اضافت ان معنوں بھی استعمال ہوتی ہے جن معنوں میں شگفتہ سسٹر نے کہا ہے ۔ اس کی مثال " جانِ بابا" سے بھی دی جا سکتی ہے یعنی بابا کی جان
مگر
اضافت صفت کے لئے بھی استعمال ہوتی ہے جیسے "ارضِ پاک" یعنی پاک زمین نہ کہ پاک کی زمین۔ روحِ روان کی معنی میں بھی اضافت صفت کے لئے ۔ اور اس کے معنی ہیں رواں...