نتائج تلاش

  1. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو ود بوچھی

    میں نے ابھی دیکھا، آپ کا میسج۔ لیکن شکر ہے آپ کو پتہ چلا گیا تھا کہ میں ہی ہوں گی۔
  2. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    باجو، میں کے لیے محسوس کر رہی ہوں۔ یہ بہت بری عادت ہے۔ مجھے اندازہ ہے۔ سب سے چھپ چھپ کر کھانے پڑتے ہیں۔ یہ الگ مصیبت ہوتی ہےlol۔ مجھے یاد ہے امی سے مجھے بہت ڈانٹ پڑی ہے۔ اور باجو۔۔۔یہ عادت چھوڑنا بہت مشکل کام ہے۔:( اور باجو۔۔کچے چاول چبانا۔۔ویسے بھی ٹھیک نہیں ہے۔ ابھی فون کیا تھا۔۔آپ نے ذکر...
  3. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    :o باجو کیا کچے چاول کھاتی ہیں؟؟:shock: پتہ نہیں باجو کھاتی ہیں یا نہیں۔۔۔میں بہت کھاتی تھی۔ اتنے کھاتی تھی کہ چھ مہینوں کے چاول جو اکھٹے گھر میں آتے تو تین مہینوں کے تو میں ہی کھا جاتی تھی۔lol یہ دو سال پہلے ہی بہت مشکل سے میں نے اپنی عادت یہ ختم کی۔:(
  4. ماوراء

    سوال گندم جواب میں چنے

    اعجاز صاحب، خالی جگہ بھی پر کر دیتے۔:rolleyes: ---------------------- بڑوں بڑوں کو وقت سیدھا کر دیتا ہے۔ بندے الٹے کام کیوں کرتے ہیں؟
  5. ماوراء

    جشنِ آزادی اور راہبر

    بہت خوب عمار۔ ماشاءاللہ بہت اچھا گایا ہے۔
  6. ماوراء

    آپ کا پسندیدہ پاکستانی شہر

    زبردست۔۔یہ تو کافی سارے شہر ہو گئے۔ میری امی کی بھی کافی جگہ ٹرانسفر ہوئی۔ امی نے بھی پاکستان کے کافی شہر دیکھے ہوئے ہیں۔ اور ہمیں تو دیکھنا نصیب ہی نہیں ہوئے۔:(
  7. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو گپ شپ

    امن، مجھے تمھارے کیے ہوئے وعدے پر پورا بھروسہ ہے۔ اصل میں میں نے ایک انٹرویو کے بارے میں سوچا ہے تو پتہ چل رہا ہے کہ کتنا مشکل کام ہو گا۔ میں یہی سوچ رہی تھی کہ امن کیسے ایک ساتھ اتنے تھریڈ چلا رہی ہے۔:confused:
  8. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو ود بوچھی

    امن، میرا خیال ہے جو کام دل سے ہو وہ زیادہ بہتر ہوتا ہے۔ اگر کوئی کسی چیز میں انٹرسٹڈ ہی نہیں تو ہم اس سے وہ بات کر کے ہم اس بات کی اہمیت کھو رہے ہوتے ہیں۔ اب دیکھو۔۔۔باجو سے میں وہ سوال پوچھوں جن کے جواب باجو دل سے نہ دیں تو ایسے سوالوں کا کیا فائدہ ہو گا۔:( صبح باجو کو کال کرتی ہوں پھر...
  9. ماوراء

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    ساجد صاحب، آپ کے دستخط کا شعر بہت اچھا ہے۔ :zabardast1: زاہد نگاہِ کم سے کسی رِند کو نہ دیکھ جانے اُس کریم کو تُو ہے کہ وہ پسند
  10. ماوراء

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    یہ دھاگہ کچھ دن تو اتنا چلا ہے نا۔ (ساجد صاحب اب یہ نہ کہیے گا کہ آپ نے تھریڈ کو چلا کیسے دیا۔) کہ آج بالکل خاموشی دیکھ کر سوچا لکھ کر آتی ہوں کہ "آج یہاں اتنی خاموشی کیوں ہے۔":p یہاں آئی تو میری صحت اور درازی عمر کی دعائیں مانگی جا رہی تھیں۔lol ویسے مابدولت کی دعا کا شکریہ اور آمین۔...
  11. ماوراء

    سوال گندم جواب میں چنے

    وقت نازک ہو تو سب کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے۔ لب نازک ہو تو ۔۔۔تو۔۔۔:rolleyes: ویسے یہ لب کی نازکی کیا ہوتا ہے؟
  12. ماوراء

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    او کے باجو۔ بس کچھ دن۔۔ ایوارڈز کا کام کچھ مکمل ہو جائے۔ آپ اپنی مہم شروع کریں۔ تقریریں اور منشور لکھیں۔
  13. ماوراء

    آپ کا پسندیدہ پاکستانی شہر

    واقعی، جس جگہ بندہ دنیا میں تشریف لائے، اس کو کیسے بھول سکتا ہے۔ میں بھی وکیپیڈیا پر اپنا شہر دیکھ رہی تھی۔ جہاں میں پیدا ہوئی۔ وہاں تو ساری تفصیل لکھی ہوئی ہے۔ میرے سکول کا نام بھی۔lol
  14. ماوراء

    آپ کا پسندیدہ پاکستانی شہر

    باجو، ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کمالیہ ہے۔ لگتا ہے یہاں کمال بہت ہوتے ہیں۔:p ہاں میں بھی سوچ رہی تھی کہ آپ اس طرف کہاں چلی گئیں۔ پھر ذہن میں یہی آیا کہ یقیناً ٹرانسفر وغیرہ کا ہی چکر ہو گا۔ ہاں بالکل ضرور دیکھ کر آنا۔:grin:
  15. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ

    محب علوی، آپ نے کچھ عرصہ پہلے ایوارڈز کے آئکن کے حوالے سے بات کی تھی۔ کیا اس پر کوئی عمل ہو رہا ہے؟ اچھا، پہچان ڈاٹ نیٹ پر اگر تم دیکھ سکو تو شاید وہاں سے بھی کوئی آئیڈیا مل جائے۔ ------------------ دو دن کے بعد ایوارڈز کی ووٹنگ بند ہو جائے گی۔ اس لیے سب سے گزارش ہے کہ جلد از جلد اپنا ووٹ...
  16. ماوراء

    سوال گندم جواب میں چنے

    وقت تیزی سے آسمان کی طرف سے آتا ہوا زمین کے نیچے چلا جاتا ہے۔ ابھی کیا وقت ہے؟
  17. ماوراء

    شمشاد بھائی کی واپسی !

    کل دس دن باقی تھے تو آج 9 دن باقی رہ گئے ہیں۔
  18. ماوراء

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    مجھے اتنی سخت بھوک لگی ہوئی ہے اس وقت۔ کب کی سوچ رہی ہوں کہ کیا کھاؤں۔ یہاں آئی تو آپ کے چپس کا پڑھ کر خیال فریزر کی طرف گیا۔ فریزر میں سموسے پڑے ہیں۔ ابھی بنا کر کھاتی ہوں۔:grin:
  19. ماوراء

    مبارکباد باسم صاحب مشاق کے عہدہ پر فائز

    وعلیکم السلام باسم کو میری طرف سے بھی مبارک۔
  20. ماوراء

    سوال گندم جواب میں چنے

    حسن علوی کی باتیں سب سے بڑی۔ وقت گزارنے کا سب سے اچھا ذریعہ کیا ہو سکتا ہے؟
Top