نتائج تلاش

  1. محب علوی

    گرج چمک کے ساتھ ژالہ باری اور پھر وہی حبس اور گرمی .............. حد ہے.

    گرج چمک کے ساتھ ژالہ باری اور پھر وہی حبس اور گرمی .............. حد ہے.
  2. محب علوی

    قسم سے آج بھی بارش کے بعد پھر وہی حبس اور گرمی ہے

    قسم سے آج بھی بارش کے بعد پھر وہی حبس اور گرمی ہے
  3. محب علوی

    فراز ایسا ہے کہ سب خواب مسلسل نہیں ہوتے۔۔۔اے عشق جنوں پیشہ

    ایک چھوٹی ے کیا سے کیا بنا دیتی ہے انسان کو :)
  4. محب علوی

    تعارف حسان خان کو اردو محفل میں خوش آمدید

    خوش آمدید حسان صاحب
  5. محب علوی

    لائبریری پر ایک تعارفی دھاگہ شروع کرنا ہے پر گرمی اور کام نے حال سے بے حال کر رکھا ہے

    لائبریری پر ایک تعارفی دھاگہ شروع کرنا ہے پر گرمی اور کام نے حال سے بے حال کر رکھا ہے
  6. محب علوی

    فراز ایسا ہے کہ سب خواب مسلسل نہیں ہوتے۔۔۔اے عشق جنوں پیشہ

    جی جی ، تشریح کی کیا ضرورت ہے اب ۔ آپ نے تفصیلا بتا تو دیا ہے سب محترمی و مکرمی :)
  7. محب علوی

    ساتویں سالگرہ ٹائپنگ اپ ڈیٹس .... جولائی 2011 تا جولائی 2012

    جن جن لوگوں نے محنت سے کام کیا ہے (دکھ سے خود کو اس محنتی گروپ سے علیحدہ کرنا پڑ رہا ہے) وہ لائق صد ستائش ہیں اور جو لوگ داد دے رہے ہیں وہ بھی کم از کم حوصلہ افزائی پر مبارکباد کے مستحق ہیں اور اس طرح میں اور فاتح کسی قدر مبارکباد وصول کرنے والوں میں شامل ہو جائیں گے۔ :)
  8. محب علوی

    ساتویں سالگرہ ٹائپنگ اپ ڈیٹس .... جولائی 2011 تا جولائی 2012

    شکر ہے اچھے وقتوں کے دو صفحات کی وجہ سے نیچے سے تیسرے نمبر پر ہوں حالانکہ باقی حضرات نے بھی دو صفحات کا ہی گناہ کیا تھا۔ :)
  9. محب علوی

    مبارکباد ہماری زھرا علوی بٹیا رانی کو افسرانہ سلام

    جی نہیں یہ عادت نہیں اپنانی بلکہ اب نئے دھاگے کھولنے ہیں اور کچھ دھاگوں پر رائے زنی کرنی ہے۔ :)
  10. محب علوی

    فراز ایسا ہے کہ سب خواب مسلسل نہیں ہوتے۔۔۔اے عشق جنوں پیشہ

    محرر کامل کی تشریح کریں گے آپ ؟ :)
  11. محب علوی

    فراز بھلے دنوں کی بات ہے بھلی سی ایک شکل تھی - (نظم) احمد فراز

    فاتح ایسی آواز بے تکلف گفتگو میں تو نہیں آتی ، سچ بتاؤ کہ کونسے سافٹ وئیر سے عاطف اسلم کی طرح سر اور لے "سیٹ" کی ہے۔
  12. محب علوی

    تعارف ڈاکٹر سہیل عباس خان کو اردو محفل میں خوش آمدید

    بہت بہت شکریہ سہیل عباس صاحب ۔ آپ کی وجہ سے انشاءللہ کچھ چیزوں پر جلد کام شروع ہو جائے گا اور اسی طرح آپ رہنمائی اور مواد فراہم کرتے رہیں گے تو کسی حد تک تحقیق کا سامان بھی پیدا ہوتا رہے گا۔ کسی قدر غیر سنجیدہ نوٹ پر یہ کہنا چاہوں گا کہ میرے سوالات کا مقصد یہی تھا کہ آپ سے زیادہ سے زیادہ...
  13. محب علوی

