سب اسلئے دوڑے دوڑے جاتے ہیں کہ عامر خان کی ہے اسلئے ۔
مگر یہ کوئی فلم تھی بھلا ۔۔۔ ہر پندرہ منٹ بعد یاداشت گئی ۔ اور بس فضول ۔، آئی ڈونٹ لائیک اِٹ ۔ :notworthy:
جناب میں نے کب کی دیکھی ہوئی ہے ۔ میرے گھر والوں کو بہت پسند آئی ۔ مگر مجھے ایک آنکھ نا بھائی کہ بلکل فضول ہے ۔ نئاپن یہ تھا کہ ذرا موؤی کی سٹوری ،پیار محبت سے شروع نہیں ہوئی ۔ مگر پھر بھی مجھے بس ایویں ایویں ہی لگی ہے ۔ کوئی اچھی وچھی نہیں ہے بس :idontknow:،
ماورہ عارف ص نے صیح بتایا ہے کہ Mirror Effect سے ،
مگر دیکھو تو کتنے مزے کی ہیں ،
اب میرا دل کررہا ہے ۔ انکو اسی طرح دو ، دو کو ہی کینوس کرایا جائے ، یا پوسٹر میں ، یا فریم میں ،، دودو :battingeyelashes:
اب میں اپنی ساری تصویریں کے پھر سے بخیحے اُدھیڑ رہی ہوں پہلے پتے پسند آئے ،...
جناب ، فنکشن کرنے کے لئے میں خود کو کیوںکر ہلکان کرتی پھروں :battingeyelashes: کام کر کر کے ، یہ تو ہفتہ ِ صفائی ہوئی ہے ۔ فنکشن آنے کو ہے مگر اسکے لئے ہال بکُنگ ہوا کرتی ہے ۔ یا بڑی سس کے گھر میں سب فوج اکھٹی ہوا کرتی ہے ۔
آپ آرہے ہیں کیا ، ۔ :party:
لو :worried: میں دوڑی بھاگم بھاگ پہنچی ، سوچا فہیم کے راز افشا ہورہے ہیں :chatterbox:
ایسے مزہ نہیں بھئی ۔۔ ۔ تھریڈ کے مطابق کسی کے راز افشا تو ہونا ہی چاہئیے ناں :battingeyelashes:
:notworthy:
چھوٹو بھا ، بلکل ٹپِ ٹاپ ۔، مزے میں ۔۔ خیر خیریت سے ہیں ، ابھی پرسوں میری لمبی سی گپ شپ ہوئی ہے فون پے ۔۔ ،
کہہ رہے تھے کہ جو میرا پوچھے اسکو میرا نمبر دے دیں خود ہی کال کرکے حال چال دریافت کرلے گے ۔ :battingeyelashes:
کھیر ابھی بنا رہی ہوں :chatterbox: رات کو گئی تو کھیر بنانے ہی تھی ، مگر ٹرائفل کھا کے لُوٹ آئی تھی ۔ اب ابھی گھر میں گھستے ہی سب سے پہلا کام کھیر بنانے کا ہی کررہی ہوں کہ بہت بہت موُڈ ہورہا ہے ۔ اسلئے ابھی بنا رہی ہوں رات کو کھاؤں گی آرام سے ۔۔ سارا ڈونگہ :battingeyelashes:
بھانجے آجائیے...