نتائج تلاش

  1. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    السلام علیکم سارہ۔ آپ کیسی ہیں؟
  2. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    بابا جانی نئی تصاویر تو نہیں وہی پرانی ہیں:)
  3. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    ابھی ربط دیتی ہوں
  4. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    تم سے تو اچھے ہوتے ہیں:tongue:
  5. جیہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    ان کی بھاوج کا انتقال ہو گیا ہے۔ اس لیے محفل نہیں آ رہے
  6. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    گبین تو ابھی بچہ ہے البتہ شوقین تو دوران کرفیو بھی سڑکوں پر کرکٹ کھیلتے رہتے ہیں
  7. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    یہ تو مجھے پتا نہیں۔ کبھی کرائے کی گاڑی میں جانے کا اتفاق نہیں ہوا
  8. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    ہاں تقریبا سارے لوگ آ چکے ہیں۔ رونقیں بحال ہو رہی ہیں۔
  9. جیہ

    تاسف م م مغل کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے آمین
  10. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    السلام علیکم سنا ہے وزیراعظم سوات تشریف لا چکے ہیں۔ دیکھیے ہمیں کیا دیتے ہیں۔ بقول غالب دیکھیے پاتے ہیں عشاق بتوں سے کیا فیض اک برہمن نے کہا ہے کہ یہ سال اچھا ہے
  11. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    غربت اور تربت میں کیا چیز قدر مشترک ہے سعود چچا کیسے ہیں آپ؟ ، آپ کس شہر میں ہوتے ہیں؟ اور اوبامہ نے ملاقات کی درخوست تو نہیں دی:)
  12. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    وعلیکم سلام۔
  13. جیہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    آج میں خوشی کو مس کر رہی ہوں
  14. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    آپ کو تو محفل پر ایک سال سے زیادہ عرصۃ ہو گیا ہے۔ آپ کو اب تک معلوم ہو جانا چاہیے تھا کہ بابا جانی سے میرا کیا رشتہ ہے۔ استاد سمجھیں مشفق سمجھیں، دوست سمجھیں یا والد کے طرح محترم۔ آپ کے والد کے بارے میں سن کر افسوس ہوا ۔ اللہ ان کی بخشش فرمائے۔ آمین
  15. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    ہم سے کیوں پوچھتے ہو یہاں دیکھئے
  16. جیہ

    جوش فکر ہی ٹھری تو دل کو فکرِ خوباں کیوں نہ ہو ۔ جوش ملیح آبادی

    ۔ ایک لطیفہ یاد آ گیا مولوی صاحب نے نماز میں غٌلطی سے فارسی شعر پڑھ دیا۔ ایک صاحب نے دوسرے سے کہا کہ بھئی یہ کیا؟ دوسرے صاحب نے جواب دیا۔ بھئی 30 سیپارے ہیں ، کہیں نہ کہیں تو یہ آیت ہوگی قرآں میں :) میں سمجھی تھی کہ مجھے سمجھنے میں غلطی ہو گئی ہے۔ اردو اتنی وسیع زبان ہے تو لفظ بھی کہیں ہوگا
  17. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    دفتری مصروفیت ہوگی۔ اب فارغ ہو گئے ہیں کیا؟
  18. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    ناشتہ اور دو پہر کا کھانا کھا کر اپنے گھروں میں جا چکے ہیں۔ در اصل وہ ہماری طرح مہاجرت کے بعد واپس گھر آئے تھے۔ ان کے گھر میں تو انتظام نہیں تھا تو کھانے پر بلایا تھا اور رات کا کھانا بھی ساتھ کر دیا
  19. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    وعلیکم سلام السلام علیکم بابا جانی۔ آپ کیسے ہیں؟
Top