نتائج تلاش

  1. محب علوی

    Quotation of the day

    Every action has its pleasures and its price. Socrates ہر عمل کے اپنے لطف اور اپنی قیمت ہوتی ہے۔
  2. محب علوی

    Quotation of the day

    The truth is , everyone is going to hurt you. You just got to find the ones worth suffering. سچ یہ ہے کہ ہر کوئی آپ کو رنج دے گا ۔ ڈھونڈنا ایسے لوگوں کو ہے جن کے رنج اٹھانے کے قابل ہوں۔
  3. محب علوی

    Quotation of the day

    علم یہ ہے کہ ٹماٹر ایک پھل ہے ، دانش اسے پھل سلاد میں نہ رکھنا ہے۔ کیا علم و دانش پر مبنی اقوال زریں ہے۔
  4. محب علوی

    تعارف غزل جی کو اردو محفل میں خوش آمدید!

    خوش آمدید اور امید ہے کہ آپ مختلف دھاگوں پر متحرک نظر آئیں گی۔
  5. محب علوی

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید عبدالمعز صاحب۔
  6. محب علوی

    تعارف عبداللہ تعارف

    خوش آمدید عبداللہ اور یہاں آتے رہیں تو انشاءللہ اردو عمدہ ہو جائے گی بلکہ دوسروں کو سکھانے لگیں گے۔ :)
  7. محب علوی

    گوگل تاریخ و جدت

    عاجزانہ آغاز : گوگل نوے کی دہائی کے آخر میں پلی بڑھی جب سرچ انجنوں میں تیز ترین الگورتھم ویب تلاشنے کی دوڑ لگی ہوئی تھی اور گوگل نے یہ دوڑ بہترین الگورتھم پیش کرکے جیت لی۔ گوگل کا آغاز مینلو پارک ، کیلیفورنیا میں ایک گیراج میں اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے دو پی ایچ ڈی طالب علموں (سرجی برن اور لیری پیچ...
  8. محب علوی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    جوانان وقت کی قیادت کو بوڑھا کہہ دیا ۔ سخت توبہ واجب ہو گئی ہے اور نہ کی تو حشر کے روز سب راز نشر ہو جائیں گے۔
  9. محب علوی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    فورم پر ہی ہوں بھئی اور ہر دلعزیز ہی رہنے دو ۔
  10. محب علوی

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    اس کام کے لیے آپ کی نصف بہتر سے بہتر اور کون ہو سکتا ہے۔:) ویسے لطف بہت آیا آپ کی پوسٹ پڑھ کر ، میں نے فورا وکیپیڈیا پر جا کر فسانہ عجائب پر ایک مضمون پڑھا ، تھوڑا سی نقلی معقولات سے کام لیا اور کسی قدر مغزلانہ رنگ کی پیروری سے اس لڑی کو جاری رکھا۔ اس طرح کی خوبصورت تحریروں کا آیندہ بھی بے...
  11. محب علوی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    ساجد سوچ لیں ، میرا الیکشن لڑنے کا وسیع تجربہ ہے اور تمام سیاسی ہتھکنڈوں سے واقف ہوں میں۔ :) دھاندلی یا منتظمی نہیں چلے گی نہیں چلے گی۔ ;)
  12. محب علوی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    تصویر ہو گئے تری تصویر دیکھ کر
  13. محب علوی

    میری چھوٹی سی دوست :)

    لو کہے وہ اور بھروں میں ۔ نا انصافی تو کوئی تم سے سیکھے بلکہ مہارت پیدا کرے۔
  14. محب علوی

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    مثل فسانہ عجائب پڑھا دی ہے نثر مسجع و عبارت مقفی ، طرز بیان رنگین و دلکش مع ادبی مرصع کاری و فنی آرائش ، علمی گہرائی لیے مغزل زیبائی۔
Top