تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آپ کے پسندیدہ اشعار!
رات پل بھر کے لئے گھر میں ہَوا آئی تھی کام ہی کیا تھا اُسے شمع بُجھانے کے سِوا قیصرالجفری
طارق شاہ
Post #2,155
فروری 8، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
کون سی جا ہے جہاں جلوۂ معشوق نہیں شوقِ دِیدار ، اگر ہے تو ، نظر پیدا کر امِیر مِینائی
طارق شاہ
Post #2,154
فروری 8، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
لاکھ مغلوُب کرے نیند ، اندھیرا کھنکے وا ، درِ چشم کو اُمّیدِ سحر میں رکھّوں راغب مُراد آبادی
طارق شاہ
Post #2,153
فروری 8، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
رحم کر ضُعف پر اُس کے ، کہ چمن تک صیّاد ! نالۂ مُرغِ گرفتار نہیں جانے کا غلام ہمدانی مصحفی
طارق شاہ
Post #2,152
فروری 8، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
ہم جو افرنگ سے ہارے ہیں ، تو دو باتوں پر ! وقت کی قدر نہیں ، گرمیِ گُفتار بہت خالد یوسف
طارق شاہ
Post #2,151
فروری 8، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
بات سُننے کے لئے ، صرف ہوائیں خالد! بات کرنے کے لئے دوست بہت ، یار بہت خالد یوسف
طارق شاہ
Post #2,150
فروری 8، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
جس موڑ پہ بکھرے تھے ہمیشہ کے لئے ہم دِل ہے کہ ، اُسی موڑ پہ ٹھہرا سا لگے قیصرالجفری
طارق شاہ
Post #2,149
فروری 8، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
ہم رہے یاں تک تِری خدمت میں سرگرمِ نیاز تجھ کو آخر آشنائے رازِ بے جا کردیا مولانا حسرت موہانی
طارق شاہ
Post #2,147
فروری 8، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
کہاں کے عشق ومحبّت ، کِدھر کے ہجرو وصال ابھی تو لوگ ترستے ہیں زندگی کے لئے زہرہ نگاہ
طارق شاہ
Post #2,146
فروری 8، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
یہ حال ہو گیا آخر تِری محبّت میں کہ چاہتے ہیں تجھے اور تِری خبر سے گئے مِرا ہی رنگ تھے، تو کیوں نہ بس رہے مجھ میں مِرا ہی خواب تھے تو کیوں مری نظر سے گئے عبیداللہ علیم
طارق شاہ
Post #2,145
فروری 8، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
ہزار راہ چلے ، پھر وہ رہ گزر آئی کہ اِک سفر میں رہے ، اور ہر سفر سے گئے عبیداللہ علیم
طارق شاہ
Post #2,144
فروری 8، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
سر تا قدم زبان ہیں جوں شمع گو کہ ہم پر یہ کہاں مجال جو کچھ گفتگو کریں خواجہ میر درد
طارق شاہ
Post #2,143
فروری 8، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
کیا فرض ہے کہ ، سب کو مِلے ایک سا جواب! آؤ نہ ، ہم بھی سیر کریں کوہِ طُور کی مرزا اسد الله خاں غالب
طارق شاہ
Post #2,142
فروری 7، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
ہر سنگ میں شرارہے تیرے ظہوُر کا موسیٰ نہیں جو سیر کرُوں کوہِ طُور کا مرزا محمد رفیع سودا
طارق شاہ
Post #2,141
فروری 7، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
تھی وہ اک شخص کے تصّور سے اب وہ رعنائیِ خیال کہاں مرزا اسد الله خاں غالب
طارق شاہ
Post #2,140
فروری 7، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
جو تُو نے کی ہے توجّہ تو اِنتہا کردے مجھے ہی سارے زمانے کا غم عطا کردے شمیم جے پوری
طارق شاہ
Post #2,139
فروری 7، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
ہم کب کے چل بسے تھے ، پر اے مژدۂ وصال کچھ آج ہوتے ہوتے سر انجام رہ گیا خواجہ میر درد
طارق شاہ
Post #2,138
فروری 7، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
اب جن کے غم کا تیرا تبسّم ہے پردہ دار آخر وہ کون تھے کہ بہ مژگانِ نم گئے عزیز حامد مدنی
طارق شاہ
Post #2,137
فروری 7، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
روندے ہے نقشِ پا کی طرح خلق یاں مجھے اے عمرِ رفتہ ! چھوڑ گئی تو کہاں مجھے خواجہ میر درد
طارق شاہ
Post #2,136
فروری 7، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
پتّھر تلے کا ہاتھ ہے غفلت کے ہاتھ دل ! سنگِ گراں ہُوئی ہے یہ خوابِ گراں مجھے خواجہ میر درد
طارق شاہ
Post #2,135
فروری 7، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top