اسی طریقہ سے.......
اس میں ایک فہرست ایک دفعہ بنا کر رکھ لی جائے تو آسانی رہتی ہے...................جو ہم سے نہ ہو سکا کبھی بھی
البتہ ایک جناتی طریقہ بھی ہے.......کہ آپ ایک ہی دفعہ بہت سے ٹیگ کریں ایسے ہی نام لکھ کر .....اور ایک دفعہ جواب داخل کرنے کے بعد ایک منٹ میں دوبارہ تدوین...