نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دیکھا، امی ابو منع کیا کرتے تھے نا کہ ڈراونی فلمیں مت دیکھا کرو۔
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر میں ایک لوہے کی سلاخ کے ساتھ ایک ڈبہ سا لگا ہوا ہوتا ہے۔ اس میں کچھ کوئلوں کی مدد سے 'گگل' کو جلایا جاتا ہے جس کی وجہ سے دھواں پیدا ہوتا ہے
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرورت پڑنے پر گوگل بہت کام آتا ہے۔ ایک "گگل" بھی ہوتی ہے شاید جس کی دھونی دی جاتی ہے
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذہن میں یادیں تازہ ہوتی رہنی چاہئیں۔
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زور کے ساتھ دروازہ بند کرتے وقت کبھی انگلی دروازے میں آئی ہے؟
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شیخو پورہ میں کسی علاقے کا نام ہے 'چیچو کی ملیاں' ایک دو دن پہلے گوگل پر تلاش کیا تھا۔
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید اب گرمی کا ایک اور دورہ شروع ہو، دو تین دن سے یہاں لاہور میں گرمی بڑھ گئی ہے۔
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زمین پر بیٹھ کر کھانا کھایا اور ابھی زمین پر بیٹھ کر ہی چائے پی رہا ہوں، لیکن اس کو کچھ اور نہ سمجھا جائے ۔ ایسے ہی مجھے فرش پر بیٹھ کر زیادہ اچھا محسوس ہوتا ہے۔
  9. ع

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    ہم ادارہ کے بارے میں کیسے جانتے؟
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہتے ہیں کہ خالی پیٹ زیادہ گھبراہٹ ہوتی ہے ۔ ابھی کچھ کھا کر آتا ہوں۔
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حقیقت جو ہو اس کو بتاتے وقت کیا شرمایا جائے۔
  12. ع

    محترم م حمزہ بھائی سے مصاحبہ!

    جی ہاں ایک بار آپ کا کوئی مراسلہ نظر سے گزرا تھا جس میں آپ نے کچھ ہندوستانی احباب کے بارے میں لکھا تھا کہ میرے ملک کے لوگ ہیں، ایسا ہی کچھ تھا ۔ لیکن یہاں سوال کرتے وقت میرے ذہن میں یہ بات بالکل بھی نہیں تھی۔
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیں کر لیں بات، اب آپ نے مجھے وہمی بنا دیا ہے۔
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جب میں فیس بک وغیرہ استعمال کرتا تھا تب یہ تصویر اوتار کے طور پر لگائی ہوئی ہوتی تھی
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ جانے مجھے کیوں ایسا لگا کہ ترتیب بگڑ گئی ہے۔
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک طرح سے دیکھیں، یہ تو بہت سلجھا ہوا سا کوئی لڑکا ہے۔
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں ترتیب میں کچھ گڑبڑ ہو گئی ہے۔
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلے یہ بتائیں کہ 'بھائی لوگ' وہ بالی ووڈ فلموں والے "بھائی لوگ" تو نہیں؟
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت آسان طریقہ ہے ۔ سب کچے دھاگوں کو ایک ساتھ ملا کر انہیں خو ب مڑوڑا جائے تو ایک مضبوط رسی بن سکتی ہے۔
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یوں کیوں نہیں کیا کہ پہلی والی لوکیشن سے تار کھینچ کر دوسری جگہ لے جاتے
Top