تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
مبارکباد
جیہ بہن کو سالگرہ مبارک
شکریہ صَدیقِ من۔ درازئی عمر کی دعا کا بھی شکریہ شکریہ ذاکر بھائی
جیہ
Post #21
اگست 14، 2009
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
جیہ بہن کو سالگرہ مبارک
شکریہ ادی تعبیر۔ مبارک باد اور خوبصورت کارڈز کے لئے
جیہ
Post #20
اگست 14، 2009
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
جیہ بہن کو سالگرہ مبارک
شکریہ! شکریہ خوشی ، خواہشوں کا کیا کہنا بقول غالب ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواش پہ دم نکلے
جیہ
Post #19
اگست 14، 2009
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
جیہ بہن کو سالگرہ مبارک
جی مجھے ایڈوانس مبارباد موصول ہو چکی ہے۔ شکریہ وہیں ادا کروں گی
جیہ
Post #18
اگست 14، 2009
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
جیہ بہن کو سالگرہ مبارک
سسٹر ماورا ، نوازش کرم مہربانی شاہ صاحب تشکر بسیار
جیہ
Post #17
اگست 14، 2009
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
جیہ بہن کو سالگرہ مبارک
آپ کا بہت بہت شکریہ زین۔ اور تمام ممبران کا بھی۔ سچ پوچھیں تو جب بھی 14 اگست کا دن آتا ہے تو کچھ کچھ پریشان ہو جاتی ہوں۔ کہ زندگی کا ایک سال کم ہو گیا۔ ویسے بھی سوات کے حالات نے خیالات منتشر کردئے ہیں۔ گرچہ آج یہاں بھی جوش خروش ہے۔
جیہ
Post #16
اگست 14، 2009
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)
مجھے کیا شاعر ہو یا فلسفی۔۔۔
جیہ
Post #5
اگست 12، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)
وہ شاعر نے کہا تھا اندھے کو اندھیرے میں دور کی سوجھی
جیہ
Post #3
اگست 12، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا37
کیوں کہ آپ بادشاہ نہیں ہیں
جیہ
Post #995
اگست 12، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا37
نام نہیں بگاڑا۔ wکی جگہ eدب گیا تھا
جیہ
Post #993
اگست 12، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا37
اگر ہٹانا ہی ہے تو بادشاہ ہٹآؤ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اوئی اللہ
جیہ
Post #991
اگست 12، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا37
اوپس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :nailbiting:
جیہ
Post #988
اگست 12، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا37
بھولے بادشاہ ۔ ب سے لکھنا تھا
جیہ
Post #987
اگست 12، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط
صدیق جی۔ خوش رہیں۔
جیہ
Post #754
اگست 12، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا37
ارے جی ہم دو نہیں تین ہیں
جیہ
Post #985
اگست 12، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا37
ویلکم ٹو دی ارینا
جیہ
Post #983
اگست 12، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کہاں ہو تم چلے آؤ ۔ شہناز بیگم
ارے واہ۔ پشتو محاورے کے مطابق میں اس غزل کو آسمان پر ڈھونڈ رہی تھی ۔ خدا نے زمین پر دے دی۔ شکریہ فرخ اس پوسٹ کے لئے
جیہ
Post #9
اگست 12، 2009
فورم:
موسیقی کی دنیا
کون کس کو مس کررہا ہے (6)
اور میں فاطمہ اور زینب کو شدت سے یاد کر رہی ہوں
جیہ
Post #686
اگست 12، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا37
کیا بات ہے محمعد بھائی / گرمی کا اثر ہے یا بھائی کی گرمئی سخن کا نتیجہ ہے صدیق صاب آپ بھی آ ٹپکیں نا
جیہ
Post #980
اگست 12، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
چند ادبی لطیفے
چلیں اساتذہ بابا جانی وارث فرخ اور فاتح صاحبان کی رائے لیتے ہیں کہ یہ غلط ہے یا درست
جیہ
Post #12
اگست 12، 2009
فورم:
علمی و ادبی لطیفے
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top