۔ جو ابھی ۔۔''عارف '' نے بولا ۔۔
  19. نور وجدان

    فیس بک شادی ۔۔۔نور شیخ

    ایک سوال ہے : ایک صنف جب شناخت بدلتی ہے اوربدل کر دھوکہ دیتی ہے جو کہ پاکستان میں یا ایشیا میں عام ہے اس کی شرح نمو کا سوال ہی نہ کریں ۔۔۔کیا شناخت بدلنا اصل جرم ہے یا دھوکہ کھانا؟؟
  20. نور وجدان

    فیس بک شادی ۔۔۔نور شیخ

    کیا واقعی ہی دو مثالیں آپ کے علم میں ہیں ۔۔مجھے ضرور بتائیں۔
Top