نتائج تلاش

  1. عثمان

    آئنسٹائن کی سپیشل ریلیٹیوٹی تھیوری۔ آسان زبان میں - تبصرے و تجاویز

    سورج کی کمیت آہستہ آہستہ کم ہو رہی ہے۔ یعنی یہ کمیت ہر لمحہ توانائی میں تبدیل ہو کر خارج ہو رہی ہے۔
  2. عثمان

    مبارکباد جیہ کے 14000 مراسلے

    چودہ ہزار پر مبارک باد وصول کیجیے۔ :)
  3. عثمان

    کالم نگاروں کا دینی استدلال اور مذہب کا سیاسی استعمال

    پاکستان کے اردو کالم نگار درحقیقت مذہبی کالم ساز ہیں۔ بس ٹیلنٹ کی کمی کے باعث عامر لیاقت کی طرح ٹی وی تک پہنچ نہیں پائے۔
  4. عثمان

    بلڈ گروپ سے شخصیت کا اندازہ

    محض ایک نیا زمرہ ؟ حضور آپ کے آکلٹ فرمودات کے لیے تو ایک نئی محفل جمنی چاہیے تھی۔ :)
  5. عثمان

    سورج نے اونگھنا شروع کر دیا۔۔۔!!!

    پہلے ہی ڈر تھا کہ تین چار دن بعد حاضری دی تو یہ دھاگہ اصل موضوع کو چھوڑ کر مذہب اور مذہبی ذہن کی نذر ہوچکا ہوگا۔ وہی ہوا۔
  6. عثمان

    سورج نے اونگھنا شروع کر دیا۔۔۔!!!

    ریاضی ریاضی ہوتا ہے۔ ریاضی کے اصول کسی ایک مسئلے کے لیے اور ، کسی دوسری مسئلے کے لیے اور نہیں ہوتے۔ آپ نے سوال پوچھا کہ لامحدود منفی لامحدود کیا ہوتا ہے۔ میں نے وہی اصول ایک سادہ سی مثال سے آپ کو سمجھانے کی کوشش کی۔ آپ کی جوابی "مثال" اور اس میں کیا گیا "حساب" میری سمجھ سے بالاتر ہے۔ میری دی...
  7. عثمان

    سورج نے اونگھنا شروع کر دیا۔۔۔!!!

    ممکن ہے! بلکہ ایک کھرب سال تو کیا۔۔ کائنات کی ابتدائی سینگولیرٹی اپنے ابتدائی لمحہ ہی میں لامحدود پھیلی! پھر یہ کہ کائنات کا پھیلاؤ اسراع میں ہے۔ یعنی پھیلاؤ کی رفتار ہے کہ بڑھتی ہی چلی جارہی ہے۔ ایک وقت آئے گا کہ پھیلاؤ کہ رفتار لامحدود ہوجائے گی۔
  8. عثمان

    سورج نے اونگھنا شروع کر دیا۔۔۔!!!

    کائنات کو ذرا ایک طرف رکھیے۔ قدرتی اعداد کے سیٹ پر غور کریں۔ {.............,1,2,3,4} کتنے اعداد ہیں اس سیٹ میں ؟۔۔۔ لامحدود! اس سیٹ میں سے لامحدود اعداد منہا کریں۔ یعنی تمام لامحدود طاق اعداد نکال دیجیے۔ {.........,2,4,6} = {.......,1,3,5} - {.......,1,2,3,4} جواب کیا آیا؟ ۔۔۔ لامحدود جفت...
  9. عثمان

    سورج نے اونگھنا شروع کر دیا۔۔۔!!!

    Infinity کی ان گتھیوں کو ریاضی میں اترے بغیر پوری طرح سمجھنا واقعی ممکن نہیں۔ لامحدود ، لامحدود وقت تک لامحدود پھیل سکتا ہے۔ نیز کائنات کا پھیلاؤ دراصل خلا کا پھیلاؤ ہے۔ جیسے چیونگم گرم سطح پر پھیلتا ہے۔
  10. عثمان

    سورج نے اونگھنا شروع کر دیا۔۔۔!!!

    یہ کائنات کی ساخت پر مشتمل ہے۔ نیز اگر horizon سے مراد آپ "کنارہ" لینا چاہتے ہیں تو کنارہ تو زمین کا بھی کوئی نہیں۔
  11. عثمان

    سورج نے اونگھنا شروع کر دیا۔۔۔!!!

    جب ہماری کہکشاں وجود میں آئی تب تک ہمارا نظام شمسی وجود میں نہیں آیا تھا۔ دوسرے سوال کے لیے یہ فہرست دلچسپی کا باعث ہوسکتی ہے۔
  12. عثمان

    سورج نے اونگھنا شروع کر دیا۔۔۔!!!

    ابھی یہ نامعلوم ہے۔ نیز ہم کائنات کو اپنے Cosmic Horizon تک ہی جانتے ہیں۔
  13. عثمان

    سورج نے اونگھنا شروع کر دیا۔۔۔!!!

    اگر تو کائنات لامحدود ہے تو۔۔ لامحدود کہکشائیں ہونگی۔ ہماری زمین جیسے لامحدود سیارے ہونگے۔ ہمارے جیسے لامحدود انسان ہونگے۔ اور ہماری لامحدود کاپیاں ہونگی۔
  14. عثمان

    مبارکباد پینتس ہزاری منصور

    پینتیس ہزار مبارک ہو! :)
  15. عثمان

    ان دہشت گردوں پر بھی لعنت بھیجئے

    بے معنی فقرہ ہے۔ ہر دہشت گرد کا کوئی نہ کوئی Motivating factor ہوتا ہے۔ یہ عامل اس کا تصور کردہ نظریہ مذہب، نسل، قومیت، سیاست یا کوئی بھی فکر ہوسکتی ہے جو اسے دہشت گردی جیسے گھناؤنے عمل پر آمادہ کرتی ہے۔
  16. عثمان

    کیا مطلب ؟

    کیا مطلب ؟
  17. عثمان

    ان دہشت گردوں پر بھی لعنت بھیجئے

    ان دہشت گردوں پر لعنت! اور آپ کو ایوارڈ کہ طالبان پر پڑی لعنت کو بیلنس کرنے کے لیے۔۔ اہل تشیع کے خلاف کچھ چیتھڑا نکال ہی لائے! ;)
  18. عثمان

    روسیوں کا احمقانہ آئیڈیا۔ دوہرے بیت الخلاء

    پیشاپ کرنے اور نہانے کے بے پردہ انتظام کا تو تجربہ ہوچکا ہے۔ یہ بیت الخلا البتہ نئی چیز ہے۔
  19. عثمان

    مبارکباد عائشہ عزیز کو سالگرہ مبارک :)

    تیسری سالگرہ مبارک، مانو بلی! :)
  20. عثمان

    پاکستان:’43 فیصد خواتین کے مطابق شوہر کا پیٹنا جائز

    صرف ایک تہائی پاکستانی مرد ؟
Top