جہانزیب کو میں گاہے گاہے بتاتا رہتا ہوں کہ تم جیسا باصلاحیت بندہ اگر صرف بیوی کے ڈر سے کمپیوٹر استعمال نہ کرے تو "جٹ" برادری کا جو نام ڈوبے گا سو ڈوبے گا ، ایک اولین اردو بلاگر ، محفلین اور خوبصورت لکھنے والے شخص سے اردو کمیونٹی محروم رہے گی مگر وہ ظالم شخص ہنس کر کبھی کوئی طنز کرکے ہمیشہ بات...