نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈس انفارمیشن ! میری غلطی ہے کہ کہاں کی بات کہاں لکھ دی ، اب سب لوگ تو امریکہ کے حالات اور موسم سے واقف تو نہیں نا ، پورچ ، دروازہ ، موسم کیسے کیا کو ، کیا کرنا جی ، یاسمین کا پودا ایک رات فریز ہونے کے بعد دو تین میں no more جیس کا افسوس یوں بھی زیادہ کہ پودا ، آسانی سے نہیں ملتا یہاں
  2. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گرز میں سیمنٹ یا کوئی مادہ بھر دیا جائے تو پہلوان ویت لفٹر بن جائے ۔ اور روز کا اٹھانا جسامت ، یا ظاہری ہیّت کو نئی شکل بھی دے سکتا ہے
  3. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جناب زلفی شاہ صاحب ! پورچ میں رکھے ہوئے گملوں میں لگائے تین پودے جان بحق ہوگئے جن میں ایک 11 سالہ چمیلی کا پودا بھی تھا ۔۔۔۔ برف گرنے کی وجہ سے پورچ کا دروازہ آتے جاتے کسی سے رات بھر کھلا رہ گیا ، اور سردیاں بھی پچھلے دنوں بہت پڑیں رات بھر سردی کی وجہ سے پودے مر گئے وہی سوگ یا افسوس یا...
  4. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ظُلمت سے ، نُور سے ، یہ الگ کائنات ہے حیرت سرائے عشق میں دن ہے نہ رات ہے فراق گورکھپوری
  5. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    الله الله کریں صاحب ایک دوسرے کے چکّر میں سب ہی نکل گئے لگتا ہے الله سب لوگوں کوہی اپنے حفظ و امان میں رکھے
  6. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یاسمین یعنی چمیلی کے پھول اور موتیا کےپھول میں کیا خوشبو کی علاوہ کیا مماثلت ہے ؟
  7. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مارے کب اُن کا مجھے چھوڑ کے جانا ایسا ہاں کرم اُن کا مِرے سر مگر احساں کی طرح شفیق خلش
  8. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ذہن سے بھی نہ گئے دل کے وہ ارماں کی طرح بکھرے دونوں میں رہے زیست کے ساماں کے طرح شفیق خلش
  9. طارق شاہ

    محفل میں بار بار کسی پر نظر گئی (آغا بسملؔ)

    مرزا اسد الله خاں غالب کی مشہور زمانہ غزل "دل سے تِری نگاہ جگر تک اتر گئی " کی زمین میں ، کی گئی ایک اچھی کاوش ہے تشکّر شیئر کرنے پر بہت خوش رہیں :):)
  10. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جیسے دوزخ کی ہَوا کھا کے ابھی آیا ہو کس قدر واعظِ مکاّر ڈراتا ہے مجھے یاس یگانہ چنگیزی
  11. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    صُلْح جُوئی نے گنہ گار مجھے ٹھہرایا جُرم ثابت جو کِیا چاہو تو مُشکل ہوجائے یاس یگانہ چنگیزی
  12. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    رستے سے پلٹ جاتی ہے موت آکے شبِ ہجر اندھیر ہے ، اس کو بھی مِرا گھر نہیں مِلتا یاس یگانہ چنگیزی
  13. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بس اِس کے سِوا اور نہیں کوئی شکایت مِلتا ہے، مگر دِل سے سِتم گر نہیں مِلتا یاس یگانہ چنگیزی
  14. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اے چاند! اُسے میری تسلّی ہی کی خاطر آجائے وہ تم میں نظر ایسا تو پُکارو شفیق خلش
  15. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    غالب رہے ضو باری بچھی تِیرہ شبی پر چہرے نہ لگیں یاس کی تصویر سی تارو شفیق خلش
  16. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم ﺟﺐ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺋﮯ ﺗﮭﮯ ﺗﻢ ﺗﺐ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﺗﻢ ﺁﺋﮯ ﺗﮭﮯ ﺁﻧﮑھ ﻣﯿﮟ ﻧُﻮﺭ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﺩِﻝ ﻣﯿﮟ ﻟﮩﻮ ﮐﯽ ﺻُﻮﺭﺕ ﯾﺎﺩ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺩﮬﮍﮐﺘﮯ ہُوئے ﺩِﻝ ﮐﯽ ﺻُﻮﺭﺕ ﺗﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺋﮯ ﺍﺑﮭﯽ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﺗﻢ ﺁﺋﮯ ہو ﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﺳِﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﮩﺘﺎﺏ ﮐﮯ ﺧﻨﺠﺮ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺻﺒﺢ ﮐﮯ ہاتھ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺭﺷﯿﺪ ﮐﮯ ﺳﺎﻏﺮ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺗﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﺁؤ ﮔﮯ ﺟﺐ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﺗﻢ ﺁؤ...
  17. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    زیر و بم سے سازِ خلقت کے جہاں بنتا گیا یہ زمیں بنتی گئی ، یہ آسماں بنتا گیا فراق گورکھپوری
  18. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت کو توڑنے یا نیم کرنے کی کوشش ہے یہ تو شمشاد بھائی یا ابن رضا نے ضرورر سنا ہوگا تُت تُرت تارا تارا ناہید اختر کی آواز میں شاید
  19. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈورے ڈالنا کیا بالا محاورہ واقعی کسی کے ڈور ڈالنے سے ہی معرضِ وجود میں آیا ہے کاش وہ ڈور گلے میں ہی میں ڈالا ہوتا، تو یہ سب چکر تو نہیں نہ ہوتا آج پھر وہی کہ یہ ہوتا تو کیا ہوتا، یا وہ ہوتا تو کیا ہوتا ،۔ جیسا کِسی نے باتوں باتوں میں اپنے نقصان نہ ہونے کا مد مقابل کو یوں عندیہ دیا کہ: "...
  20. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    زمانے کی گردش سے چارا نہیں ہے زمانہ ہمارا تمہارا نہیں ہے منشی گورکھ پرساد عبرت (جناب فراق گورکھپوری صاحب کے والد ) Who can escape the whirl of time time is neither yours nor mine Munshi Gorakh Prasad , Ibrat (Mr. Firaq Gorakhpuri's father )
Top