نتائج تلاش

  1. محب علوی

    ساتویں سالگرہ سال 2012 کے ایوارڈز کے لیئے نام جمع کروائیں

    یہ تو آپ اپنی نظر سے دیکھ رہی ہیں ، میری نظروں سے دیکھیں تو اس سے یقین کرنے والا جملہ شاید ہی کوئی اور ہو۔ :)
  2. محب علوی

    ساتویں سالگرہ سال 2012 کے ایوارڈز کے لیئے نام جمع کروائیں

    "ہائے اللہ جی " سننے کا مجھے بہت اشتیاق رہتا ہے :)
  3. محب علوی

    ساتویں سالگرہ سال 2012 کے ایوارڈز کے لیئے نام جمع کروائیں

    ہاں کیانی بیچارے تو نہیں ہوتے مگر کبھی ہو بھی تو سکتے ہیں نہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خاص طور پر جب بیرونی مسافروں سے گفت و شنید کے لیے میز پر ہوتے ہیں۔ :) مہان اور گیان کا جو تعلق ہے اس پر تو فاتح ہی روشنی ڈالے گا اسی نے یہ انکشاف کیا ہے۔
  4. محب علوی

    ساتویں سالگرہ محفلین پر موزوں اقوال و اقتباسات

    چلیں اس دھاگے سے مجھے یہ تو پتہ چل گیا کہ میں پریشاں ہوں اور ساتھ میں میل جیل کی راہ بھی کھلی رکھی ہے ۔:)
  5. محب علوی

    تعارف خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)

    مجھے تو ان استاد کا ہی نہیں پتہ تو گزارش کیسے کروں اور اچھے استاد کہاں وقت دیتے ہیں ( یہی تو اچھے استادوں کی خرابی ہوتی ہے ) آپ آستانے پر پہنچے اور آواز لگائیں ، اگر مثبت جواب آئے تو وہیں دکان سجا لیں گے ورنہ یہ محفل تو سجی رہنے دیں۔
  6. محب علوی

    تعارف خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)

    اور سکھانے کی کوشش میں آپ خود بھی سیکھیں گے کہ اس عمل کا یہی سب سے بڑا انعام ہوتا ہے۔
  7. محب علوی

    تعارف خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)

    ایک لفظ سکھانے والا بھی استاد ہے ۔ اور غلطی کریں گے تو کوئی نہ کوئی گرفت کر لے گا فورم پر ہی ، فکر نہ کریں۔ :sneaky:
  8. محب علوی

    سید محمد فراز کا تعارف

    خوشی ہوئی جان کر آپ کے بارے میں۔ کتابیں کس قسم کی پڑھتے ہیں اور پسندیدہ کتابیں کونسی ہیں ؟ کیا کمپوٹر پر کچھ سیکھنے سکھانےکا شغل بھی کرتے ہیں ؟
  9. محب علوی

    تعارف خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)

    پر دیر کر دی ، اب تو یہ بہانہ مارکیٹ میں پٹ گیا ہے۔ اس کی بھی فارسی فرما دیں ذرا :sneaky:
  10. محب علوی

    تعارف خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)

    یعنی آپ کے خیال میں اس دھاگے پر ہم جو سعی حاصل کر رہے ہیں وہ کسی شمار و قطار میں ہی نہیں :)۔ سیکھنے کا وہ عمل جس میں گفت و شنید رہے اور باہمی ربط موجود رہے وہ یک طرفہ اکتساب سے کہیں بڑھ کر مفید شامل ہوتا ہے۔ اس لیے ہی لوگ اساتذہ سے سیکھنے کو ترجیح دیتے ہیں۔
  11. محب علوی

    ساتویں سالگرہ محفل پر گزرے سات سال

    ہاہاہاہاہاہاہا امتحان بھی کیا ظالم شے ہوا کرتے تھے ۔ بہرکیف آپ کے سنسنی اور سسپنس سے بھرپور دھاگوں کی کمی شدت سے محسوس ہو رہی ہے شگفتہ۔
  12. محب علوی

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    ابھی تک تو صحیح کام کر رہا ہے اور الفا ریلیز کے لیے مبارکباد قبول کریں hackerspk
  13. محب علوی

    سید محمد فراز کا تعارف

    خوش آمدید اور کچھ تعلیم اور حقیقی مشاغل کا بھی بتا دیں علاوہ سادہ لوح عوام کو بھٹکانے کے۔ :)
  14. محب علوی

    ساتویں سالگرہ محفل پر گزرے سات سال

    کیوں ، یہ تو غلط روش ہے سیدہ شگفتہ لکھنا تو ضروری ہے اور آپ کا تو لازم ہے ۔
  15. محب علوی

    مبارکباد ہماری زھرا علوی بٹیا رانی کو افسرانہ سلام

    سب سے پہلی تو بہت بہت پیشگی افسرانہ مبارک ہو پھر دوسری پاس ورڈ مل جانے کی چھوٹی مبارک بھی ہو۔ امید ہے کہ اب محفل پر آنا جانا لگا رہے گا اور آیندہ اتنی لمبی چھٹی نہ ہو گی ۔
  16. محب علوی

    تعارف خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)

    مہدی نقوی حجازؔ صاحب ، باقی دو جملوں پر بھی روشنی ڈال دیں می خواہم فارسی یاد بگیرم مجھے فارسی سیکھنی ہے ببینم آقا مہدی فارسی یاد می دہند یا نہ مہدی صاحب فارسی سکھاتے ہیں یا نہیں دیکھنا ہے
  17. محب علوی

    تعارف ڈاکٹر سہیل عباس خان کو اردو محفل میں خوش آمدید

    خوش آمدید سہیل صاحب اور فاتح کا شکریہ کہ وہ ایک عالم اور ناقد کو محفل میں لے کر آئے۔ آپ کا پی ایچ ڈی کا مقالہ کیا تھا ؟ اس کے علاوہ آپ انٹر نیٹ پر اردو کی موجودہ حالت کو ترقی پذیر سمجھتے ہیں یا ترقی یافتہ ؟
  18. محب علوی

    تعارف خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)

    ہمیں تو مہدی نقوی سے ہی سیکھنے میں مزہ آ رہا ہے ویسے بھی کسی آدمی سے سیکھنے اور خود کوشش میں بہت فرق پڑ جاتا ہے۔
  19. محب علوی

    ساتویں سالگرہ محفل پر گزرے سات سال

    محسن تمہاری یاددہانی پر میں نے دیکھا تو اپنے ایوارڈ بھی گم پائے :) بھائی کہاں ہوتے ہو ، اب تو عید کے چاند بھی نہیں رہے ۔
  20. محب علوی

    ضرورتِ رشتہ

    شمشاد ، اس میں بہت سے پردہ نشینوں کے نام آئیں گے۔
Top