System>Administration>Network
شمیل آپ بالا بتائے گئے پتے پر تشریف لے جائیں اور ونڈوز کی سیٹنگ کے مطابق وہاں سیٹنگ کردیں۔ اوبنٹو میں دو پینل ہیں اوپر اور نیچے۔ اوپر والے پینل پر بائیں سے دائیں تین مینیو موجود ہیں ان میںسے ایک سسٹم کا ہے۔ سسٹم سے ایڈمنسٹریشن اور پھر نیٹورک پر کلک کریں تو...
یہ آپ کے لین کارڈ کے ذریعے ہی کنفگر ہوگا۔ System>Administration>Network میں جاکر اپنے کمپیوٹر کا آئی پی، نیٹ ماسک اور سرور (آپ والی صورت میں راؤٹر کا ایڈریس) شامل کردیں۔ کمپنی کی طرف سے فراہم کردہ ڈی این ایس بھی اسی ڈائلاگ میں ایک ٹیب تلے ہونگے۔ اس کے بعد سسٹم کو ری سٹارٹ کریں اور کوئی ویب سائٹ...
بالکل ہزاروں لوگ سخت گرمی میں پایہ تخت کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ ہزاروں لوگ ہر جگہ استقبال کررہے ہیں۔ ملک کی تمام بڑی جماعتیں اس کو سپورٹ کررہی ہیں اور لانگ مارچ تاریخی ناکامی سے دوچار ہوا۔ الحمد اللہ۔
یہاں پر ایک صاحب آیا کرتے تھے بطور امریکی محکہ خارجہ کے ترجمان کے۔ وہ کافی عرصے سے نظر نہیں آئے۔ ورنہ سوال ان سے پوچھتے۔ بلکہ وہ زیادہ "آفیشل" جواب دیتے تھے۔;)
یہ بزدل بس مذمت ہی کرسکتے ہیں اور کر بھی کیا سکتے ہیں۔ فوجی مریں یا بے گناہ شہری انھوں نے بیان جاری کرکے فارغ ہوجانا ہے اور دوسرے زنخوں نے بینچ بجا کر۔
یہ محبوب خان صاحب پر تنقید نہیں اس ادارے پر تنقید ہے جس سے یہ منسلک ہیں۔ اس ادارے میں کچھ ایسے لوگ موجود ہیں جو اس کا بیڑہ غرق کرنے پر تُلے ہوئے ہیں۔ حقیقت اس سے بھی زیادہ تلخ ہے جتنی یہاں بیان کی جارہی ہے۔