    تعارف ڈاکٹر سہیل عباس خان کو اردو محفل میں خوش آمدید

    جی آپ کی اس بات سے تو انکار ممکن نہیں ہے کہ تحقیق کے لیے انٹرنیٹ پر اردو کا بہت کم مواد میسر ہے مگر اس میں ڈرامائی تبدیلی کے لیے کیا اقدامات ہو سکتے ہیں اور اس طرف لانے کے لیے محققین اور ناقدین کو کونسی بنیادی سہولیات کی ضرورت ہے ۔۔۔۔۔۔
  14. محب علوی

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید سبط الحسین اور کچھ اپنی پسند اور دلچسپیوں کے بارے میں بھی بتائیں۔
  15. محب علوی

    ساتویں سالگرہ اُردومحفل کے چمکتے ستارے

    یار میرا بچپن تو بہت اچھا گزرا شخصے کے حوالے سے کہ میں اسے کوئی بڑا ہی گیانی اور مہان شخص سمجھتا رہا ۔ :sneaky: تمہارے جیسے کسی "شیانے" نے میری خوش فہمی ختم کرکے میرا بھی جینا دوبھر کر دیا۔ میں تو شخصے کے ساتھ ساتھ دانا اور سیانے بھی ڈھونڈ رہا ہوں جن کے نام پر لوگوں نے ساری کہانیاں اور...
  16. محب علوی

    تعارف ڈاکٹر سہیل عباس خان کو اردو محفل میں خوش آمدید

    جی مگر اس کی بنیادی وجوہات پر بھی تو ہمیں غور کرنا ہوگا اور سنجیدہ قارئین کی ایک لہر اس طرف تیزی سے رخ کر رہی ہے جس کا تازہ ثبوت آپ کا آنا بھی ہے :) شاید ایک بہت بڑی تعداد کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر اردو کی مناسب موجودگی سے بخوبی آگاہ بھی نہیں ہے۔ کچھ اور عوامل بھی ہو سکتے ہیں مگر حوصلہ افزا...
  17. محب علوی

    ساتویں سالگرہ اُردومحفل کے چمکتے ستارے

    فاتح ، اب دوستوں کے لیے کبھی کبھار جھوٹ بولنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہوتا ویسے بھی اگر دوست اتنا بھی نہ کریں تو ان کا فائدہ کیا بقول شخصے :)
  18. محب علوی

    ساتویں سالگرہ اُردومحفل کے چمکتے ستارے

    یار تم کبھی بھی خوش نہ ہونا ، اگر زحال مرزا مجھ سے پوچھ بھی لیتا تو خدارا اس سے زیادہ تعریفیں کرنا ممکن نہ ہوتا اور اتنا اچھا جچا تلا اور بغیر جانے عمدہ تبصرہ کرنا یقینا زحال کی کہنہ مشقی کا پتہ دیتا ہے۔ میں تائید کرتا ہوں کہ زحال مرزا نے جو لکھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تقریبا...
  19. محب علوی

    تعارف ڈاکٹر سہیل عباس خان کو اردو محفل میں خوش آمدید

    جی یہ تو اردو شاعری پر عمومی رائے ہو گئی مگر میں خصوصا انٹرنیٹ پر اردو شاعری اور ادب کی تازہ روایت کی بابت پوچھنا چاہ رہا ہوں گو یہ روایت زیادہ پرانی نہیں ہے۔ پچھلی دو دہائیوں یا صرف پچھلی دہائی میں اردو شاعری اور ادب کی حالت زار انٹرنیٹ پر اور اس کا اثر پرانے میڈیم یعنی اخبارات ، رسائل ،...
Top