نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قومی خزانے میں کوئی کمی تو نہیں آ جائے گی اگر ساری عوام کو ایک ایک عینک بنا کر دے دی جائے؟
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا دو چار دن گزر جائیں اگر ظ میرے حصے میں نہ آئے تو کہا جا سکے گا کہ اب واقعی پیچھا چھوڑ گئی ہے!
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غم تو نہیں کھاتے تھے بہت زیادہ؟ جو نظر کمزور ہو گئی ہے
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زخم لگا کر ظالم ظ نے آخر میرا پیچھا چھوڑ ہی دیا ہے
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہوتا ہے کہ آپ کے 'طیب بھائی' کوئی پرچون کی دوکان کرتے ہیں
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شام ہونے تک اس اعتبار کو قائم رکھنا، یہ نہ ہو کہ رات کو کوئی بات کہوں اور آپ یقین ہی نہ کریں!
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے کہ اس چائے کو یہاں پاکستان میں بھی ڈھونڈا جائے ۔ مگر ملی بھی تو بہت مہنگی ہو گی۔
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید آپ نے 'یارکشائر ٹی' نہیں پی۔ انگلستان میں پی تھی اور آج تک میں نے اتنی تیز چائے نہیں پی۔
  9. ع

    دنیا کے حیرت انگیز ساحل

    بہت خوب تصاویر ہیں، اس لڑی کو دیکھ کر میرے ذہن میں ایک بات آئی ہے کہ اس میں ایک کھیل شروع کیا جا سکتا ہے کہ آپ کا پسندیدہ ساحل کون سا ہے؟ جواب دینے والا تصاویر کو دیکھ کر اپنے پسندیدہ ساحل کا نام تحریر کر سکتا ہے جیسے ان سب ساحلوں میں سے میرا پسندیدہ ترین ساحل پہلی اور آخری تصویر یعنی "کوسٹا...
  10. ع

    زیادہ لکھنے میں تو کوئی حرج نہیں ہے نا؟

    زیادہ لکھنے میں تو کوئی حرج نہیں ہے نا؟
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ تر تو رنگ کو دیکھ کر ہی اندازہ لگا لیا جاتا ہے کہ چائے کیسی ہے!
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرورت نہیں ہے ابھی ڈاکٹروں کی، الحمد للہ فٹ فاٹ ہوں!
  13. ع

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    میں یہ بات کس سے کہتا کہ میں رکنے والا نہیں!
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا مجھے یاد کرنے دیں کہ ہمارے گھر میں ٹپال دانے دار ہی استعمال ہوتی ہے؟
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہوتا ہے کہ آپ نے مجھ میں کوئی اکڑ دیکھ لی ہے
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دیکھا ہماری چائے کا کمال! خوشبو لاہور سے کراچی تک پہنچ گئی۔
  17. ع

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    میرے ساتھ اس لڑی میں بات کو کون آگے بڑھاتا جاتا
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غم کھانے سے بہتر ہے کہ کھانا کھا لیا جائے۔
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قلفیاں کھانے والے موسم میں بھی ہم قلفیاں نہیں کھاتے ۔ اس لیے حال اچھے ہیں
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حقیقت ہے کہ میں اس وقت چائے ہی پی رہا ہوں
Top