نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وہ صاف گو ہیں ، کہ ہم تو فقیہِ شہر سے بھی پری وشوں کی ہی کرتے ، جو گفتگو کرتے سراج الدین ظفر
  2. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سیاہیِ رُخِ اہلِ رِیا ، تھی بے درماں ! ہزار کوثر و تسنیم سے وضو کرتے سراج الدین ظفر
  3. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دِل کی ہوس مِٹا تو دی ، اُن کی جھلک دِکھا تو دی پر یہ کہو ، کہ شوق کی ، بارِ دگر کو کیا کروں مولانا حسرت موہانی
  4. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    غم کا نہ دل میں‌ ہو گُزر، وصل کی شب ہو یُوں بسر سب یہ قبول ہے مگر، خوفِ سحر کو کیا کروں مولانا حسرت موہانی
  5. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں صُورتِ چراغ جَلا ، اور بُجھ گیا لایا تھا عمْرمانگ کے شامِ وصال کی سیماب اکبر آبادی
  6. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہم اُن سے بدگُماں ہیں ، وہ بھی ہم سے بد گُماں اب تک خُدا رکھّے محبّت کو ، محبّت ہے جواں اب تک خُمار بارہ بنکوی
  7. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وہ لاکھ دشمنِ جاں ہو ، مگر، خُدا نہ کرے کہ اُس کا حال بھی ہو، ہُو بَہُو ہماری طرح احمد فراز
  8. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اُن کے خیال سے ہے ، غم خانہ زندگی کا جگنو دِیے سِتارے ، جگنو دِیے سِتارے نسیم سحر
  9. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں تم سے بات کرکے ، روشن ہُوا ہُوں کتنا سارے سُخن تمھارے جُگنو ، دِیے ، سِتارے نسیم سحر
  10. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جس دن سے شُماراپنا ، پناہگیروں میں ٹہرا ! اُس دن سے تو لگتا ہے کہ گھر کاٹ رہا ہے پروین شاکر
  11. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اے خدا ! آج اُسے سب کا مقدّر کر دے وہ محبّت ، کہ جو انساں کو پیمبر کر دے احمد فراز
  12. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہم ایسے سادہ دِلوں کو ، وہ دوست ہو کہ خُدا سبھی نے وعدۂ فردا پہ ٹال رکھّا ہے احمد فراز
  13. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جی جناب غلطی ہوگئی غریب سے ! غریب ہونا اتنا جرم نہیں جتنا اُس کی پاداش میں زندگی تنگ کردیا جانا ہے انسان بنیادی سہولیات اور عزتِ نفس کو ترس جاتا ہے ہمارے معاشرے میں
  14. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نکاح سادگی سے کرنے والی بات سے بالکل اتفاق ہے میرے سسرال میں ساری کی ساری شادیاں نہایت سادگی سی ہی ہوئیں ہیں اور سب الله کے فضل سے خوش و خرم ہیں جو پیسے شادی میں ضائع ہوں یا کئے جائیں وہ اولاد کو دے دئیے میرے سسر نے ۔ الله انھیں جنت نصیب کرے ۔ انسان سادگی اپنائے اور دوسروں کی احساسات اور...
  15. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ظالم ہو میری جان پہ ، نا آشنا نہ ہو ! بے رحمی اتنی عیب نہیں ، بے وفا نہ ہو میر تقی میر
  16. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اُنھیں ضد ہے عرضِ وصال سے، مجھے شوق عرضِ وصال کا وہی ، اب بھی اُن کا جواب ہے ، وہی ، اب بھی میرا سوال ہے اختر شیرانی
  17. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سرکشی گُل کی خوش نہیں آتی ناز کرنے کو ویسا رُو بھی ہو میر تقی میر
  18. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کِس کو نیرنگی ایّام کی صُورت دِکھلائیں ! رنگ اُڑتا بھی نہیں، نقش ٹھہرتا بھی نہیں اسلم انصاری
  19. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بے نیازی سے ، سبھی قریۂ جاں گُزرے دیکھتا کوئی نہیں ہے ، کہ تماشا بھی نہیں اسلم انصاری
  20. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    واعظ کے ذکرِ مہرِ قیامت کو ، کیا کہوں عالم شبِ وصال کے آنکھوں میں چھا گئے مومن خاں مومن
Top