جہاں تک شعبہ تعلیم کا تعلق ہے........جس کے حوالہ سے محترم اصغر صاحب نے اس فویر کو ٹیگ کیا ہے.......تو عرض یہ ہے کہ ایک ہی ملک میں دسیوں نظام ہائے تعلیم ہیں......پرائیویٹ سیکٹر میں اتنے اتنے بڑے مضبوط گروپ ہیں......جن کے اپنے مالی اور ثقافتی مفادات ہیں....کہ سرکار کے کسی وزیر وغیرہ کو گھاس ڈالنے...