اگست۔۔۔۔ایک اور سالگرہ۔۔۔۔!! لگتا ہے کچھ اور لوگوں کی طرح زکریا اور ان کی فیملی کے لیے بھی اگست کا مہینہ خوشیوں کا ہی مہینہ ہے۔ زکریا کے ابو، امی اور بیٹی کی سالگرہ اگست کے مہینے میں ہی ہوتی ہے۔
اجمل انکل کو آپ سب بلاگنگ کی حوالے سے تو جانتے ہی ہونگے، لیکن اب وہ ہماری محفل کے بھی ممبر ہیں۔...
امن، دعا میں تمھارے لیے تب کرتی ہوں اگر اس سائٹ سے میرا کام نکل آیا تو۔:p
قیصرانی۔۔۔۔مجھے تو لگ رہا ہے۔ کہ میری طرف باغ و بہار کے سارے صفحے دکھائی دے رہے ہیں۔ (میری آنکھیں اکثر دھوکا کھاتی ہیں۔ دوبارہ غور سے دیکھتی ہوں۔) ویسے ماہانہ فیس 5 ڈالر ہے۔۔۔ہممممم:rolleyes:
امن۔۔۔۔۔۔۔۔امن۔۔۔۔۔۔۔ مجھے سمجھ نہیں آ رہا۔۔کہ میں تمھارا شکریہ کس طرح ادا کروں۔
مجھے مل گیا، جس کے لیے میں اتنے دنوں سے پریشان تھی۔ لیکن ایک مسئلہ ہے۔۔ کہ پیچ سیو نہیں ہو سکے۔:eek: ممبر بھی بن کر دیکھا۔ لیکن سیو نہیں کر سکتے۔ صرف پڑھ سکتے ہیں۔
نہیں بھئی۔ باجو اس منشور کا بغور مطالعہ کرنے کے بعد خود ہی پوسٹ کریں گی۔ اب امیدوار کا کام تو جلسوں میں تقاریر کرنا ہے نا۔ تقریریں یا منشور لکھنا تو نہیں نا۔:grin:
کیا
آپ کو
معلوم
ہے
¤
¤
¤
¤
¤
¤
¤
¤
¤
¤
اس
دنیامیں ایک
ایسا دل
ہے
¤
¤
¤
¤
¤
¤
¤
¤
¤
¤
¤
جو
صرف اور صرف
آپکے لیے
دھڑکتا
ہے
¤
¤
¤
¤
¤
¤
¤
¤
¤
¤
اور
وہ دل
ہے
¤
¤
¤
¤
¤
¤
¤
¤
¤
¤
آپ
کا
اپنا۔۔۔۔!!!:)
نہیں فاتح صاحب، یہاں کی گرمی بھی عجیب قسم کی ہوتی ہے۔ (یا مجھے لگتا ہے) یہاں کی اتنی گرمی میں بھی بہت زیادہ گرمی ہو جاتی ہے۔ مجھ سے تو پاکستان کی گرمی برداشت ہو جاتی تھی لیکن یہاں کی نہیں ہوتی۔:confused:
:laugh:
اچھا، محب کچھ دن پہلے مجھ سے پوچھتے ہیں کہ "ماوراء ایوارڈز کا کیا بنا۔ کہاں تک کام پہنچا" مائی گاڈ۔۔۔مجھے یہ انداز بالکل باس والا لگا کہ جیسے باس اپنے انڈر کام کرنے والے پوچھ رہا ہو۔ مجھے تو ابھی بھی اتنی ہنسی آ رہی ہے۔ خود کوئی کام نہیں۔۔اور جناب پوچھتے ہیں کہ کام کہاں تک...