نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    محسن نقوی ہر ایک زخم کا چہرہ گلاب جیسا ہے

    شمشاد بھائی مطلع میں گلاب ہوگا؟ اچھی شیئرنگ ہے بہت خوش رہیں :):)
  2. طارق شاہ

    رحمان بابا

    بغیر ترجمے کے آپ نے ہم سب کو حقیقی لیونے کردینا ہے لگ لگ تو بتادیں کہ ؟ = اپنی کند ذہنی ، کورچشمی کے لئے معذرت ، خورے۔ پخیر راغلے :):)
  3. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عبید صاحب یہ تو وہی ہوا کہ گوشت ندارد ، ہڈی ہی ہڈی پیکان ،اخروٹ ، لوکاٹ کی کانٹ چھانٹ کہاں میرے سوال کو غالب کے اور لھڑکا دیا ۔ چلیں اس دور کے لحاظ سے ہی یہ کہ ۔ ١٨٥٧ میں = جنگ آزادی یا غدر ؟
  4. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح کہا آپ نے ، شاید یہ لکڑیاں بہت قریب سے دیکھ چکے ہیں ۔ ویسے آپ کو بھی حدت کا احساس میری طرح تجربے کی بنیاد پر ہی ہے شاید :)
  5. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہی بات لکڑی یا لکڑیوں کی تو حقیقت کچھ یوں ہے کہ کسی کی زندگی لکڑیوں پر پکاتے گزرتی ہے اور کسی کی زندگی لکڑیاں کھاتے یعنی اس کے اور اس سے ، کھانے پکانے کا انسانی تعلق یا نسبت کہیں بہت ہی پرانا اور اٹوٹ ہے ہاں جی !
  6. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فہم میں ناشپاتی اور ناکے کا فرق نہیں ، استفسار کیا تھا کہ شاید کسی کو معلوم ہو یہاں تو ناشپاتی( pear) تین رنگ میں ملتی ہیں سرخی مائل ، سبز اور خاکی (جس میں ہلکا اور تیز رنگ شامل ہے ) اخروٹ کا بھی کچھ ایسا ہی چکر ہے ، پاکستان میں تھے تو سب ہی اخروٹ تھا مگر یہاں دو الگ قسم میں تقسیم ہے اخروٹ...
  7. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ناشپاتی اور ناکے (ناکہ) میں کیا فرق ہے ؟ کیا آپ کو معلوم ہے ناشپاتی کا درخت بیج سے نہیں بلکہ پیوندکاری سے لگتا ہے
  8. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ ،ہم پکانے یا تیار کرنے والے پر چھوڑتے ہیں کہ وہ لکڑیوں پر پکائے یا گیس یا الیکٹرک کے چولھے پر ہمیں تو کسی طرح سے بھی پکا کھانا جو صاف ، خوش ذائقہ اور حفظان صحت کے اصولوں پر پکایا گیا ہو مرغوب ہے
  9. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے پوچھتے مگر پہلے یہ تو پتہ چلتا ہمیں کہ آیا یہ ہےبھی۔ یا تھا کبھی یہ یا نہیں ، نائیلون صابن جھاگ تو نہیں بناتا ہوگا خیالی لگا ہمیں
  10. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثابت ہوا کہ جاڑا اور سردی دو مختلف چیزیں ہیں (جاڑے کی سردی ہے ) میرا خیال تھا جاڑے کا موسم اور سردی کا موسم ایک ہی بات ہے؟
  11. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صابن کیا نائیلون کا بھی ہوتا تھا، یا اب بھی ہے ؟ پچھلے گرمیوں کی چھٹیوں میں ایک عمر رسیدہ خاتون سے عید کی تقریبات میں ملاقات ہوئی تھی ، موصوفہ کولوراڈو میں مقیم اپنےبیٹوں سے ملاقات کرنے آئیں تھیں سے ہی پتہ چلا بقول ان کے وہ تو نائیلون کے صابن سے ہی نہاتی تھیں اور کپڑے دھونے کے لئے بھی وہی صابن...
  12. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خان صاحب جس کے دانت ہی نہ ہوں تو گلہریوں کو سوئمنگ نہیں آتی شاید ، اکثر سردیوں میں اکھٹے یا جمع پانی میں گر کر فرِیز پایا ہے انہیں پتہ نہیں دانت ؟ بجتے ہی ہوں گے کہ سردی اور دانت کا آپس میں گہرا تعلق یا سمبندھ کہیں ، ہے نا
  13. طارق شاہ

