یہ آپ قسطوں میں آکر ، ایک ایک بات کیوں لکھ جاتے ہیں ۔۔ :chatterbox: ایک ہی بار ساری تفصیل کیوں نہیں لکھ پاتے :notworthy:
بھائی جان کو میرا ۔۔، اور چھوٹے بھا کا سلام بھی کہئیے گا اور یہ بھی بولئیے گا
میاؤں ۔ ۔۔ میاؤں ۔۔ میاؤں ۔ ۔ ۔
بلکل ۔۔ میں بھی آپ سب سے ملنا چاہوں گی ۔۔ کبھی ناں کبھی تو مل ہی لوں گی
جب کبھی پاکستان کے حالات پُرسکون ہوئے ۔۔۔ امن ہی امن ہوگیا تو تب میں آجاؤں گی ۔
بلکل :party: میرا بھی یہاں کا اپنا تجربہ ہے :battingeyelashes:
جتنے یہ خراب پاکستانی ہوتے ہیں اتنا اور کوئی کم ہی ہوگا ۔۔ جتنا زیادہ بندہ ان سے دُور رہے اتنا ہی سُکھی رہتا ہے :grin: ، میں تو کوسوں دُور رہتی ہوں پاکستانیوں سے :party: ، شکر ہے اللہ کا میرے آس پآس کیا ، میرے پورے محلے میں...
میرا سارا دن ، لانڈری کرتے ، پردے دھو دھو ۔۔ کھڑکیاں شیشے صاف کرتے کرتے ۔۔ :cdrying: چھتیں صاف کرتے ۔۔ :silent3:
اور کچن کے کاموں میں بسر ہوگیا ۔۔۔ :angel3:
:notworthy:
اوکے :chatterbox: نو پرابلم :party:
میں تو موقعے دیکھ کے نہیں پڑھتی ناں ۔۔ :chatterbox: البتہ پانچوں نہیں پڑھ پاتی مس ہوجاتی ہے جسکا دُکھ تو ہوتا ہے ۔ مگر یہ بڑی بات ہے کہ کچھ تو پڑھ پاتی ہوں جتنی پڑھنے میں توفیق ہو :battingeyelashes:
اچھی خاصی پڑھتے پڑھتے عادت بنتے بنتے مسِ ہوجائے تو...
آپ جانتے ہیں میں گفٹ بھیجنے میں کبھی بھی بچت نہیں سوچتی ، نا ہی کرتی ہوں :battingeyelashes:
ایسی بات ہوتی تو سب ممبران کو کاہے بیھجتی ۔؟
مگر آپکو تو میں بہت چاہتی ہوں :party: اسلئے آپکی بار بچت نہیں کرنی ، مگر آپکی تو اپریل میں ہے ، اور ابھی مارچ ہے ۔
( )
سارہ نے سختی سے منع کیا...