مزید تفصیلات کے مطابق پوسٹ مارٹم کی رپورٹ نے یہ بھی ثابت کیا کہ دہشت گردوں کے معدے سبزی خور تھے نیز ان معدوں میں پڑوسی ملک کی دیسی ساختہ شراب کی کثیر آمیزش پائی گئی۔ شناختی اور کریڈیٹ کارڈز کی تحقیق کرنے پر کچھ فحش رسالوں کی سبسکرپشن کا سراغ بھی ملا جس کی ادائیگی غیر ملکی کرنسی میں کئی گئی تھی۔...
آپ اور وہ حضرات جو اس "سائنسی" تجربہ پر یقین رکھتے ہیں وہ ذرا یہ تجربہ گھر میں کر کے دیکھیں۔ مرتبان ، پانی اور چاول ہی تو چاہیے۔ تجربہ کے نتائج محفل میں شئیر کر کے thank you وصول کرنا نہ بھولیے۔ :)
انصارعباسی اور اوریا مقبول جان کے نام اتنی دیر سے کیوں آئے۔
طالبان کو چاہیے کہ روزنامہ نوائے وقت کو بھی روزنامہ نوائے طالبان قرار دے کر احسانات کا بدلہ چکائے۔