نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    یہ آپ کے باپ کا پیسہ ہے جو آپ معاف کر رہے ہیں یعنی 400 ارب روپے کی واپسی

    پھر وزیر اعظم عمران خان صاحب کب ان صحافیوں سے معذرت کریں گے اور ان کی حق تلفی کا مداوا کرنا چاہیں گے؟
  2. الف نظامی

    یہ آپ کے باپ کا پیسہ ہے جو آپ معاف کر رہے ہیں یعنی 400 ارب روپے کی واپسی

    پاکستان کے جسم میں بے شمار ناسور ہیں جن میں سے سب سے بڑا ناسور سیاسی گروہ بندی ( جتھہ بندی ) ہے اور یہی جتھ بندی کا تعصب آپ کو سیاست دانوں کی اندھی تقلید سکھاتا ہے جس کی وجہ سے اپنے لیڈر کی غلط بات کو بھی جسٹیفائی کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ "غلطی ہر سیاسی لیڈر کر سکتا ہے" اور اگر آپ سمجھتے ہیں کہ...
  3. الف نظامی

    یہ آپ کے باپ کا پیسہ ہے جو آپ معاف کر رہے ہیں یعنی 400 ارب روپے کی واپسی

    اب ذرا ان صحافیوں کے خلاف حکومتی دباؤ پر کی گئی انتقامی کارروائی جسٹیفائی کر کے بتائیں۔
  4. الف نظامی

    جو میں جانتی بچھڑت ہیں سئیاں

    بہت خوب، نصرت فتح علی خان کی گائی ہوئی اس غزل کا لنک دیجیے گا۔
  5. الف نظامی

    یہ آپ کے باپ کا پیسہ ہے جو آپ معاف کر رہے ہیں یعنی 400 ارب روپے کی واپسی

    400 ارب روپے کی واپسی سپریم کورٹ کی جانب سے جی آئی ڈی سی سکینڈل فیصلے میں ڈیفالٹر کمپنیوں کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ دس برس سے جو چار سو ارب روپے سے زائد دبائے بیٹھی ہیں وہ واپس کریں گی۔ اس سکینڈل کی وجہ سے مجھے اور عامر متین کو ذاتی قربانیاں دینا پڑیں۔ ہمیں دباو کی وجہ سے چینل کی نوکریوں سے ہاتھ...
  6. الف نظامی

    اردو جملے اور انفارمیشن انٹراپی

    شعر میں عیبِ تنافر معلوم کرنے کے لیے بھی انفارمیشن انٹراپی کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔ مصرع میں باہم متصل ہر دو الفاظ کی انٹراپی معلوم کی جائے اور جن دو الفاظ کی انفارمیشن انٹراپی زیادہ ہو ان میں عیب تنافر ہو سکتا ہے۔@سید ذیشان
  7. الف نظامی

    عروض ورژن 2 کا اجرا

    ماشاء اللہ ، بہت خوب!
  8. الف نظامی

    بہت بہت مبارک ہو تابش بھائی

    بہت بہت مبارک ہو تابش بھائی
  9. الف نظامی

    تعارف اردو محفل پر میرا دوسرا جنم

    خوش آمدید شمشاد صاحب!
  10. الف نظامی

    تاسف اردو کے مشہور شاعر راحتؔ اندوری وفات پا گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے ، آمین۔
  11. الف نظامی

    روحانی اقوال

    میاں شیر محمد شرقپوری اور طاعون زدہ میت کا غسل اور کفن دفن ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ شرقپور شریف میں پہلی مرتبہ جب طاعون کی وبا پھیلی تھی ، ایک آدمی طاعون سے فوت ہو گیا۔ لوگ وحشت میں آئے۔ اس میت کو چھوڑ کر بھاگ گئے۔ حضرت میاں صاحب علیہ الرحمہ کو اس کی اطلاع ملی تو اپ اپنے ہمراہ میاں محمد الدین صاحب...
  12. الف نظامی

    رواداری مابین شیعہ و سنی ؛ چند واقعات

    خواجہ قمر الدین سیالوی اور ایک سید صاحب ایک دفعہ ایک سید صاحب جو اعتقادا شیعہ تھے اور دق کے مرض میں مبتلا ، خود کمانے سے مکمل طور پر معذور تھے اور گھر میں دوسرا کوئی شخص بھی اس بوجھ کو اٹھانے کے قابل نہ تھا۔ ان کا ایک چھوٹا سا بچہ تھا اور بیوی اور بچیاں بھی۔ اپنے مسلک کے لینڈ لارڈ سادات کے پاس...
  13. الف نظامی

    اختلاف اور مخالفت

    السلام علیکم معلوم یہ کرنا ہے کہ اختلاف اور مخالفت میں کیا فرق ہے؟
Top