بلیک ہول نامی خاص نمبر۔۔ جس میں ایک کافر سائنسدان بلیک ہول ایجاد کر کے دنیا کی واٹ لگانے نکل کھڑا ہوتا ہے۔:rollingonthefloor:
دنیا کے اس پار۔۔۔ جس میں زمین کے اندر ایک اور مخلوق بستی ہے۔ جو زمین کے اوپر رہنے والوں پر قبضہ کرنے کی خواہشمند ہوتی ہے۔
دوسری دنیا کا انسان۔۔۔ جس میں ایک دوسرے سیارے سے...