    ایک تازہ غزل تبصرہ، تنقید و رہنُمائی کیلئے، ''دیر اُس نے کی، رات اُس نے کی''

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غزل دیر اُس نے کی ، رات اُس نے کی بے یقیں اپنی ذات اُس نے کی تب یقیں ہو چلا نہ آئے گا ! فاصلوں کی جب بات اُس نے کی ہر ستم کو روا سمجھتے ہوئے تنگ مجھ پر حیات اُس نے کی انحرافِ اصولِ عشق کے ساتھ پیار میں ذات پات اُس نے کی دل تھا...
  14. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حافظ حبیب الله پراچہ ، پراچہ ٹیکسٹائل مل کے مالک اور سیف الله پراچہ کے والد تھے دور ایوبی میں کراچی پولیٹکس میں فعال تھے ، سیف الله پراچہ بلوچستان کے صوبائی وزیر رہ چکے ہیں
  15. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شمشاد بھائی محاورہ تو یوں ہی سنا ہے کہ کرے کوئی بھرے کوئی بھرنے پہ یاد آیا کہ کبھی آپ نے کنویں سے ڈھول پھینک کر پانی بھرا ہے ہم نے تو کنواں ہی نہیں دیکھا ۔ کیا کم نظری ہے دیکھیں نوکری کی مصروفیت بڑھ گئی ہے ، اس پر غضب یہ کہ ، جم میں بھی ہمارا زبردستی داخلہ کروادیا گیا ہے سو یہاں اب آمد پہلی سی...
  16. طارق شاہ

    آسماں کی چادر پر جس قدر ستارے ہیں - مقبول عامر

    ایک اچھی بحر اور اسلوب میں کہی غزل ہم سے شیئر کرنے پر تشکّر دل کی ڈولتی کشتی کیسے گھاٹ اترے گی بے گراں سمندر ہے، بے لگام دھارے ہیں میرے خیال میں بیکراں ہے جو بے گراں ٹائپ ہوگیا ہے بہت خوش رہیں :):)
  17. طارق شاہ

    آنکھوں کے خواب زار کو تاراج کر گئی - مقبول عامر

    دو سائے اِک مِنار کے نیچے بہم ہوئے اور دُھوپ کوہسار کے پیچھے اُتر گئی تشکّر شیئر کرنے پر بہت خوش رہیں :):)
  18. طارق شاہ

    اندھیری رات ہے، رستہ سجھائی دے تو چلیں - مقبول عامر

    دیارِ گُل سے تہی دست کس طرح جائیں کوئی یہاں بھی غمِ آشنائی دے تو چلیں واہ ، غضب جناب ! تشکّر مقبول عامر مرحوم، کا خوب و مربوط کلام کو شیئر کرنے پر بہت خوش رہیں :):)
  19. طارق شاہ

    وہ خود بھی پیاس کے سوکھے نگر میں بستا ہے - مقبول عامر

    کیا بات ہے ! بہت ہی خُوب اور مربوط کلام تشکّر شیئر کرنے پر بہت خوش رہیں صاحب :)
  20. طارق شاہ

    برائے اصلاح

    اچھی کوشش ہے لیکن ذوالقافیہ ہونا ، معنی آفرینی پر قدرے پابندی کی وجہ بن گئی ہے روایتی طرز پر مشق کریں اور پختہ ہونے پر ایسی غزلیں ہوں تو ٹھیک ہے بہت خوش رہیں :):) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دن ڈھلے جب کبھی یاد آئے کہانی تیری رات بھر آنکھ سے بہتا رہے پانی میری میں نے یہ سوچ کے ہردُکھ کو لگایا دِل...
Top