ہمارے یہاں عرصہ سے ہو یہ رہا ہے کہ دین و سیاست ہو یا علم و ادب ، زندگی کے ہر شعبہ میں خانے بنائے گئے ہیں ، خطوط کھینچ کر ان خانوں کی تحدید کر لی گئی ہے اور اب ہر شخص کا فرض ہے کہ وہ ان فقہی ، کلامی ، تاریخی ، ادبی ، سیاسی مکاتب میں سے کسی ایک مکتب سے کلیتا اتفاق کرے یا کلیتا اختلاف اور ان خانوں...