:battingeyelashes:
پڑھتی تو ہوں ناں ۔۔ ۔۔ صرف موقعوں پے ہی نہیں ، روز ہی پڑھ لیتی ہوں مگر ریگولر نہیں ہوں ،
اس لئے جسدن پانچ میں سے چار بھی پڑھ لوں تو بہت خوش ہوتی ہوں کہ آج چار ، یا تین تو پڑھنے ہوئی :battingeyelashes: ،
پرچار کا مطلب ؟ مجھے مطلب نہیں آتا اسکا :chatterbox:
جی پتا ہے :battingeyelashes: مگر مجھے یہ بھی پتا تھا میرے رپلائی کے بعد جو آئے گا کچھ نا کچھ ضرور لکھے گا ۔۔ تبھی میں پہلے ہی لکھ گئی تھی کہ جو بولے وہی پڑھے ۔ :notworthy:
امین ص نے کہا ہے کہ ، سارے ڈشِز بناکر لے آئیے ، میں ہوں نا کھانے کو :battingeyelashes:
میٹھا ضرور ہونا چاہئیے ۔۔ میٹھے کے بغیر بھی میری روٹی ہضم نہیں ہوتی :party:
آپ کو بھی مبارک ہو۔
کل میں نے پوری چار نمازیں ۔۔ پڑھی ۔ :battingeyelashes: آج بھی انشااللہ چار ہی ہونگیں ۔۔ پانچویں میرے حصے کی کوئی پڑھ آئے
جو آکر بولے گا ۔۔۔ بس وہی پڑھ لے ۔
اب میں دن گن ِ گن روز محفل کی فضا لکھا کروں گی :tongue:
آخر کو امین ص کا واپسی کا انتظار بھی تو کرنا ہے ناں :notworthy:
تو کسی طور دن تو کٹے گے ہی ۔ :battingeyelashes:
نہیں سارہ نے کہا ہے کہ باجو کسی کو بھی گفٹ دینے کی کوئی ضرورت نہیں :battingeyelashes: خاص طور پے آپکو تو بلکل بھی نہیں :shameonyou:
ماورہ سے ابھی پرسوں فون پے اچھی خاصی بات و چیت ہوئی ہے ۔۔ آج نظر نہیں آرہی یہاں تو مطلب کہیں بزی ہے یا گئی ہوئی ہے ۔ آجاتی ہے کچھ دیر بعد ۔
تعبیر بھی بزی...
اور کیا ۔ ۔۔ یہی تو میں کہہ رہی ہوں ۔۔ مجھے تو بھوُک ہی نہیں لگنی ، نینید ہی نہیں آنی ، :battingeyelashes:
:chatterbox: کیسے اتنے دن امین ص کو تنگ کئے بغیر کٹے گے :notworthy:
میری تو محفل ہی سنسان ویران ہوجانی ہے ۔ :noxxx:
غلط بلکل غلط :chatterbox:
میری روٹی ہضم نہیں ہوتی جب تک امین ص کو تنگ نہ کرلوں ۔۔ اور جب تک روز نہ دیکھ لوں ،
اب مجھے تو بدہضمی ہی رہنی ہے جب تک امین ص واپس نا لوٹ آئے ۔ :worried:
کیسے ممکن کسی کو پتا ہی نا چلتا ۔۔۔ ،