نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    تسنن، تقدس اور تصنع

    برا نہیں ماننا بھائی صاحب . .. مگر جگت ہر جگہ نہیں ماری جاتی . . .
  2. اکمل زیدی

    تسنن، تقدس اور تصنع

    آپ شاید اپنی ذاتی لغت سے موازنہ کر رہے ہیں ...اسی لئے کسر نفسی لگ رہا ہے . . . :) کچھ بے ادبیاں انشاء پردازی کے پردے میں بھی ہوتی ہیں مگر اسی طرح جواب دینے پر قادر نہیں ...بےادب دوست جو ٹہرے . . . :) میں بلکل بھی اس کا حوالہ نہ دیتا اگر آپ کی تحریر میں ذکر نہ ہوتا تو . . . آپ اپنی کسوٹی پر...
  3. اکمل زیدی

    تسنن، تقدس اور تصنع

    اگائی نا بات وہیں پر حسن بھائی ...آخر آپ بھی پسندیدہ سے غیر متفق تک آ ہی گئے . :)... وضاحت کیجیئے گا الگ والے دھاگے میں
  4. اکمل زیدی

    تسنن، تقدس اور تصنع

    اس کا الگ دھاگہ کھلنے دیں پھر اس میں بات کرتے ہیں
  5. اکمل زیدی

    تسنن، تقدس اور تصنع

    اب پہلے سے ہی آپ نے بحث کا زہن بنایا ہوا ہے تو کیا کیجیے یہاں اگر اسے گفتگو کا نام دے دیں تو ؟ انداز بھی آپ بتا دیں اسی میں رہ کر بات کر لینگے . . .
  6. اکمل زیدی

    تسنن، تقدس اور تصنع

    آپ کھول لیں ہم وہیں آجائینگے . .
  7. اکمل زیدی

    تسنن، تقدس اور تصنع

    بہت اچھا کام ہوا۔ تو ثابت ہوا اس سے پہلے لوگوں میں غلط باتیں احادیث کے طور پر مانی جاتی تھیں ؟
  8. اکمل زیدی

    تسنن، تقدس اور تصنع

    آپ صحیح تشریح کردیں . . .
  9. اکمل زیدی

    تسنن، تقدس اور تصنع

    آپ صرف اتنا بتا دیں حدیثوں کی چھانٹی ہوئی یا نہیں ؟
  10. اکمل زیدی

    تسنن، تقدس اور تصنع

    محترم ادب دوست صاحب مانا کے ہم تھوڑے بے ادب صحیح مگر یہ بھی صحیح ہے کے بے حمیت یا بے حس نہیں ہیں آپ کو افسوس ہوا تو اسی کیفیت سے ہم بھی گزرے مگر فوری اظہار نہیں کیا ( آوازِ گدا اور جوش ملیح آبادی کلام ( جس مقصد کے تحت پوسٹ کیا گیا تھا اس کی طرف اشارہ ہے) جذبات کا خیال ہی تو نہیں رکھا جاتا مگر...
  11. اکمل زیدی

    تسنن، تقدس اور تصنع

    مختصر یہ کیوں نہیں کہتے کے بہت ساری غلط احادیث میں سے جو صحیح تھی یہ ان کا مجموعہ ہے .... مجبوراً سے حوالہ دینا پڑ رہا ہے "انہوں نے تقریباً 300,000 احادیث اکٹھی کیں لیکن ان میں سے صرف7275 احادیث صحیح مسلم میں شامل کیں"
  12. اکمل زیدی

    تسنن، تقدس اور تصنع

    بات وہیں جدا پیمانوں کی آجاتی ہے نا ... آپ ہر پوسٹ پر پسندیدگی کا ٹیگ کرتے ہیں یاد ہے بقول آپ کے سب کو خوش رکھو جس پر میں نے کہا تھا مشکل ہے بات اسی نہج پر اگائی ہے آپ کو میری بات سے خوشی نہیں ہوگی نہ آپ پسندیدگی کا اظہار کرینگے
  13. اکمل زیدی

    تسنن، تقدس اور تصنع

    عمران صاحب یہاں سود و زیاں کی بات نہیں کچھ "صحیح" ریفرنسز دے کر ایک اجمالی خاکہ پیش کیا گیا ہے ..اور بات ہے بھی صحیح کے جو بھی احسن طریقے کہیں رائج ہیں وہ اسلام کے ہی بتائے ہوئے اصول ہیں اب اس پر کاربند کون ہے یہ الگ بات ہے مگر ہے تو مستحسن عمل تو اس پر کاربند معاشرے کا نام بھی آئے گا ... دوسرے...
  14. اکمل زیدی

    تسنن، تقدس اور تصنع

    اور اس میں بھی اپنی اپنی پسند ... معتبر و غیر معتبر . . . جو اچھی لگی اسے پسندیدگی کی سند دے دو اور جو fit نہ لگے اس میں رجال اور ضعیفی اور راویوں کی بحث چھیڑ دو اکثر سوچتا ہوں اور یقینن آپ بھی سوچتے ہونگے جو نہیں سوچتے انھے ایک دعوت فکر کے صحیح مسلم اور صحیح بخاری میں لفظ "صحیح" لفظ لگانے کی...
  15. اکمل زیدی

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کا سلسلہ جاری!

    اب اس کردار کی ضرورت نہیں رہی ... :)
  16. اکمل زیدی

    تسنن، تقدس اور تصنع

    راحیل صاحب ...صرف زبردست کی ریٹنگ سے کچھ تشفی نہیں ہوی اس لئے محترمہ جاسمین کے سٹائل کو کاپی کرتے ہوئے یہاں کہونگا کے بہت سارے زبر کے ساتھ زبردست . .. .
  17. اکمل زیدی

    کل یوم عاشورا و کل ارض کربلا

    انتہائی قبل احترام محمد وارث صاحب آپ نے حیران کردیا بیعت کس نے کی صلح کس نے کی بدیانتی کس نے کی سب تاریخ میں موجود ہے اگر میں نے بات شروع کی تو پھر سقیفہ سے شروع ہوگی کے خاموشی کیا ہوتی ہے اور رضامندی کیا ہوتی ہے بدر الفاتح مضحکہ خیز ریٹنگ آپ کے کمینٹ کو دی ہے آپ کو بھی میرا ووہی جواب ہے جو...
  18. اکمل زیدی

    کل یوم عاشورا و کل ارض کربلا

    وہاں سے دایش نہیں نکلی وہاں سے سر کاٹنے کی تربیت نہیں دی جاتی وہاں تکفیری سوچ کو بڑھاوا نہیں دیا جاتا وہاں اہل سنت برادران پر پابندیاں نہیں ہیں سب کو پتا ہے یہ خرافات کس اسلامی ملک میں ہوتی ہیں۔
  19. اکمل زیدی

    آواز گدا

    جی بہتر خیال رکھونگا اس کے بعد آپ یہ جملہ ادا کرتے تو سمجھ بھی آتا ۔ ۔ ۔ :LOL:
Top