شک نہیں کہ کلام موزوں ہی کا نام شعر ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور پابند اسے رہنا ہوتا ہے کچھ خاص PATTERNSکا.....اور بالخصوص مشرق میں اس سے فرار کلی طور پہ ممکن نہیں.....لیکن انتہائی ادب سے عرض ہے کہ ادب اب مقامی phenomena نہیں رہا ہے....جیسا کہ ثقافت ، معلومات اورaestheticsسمیت دیگر مظاہر اب گلوبلائز ہوا...