نتائج تلاش

  1. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    راہ چلتے یہاں دیکھا تو کوئی کھانے کا ذکر چل رہا ہے
  2. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    شکریہ سارہ۔ الحمد للہ ٹھیک ہوں۔ اپنی سالگرہ تو میں نہیں مناتی البتہ پاستان کی سالگرہ یوں منائی کہ پاکستان کا جھنڈا لہرایا۔ 13 اگست کی شب ان سے کہا کہ پاکستان کا جھنڈا دلا دیں ۔ بازار سے آ‌کرکہا کہ بازار میں سارے جھنڈے بک چکے ہیں۔ مایوسی ہوئی۔ 14 اگست کی صبح گودام میں چیک کیا تو ایک جھنڈا مل ہی...
  3. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    تو ہم کس لیے ہیں؟ سلام جی
  4. جیہ

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    ہاہاہا ۔ یہ بھی خوب کہی
  5. جیہ

    مبارکباد جیہ بہن کو سالگرہ مبارک

    بہت بہت شکریہ زونی۔ شکریہ باجو۔ :) شکریہ محمف وارث۔ یہ دھاگہ بھی آپ نے بگھتا ہی لیا;) ہممممممممممم۔ بہت بہت شکریہ۔ اسی طرح دعاؤں میں یاد رکھیں محمود بھائی
  6. جیہ

    مبارکباد جیہ بہن کو سالگرہ مبارک

    ارے ارے ارے ، اس میں معافی کی کیا بات ہے۔ میں نے تو اس وجہ سے کہا تھا کہ بابا جانی تہنیتی دھاگوں میں از حد دلچسپی لیتے ہیں
  7. جیہ

    مبارکباد جیہ بہن کو سالگرہ مبارک

    فرخ جی۔ بہت بہت شکریہ ۔ عجیب لگتا ہے جب ایک سخں ور نثر میں مبارک باد دے شکر ہے اس بہانے آُپ محفل پر تو آئے۔ دعاؤں کے نئے شکر گزار ہوں زہرا جی آپ نے آنا کیوں کم کر دیا ہے۔ مبارک باد اور دعاؤں کے لیے بہت بہت شکریہ۔ بہت بہت شکریہ۔ کاشفی جی۔ آُپ سب لوگوں کی دعائیں سن کر اپنے آپ کو خوش...
  8. جیہ

    مبارکباد جیہ بہن کو سالگرہ مبارک

    مبارک باد اور خوبصورت کارڈ کے لئے شکریہ۔ جیتی رہو لٹل اینجل
  9. جیہ

    عبد اللہ گبین کی نئی تصویریں۔ شمشاد بھائی، سعود اور بابا جانی کی فرمائش پر

    بہت بولتے ہیں آپ؟ پشتو کہاوت ہے۔ زبان قلعہ بھی ہے اور بلا بھی۔
  10. جیہ

    تاسف شامل اور ابو شامل کے لیے صحت کی دعا

    اوہ بہت افسوس ہوا جان کر۔ پھر بھی اللہ کا شکر ہے کہ حادثہ جان لیوا نہ ہوا دل کی گہرائیوں سے فہد بھائی اور شامل کے لیے اللہ سے دعا گو ہوں۔ کہ اللہ دونوں جلد از صحت دے آمین
  11. جیہ

    مصحفی خورشید کو سایہ میں زلفوں کے چھپا رکھا ۔ مصحفی

    بقول بابا جانی مصحفی کی کیا بات ہے مصحفی کی ذات دہلی اور لکھنو انداز سخن کی نمائندہ ہے۔ افسوس کہ مصحفی کی شاعری کو انشاء کے معرکوں نے کافی زک پہنچائی۔ یہاں تک اس کو گوشہ نشین ہونا پڑا۔ مصحفی ایک سنجیدہ شاعر تھے مگر لکھنو کے ابتذال سخن ، جہاں معاملہ بندی فحاشی کا رنگ اختیار کر لیتی ہے، سے آپ...
  12. جیہ

    مبارکباد خرم بھیا اور زہرا علوی بہنا کو سالگرہ مبارک

    آپ دونوں سالگرہ کا دن بہت بہت مبارک ہو
  13. جیہ

    چند ادبی لطیفے

    شکریہ درویش وارث صاحب کا کیا کہنا۔۔۔ سانپ بھی مار دیا اور لاٹھی کو بھی بچا گئے
  14. جیہ

    مبارکباد جیہ بہن کو سالگرہ مبارک

    بابا جانی ۔ سب بھول جاتے ہیں کہ مبار اور تہنیت کا حق اولین صرف میرے بابا جانی کا ہے۔ جی ہاں آپ سے ہندسے لکھنے میں "نا دانستہ" کڑبڑ ہوگئی ہے۔ ایسی گڑبڑ مجھ سے بھی ہوسکتی ہے جب آپ کی 59 ویں شالگرہ پر مبار باد دوں گی;) بابا جانی۔۔۔۔ دعاؤں کے لئے شکریہ کیسے ادا کروں کہ یہ تو آپ کا فرض اور...
  15. جیہ

    مبارکباد جیہ بہن کو سالگرہ مبارک

    شکریہ طالوت بھیا شمشاد بھائی ایسی روکھی پھیکی مبارکباد؟ پھر بھی شکریہ:) زیک آپ کا بھی بہت بہت شکریہ شکریہ سسٹر ۔ یہ جو آپ نے شارٹ ہینڈ اردو لکھنی شروع کی ، بہت بھلی لگتی ہے:)
  16. جیہ

    مبارکباد جیہ بہن کو سالگرہ مبارک

    یایاب بھیا۔۔ شکریہ۔۔ آپ کی ہر بات نرالی اور پر خلوص ہوتی ہے۔
Top