نتائج تلاش

  1. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! :)
  2. عثمان

    ڈاکٹر ز

    ---
  3. عثمان

    Hamzad (همزاد)

    پھنسا دیا آپ نے غزنوی بھائی کو۔ :grin: آئیں جی اب ذرا تینوں کی تعریف و تفصیل بیان کریں۔:)
  4. عثمان

    پاکستان

    یار آپ اپنے دھاگے بھی ذاتی پیغامات میں ہی کھولا کریں۔ :)
  5. عثمان

    لال مسجد انتظامیہ سے معاہدہ مشرف نے توڑا

    جو خبریں قومی اور بین الاقوامی میڈیا میں مہینوں آتی رہیں ان سے صرف نظر کر کے آپ مفروضات کو حقائق قرار دینا چاہتے ہیں۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار برقع پوش عورتوں کے ڈنڈہ باز گروہ اور سینکڑوں مولوی خودکار ہتھیاروں اور گیس ماسکوں سے لیس سڑکوں پر دنداناتے دیکھے گئے۔یہاں اخبارات میں یہ شرمناک...
  6. عثمان

    لال مسجد انتظامیہ سے معاہدہ مشرف نے توڑا

    پہلے بھی کئی لوگ تمہیں مشورہ دے چکے ہیں کہ اگر موضوع پر تبصرہ کرنا نہ آئے تو فضول ٹائپ کرنے سے گریز کرو۔ قبر میں تمہیں اس کا بھی حساب دینا ہے۔
  7. عثمان

    لال مسجد انتظامیہ سے معاہدہ مشرف نے توڑا

    ہاں یہ اعتراض بالکل درست ہے۔ دراصل لال مسجد والے معاملے میں مشرف حکومت کا اصل اور واحد قصور یہی ہے کہ انھوں نے اتنے دیر تک معاملے کو نظر انداز کیے رکھا اور دہشت گردوں کو اسلام آباد کے عین بیچ پلنے کا موقع ملتا رہا۔ اگر لائبریری پر قبضے والے واقعے پر ہی ان دہشت گردوں کا ٹینٹوا دبا دیا جاتا تو یہ...
  8. عثمان

    لال مسجد انتظامیہ سے معاہدہ مشرف نے توڑا

    بغض مشرف میں آپ بے قابو ہو رہے ہیں۔ لال مسجد نامی مسجد ضرار جہاں ڈھاٹے باندھے مورچہ زن غنڈے ہفتہ بھر افواج پاکستان اور پولیس پر گولیاں برساتے رہے۔ انہیں آپ معصوم گردانتے ہیں۔ اور جب ریاست اپنی رٹ قائم کرنے آگے بڑھی تو آپ کے نزدیک ظالم ہوگئی۔ آٹنی شمیم نامی اگر کوئی قحبہ ہو بھی تو کیا عام لوگوں...
  9. عثمان

    تذکرہ : نامور مصنف " محی الدین نواب " کا ۔۔۔۔۔

    ناول غالباً وجدان نامی ایک لڑکے کی کہانی تھی۔ جس کے ماں باپ قتل کر دیے جاتے ہیں اور وہ قاتلوں سے بچتا مختلف لوگوں کی پناہ تلاش کرتا ہے۔ یہاں تک کہ خود اتنا طاقتور ہوجاتا ہے کہ قاتلوں سے انتقام لے سکے۔ ناول کی لاتعداد اقساط میں کہیں ایک شخص کا تذکرہ تھا جس کے کردار اور حالات کی مماثلت مذکورہ...
  10. عثمان

    تذکرہ : نامور مصنف " محی الدین نواب " کا ۔۔۔۔۔

    نام یاد ہوتا تو مسئلہ ہی کیا تھا۔ فلم بہت پہلے ریلیز ہوئی تھی۔ جبکہ ناول اس کے کئی سال بعد کا ہے۔
  11. عثمان

    تذکرہ : نامور مصنف " محی الدین نواب " کا ۔۔۔۔۔

    گویا کسی فلم کے کردار اور اس کو درپیش حالات کو ا پنے ناول میں ہوبہو بیان کردیا جائے تو وہ سرقہ نہیں؟ بہت خوب! ناول کا نام یاد نہیں ورنہ آپ کے گوش گذار ضرور کرتا۔ :)
  12. عثمان

    تذکرہ : نامور مصنف " محی الدین نواب " کا ۔۔۔۔۔

    لوگ دوسری تصانیف کا سرقہ لگاتے ہیں۔ نواب صاحب کا کمال دیکھیے۔ کہ انھوں نے اپنے ایک ناول میں ایک غیر معروف بھارتی فلم "جنگل" کا سرقہ لگا ڈالا۔:applause:
  13. عثمان

    شیطان کے پجاری : پاکستان اور ایران میں

    حضور اس حلیے کے افراد کو Goth کہا جاتا ہے۔ اور یہ ہپی لوگوں کی مانند ایک کاؤنٹر کلچر پر مبنی فیشن ہے۔
  14. عثمان

    Hamzad (همزاد)

    یعنی ایک تو اتنی تپسیا کے بعد ایسی ماورائی صلاحتیں حاصل کی جائیں۔ اور پھر انھیں سائنس اور ٹیکنالوجی جیسے غیرماورائی علوم پر صرف کر دیا جائے۔ بڑا غیر ماورائی اور نرا سائنسی ہمزاد ہے آپ کا۔ :)
  15. عثمان

    مبارکباد پانچ ہزاری ماہی احمد

    پانچ ہزار مبارک ہوں :)
  16. عثمان

    تعارف تعارف

    محفل میں خوش آمدید! گویا صاحب بلاگ کے بعد اب آپ صاحب کتاب بھی ہو چکے۔ داد وصول کیجیے۔ :)
Top