نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    زہے کرشمہ ! کہ یُوں دے رکھا ہے ہم کو فریب کہ بن کہے ہی ہمیں سب خبر ہے ، کیا کہئے ! مرزا اسداللہ خاں غالب
  2. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جب دردِ دِل کا کہنا ، میں دِل میں ٹھانتا ہُوں کہتا ہے بِن سُنے ہی ، میں خُوب جانتا ہوں میر تقی میر
  3. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ایسے تو حال کے کہنے سے بَھلی خاموشی کہئے اُس سے ، جو کوئی اپنا کہا رکھتا ہو میر تقی میر
  4. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چی خوب گفتن عبید صاحب ! غلطی آپ کریں اور عینک مجھے آپ نے چ کی جگہ دوبارہ خ دے مارا ہے صاحب :) ( چشمہ نیا لگایا تب تو "حیرت عنقا " والی بات ظاہر ہوئی تھی مجھ پر )
  5. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید ہمیں اس کا پتہ یا احساس نہ ہو مگر زندگی کا تین چوتھائی حصہ بھوک اور پیٹ کی وجہ سے ، کھانے (خورد و نوش ) کے وسائل ، لانے، پکانے اور اس کے کھانے اور پھر اس کے ذکر میں صرف ہو جاتا ہے
  6. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وفا شعار کئی ہیں ، کوئی حسِیں بھی تو ہو چلو پھر آج ، اُسی بے وفا کی بات کریں ساحر لدھیانوی
  7. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کِس حرف پہ تُو نے گوشۂ لب اے جانِ جہاں غماز کیا اعلانِ جنُوں دل والوں نے ، اب کے بہ ہزار انداز کیا سوپیکاں تھے پیوستِ گلو، جب شوق کی چھیڑی لے ہم نے سو تیر ترازو تھے دل میں ، جب ہم نے رقص آغاز کیا بے حرص و ہوا ، بے خوف و خطر، اُس ہاتھ پر سر، اُس کف پہ جگر یوں کوئے صنم وقتِ سفر نظارۂ بامِ ناز...
  8. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بارہا مجھ سے کہا دل نے کہ ، اے شعبدہ گر ! تُو ، کہ الفاظ سے اصنام گری کرتا ہے کبھی اُس حُسنِ دل آرا کی بھی تصویر بنا جو تِری سوچ کے خاکوں میں لہو بھرتا ہے بارہا ، دل نے یہ آواز سُنی اور چاہا مان لوں مجھ سے جو وجدان میرا کہتا ہے لیکن اِس عجز سے ہارا میرے فن کا جادُو چاند کو چاند سے بڑھ کر کوئی...
  9. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    گئی رُتوں میں حَسن ہمارا ، بس ایک ہی تو مشغلہ تھا کسی کے چہرے کو صبح کہنا، کسی کی زُلفوں کو شام لکھنا حسن رضوی
  10. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ریت روایات، بتدریج عملی زندگی سے اختتام پذیر ہیں مگر غیر ترقی یافتہ یا کم ذرائع والے معاشرے میں یہ پے فون کی طرح اب بھی کہیں کہیں آویزاں نظر آجاتی ہیں
  11. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیرت یا تو ختم ہُوئی جارہی ہے، یا پھر اس کا معاشرے میں مقام بدل گیا ہے کسی چیز یا کسی عالم نظر نہیں آتی
  12. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وہ اپنے حُسن سے واقف ، میں اپنی عقل سے سیر ! اُنھوں نے ہوش سنبھالا ، مُجھے جنُون ہُوا اکبرالہٰ آبادی
  13. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کوئی مَرے تو پُوچھ کہ ، کیا لے گیا وہ ساتھ بالکل فضُول بحث ہے یہ ، چھوڑ کیا گیا اکبرالہٰ آبادی
  14. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    رنگ منّت کشِ آواز نہیں گُل بھی ہے ایک نوا غور سے سُن خامشی حاصلِ موسیقی ہے نغمہ ہے نغمہ نُما غور سے سُن ناصر کاظمی
  15. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وہ کوئی اپنے سِوا ہو ، تو اُس کا شکوہ کرُوں جُدائی اپنی ہے ، اور اِنتظار اپنا ہے ناصر کاظمی
  16. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اِک معنیِ بے لفظ ہے ، اندیشۂ فردا ! جیسے خطِ قِسمت ، کہ پڑھا بھی نہیں جاتا یاس یگانہ چنگیزی
  17. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    منزلِ موہوم ضِد سے ، دُور کِھنْچتی ہی گئی گرم رفتارِ مؤخّر کو مقدّم دیکھ کر یاس یگانہ چنگیزی
  18. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    حد کو پُہنچا کررہے گا پائے نا فرما مجھے سُست پڑنے کا نہیں زنجیرِ مُحکم دیکھ کر یاس یگانہ چنگیزی
  19. طارق شاہ

    حسرت موہانی تجھ کو پاسِ وفا ذرا نہ ہوا

    ایسے بگڑے کہ پھر جفا بھی نہ کی دشمنی کا بھی حق ادا نہ ہُوا کٹ گئی احتیاطِ عشق میں عمر ہم سے اظہارِ مُدّعا نہ ہُوا سُبحان اللہ ، کیا کہنے ! تشکّر شیئر کرنے پر صاحب! بہت خوش رہیں :)
  20. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    چاندنی ، نیم وا دریچہ ، سکوت آنکھوں آنکھوں میں رات گزُری ہے ہائے وہ لوگ ، خُوب صُورت لوگ جن کی دُھن میں حیات گزُری ہے مجید امجد
Top