نتائج تلاش

  1. دوست

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    جناب آپ پوسٹ کرنا بالکل نہ چھوڑیں۔ ہم تو یونہی جذباتی ہوجاتے ہیں بس۔ جب بھی پتہ چلے کہ کوئی ذمہ دار شخص ہمارے درمیان ہے تو سوال کرتے ہیں، پوچھتے ہیں کہ یہ کیوں ہورہا ہے یہ کیوں نہیں ہورہا ایسے ہونا چاہیے ویسے ہونا چاہیے۔ تاکہ عوام کی بات حاکموں تک پہنچائی جاسکے۔ آگے تو حاکموں کی مرضی ہے وہ اس پر...
  2. دوست

    وکلا کی ناکام تحریک

    ہمت علی کی ہمت کی داد نہ دینا زیادتی ہے۔ یہ ہر چند دن کے بعد اس طرح کا کوئی ٹاپک لازمًا شروع کرلیتے ہیں۔ ہر ٹاپک میں پی پی پی اور بی بی کی شان میں رطب السان ہوتے ہیں۔ بحث سے قطع نظر مجھے تو عادت سی ہوگئی ہے کبھی کبھی جواب دے دیتا ہوں ورنہ مسکرا کر گزر جایا کرتا ہوں۔:) کیونکہ میرے جیسے اس بھینس...
  3. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    صلی اللہ علیہ وسلم،
  4. دوست

    تین اشعار تازہ بتازہ۔۔۔

    واہ جی واہ۔ اچھے اشعار ہیں۔ ارے بھائی کبھی ہم بھی بک لیا کرتے تھے اسی طرح۔ جب سے عروض و بحور کا سنا ہے سمجھ لیں کہ ناکے لگ گئے ہیں۔ نہ سیکھیں نہ کچھ بکیں۔ یعنی کام ہی ختم۔:)
  5. دوست

    وکلا کی ناکام تحریک

    محترمہ مرحومہ اپنے آخری دنوں میں اس بیان سے خاصی حد تک پھر گئی تھیں۔ اب مروّت میں‌ صرف اس خطاب کو ہی (جو چیف جسٹس کی رہائش کے بار کھڑے ہوکر کیا گیا تھا) کوٹ کیا جائے تو الگ بات ہے۔ محترمہ کے بعد کے بیانات سے لگتا تھا کہ عدلیہ بحالی سے زیادہ عدلیہ کی آزادی ضروری ہے۔ اسی طرح کی چکر پھیریاں محترمہ...
  6. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    صلی اللہ تعالی علی حبیبہ سیدنا محمد وسلم
  7. دوست

    مبارکباد محفل کی گرو جی پر اورگرو جی کی محفل پر کرپا

    مستعمل ہی۔ مستعمل کا مطلب ہے زیر استعمال۔
  8. دوست

    وکلا کی ناکام تحریک

    بڑی پارٹی کے کیا مراد ہے آپ کی؟ یقینًا پیپلز پارٹی ہوگی جسے ووٹ‌ بی بی کے چہلم کے پڑے ہیں۔
  9. دوست

    اردو سلیکس انسٹال کریں

    فیضان اوبنتو کے تمام ورژنز میں اس کی سپورٹ موجود ہے۔ چاند بابو لینکس آزاد اور مفت سافٹویرز پر مشتمل ایک نظام ہے جیسے م س ونڈوز۔ اس کے لیے آپ کو اکثر پیسے نہیں‌ ادا کرنے پڑتے، اگر دینے بھی پڑیں‌ تو بہت ونڈوز کے مقابلے میں بہت کم اور یہ لاگت بھی بزنس والوں‌ کے لیے ہے جو اپنے سسٹم چالو حالت میں‌...
  10. دوست

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    آپ کی بات بالکل بجا ہے اس کی مالک شخصیات نہیں ملک و قوم ہوتی ہے۔ لیکن سوال پھر وہیں ہے کہ ان فونٹس کا کیا کِیا گیا ہے اب؟ کم از کم ان کا سورس ہی جاری کردیا جائے تاکہ اردو سے محبت کرنے والا کوئی اور بندہ ہی اس پر کام کرسکے۔
  11. دوست

    اردو سلیکس انسٹال کریں

    فیضان سلیکس یتیم سی ڈِسٹرو ہے جس کا اکلوتا ڈویلپر اس کے نئے ورژن پر کافی دیر لگا دیتا ہے۔ آپ نے اگر ونڈوز کے اندر ہی لینکس ٹرائی کرنا ہے تو ایکس اوبنٹو بہترین ہے۔ یہ پرانے سسٹم پر اچھی سپیڈ سے چل جاتا ہے۔ اور جب آپ اس کی سی ڈی کو ونڈوز میں بوٹ کروائیں گے تو ووبی خود ہی چل جائے گا اور ایکس اوبنٹو...
  12. دوست

    کمپیوٹرکودوبارہ انسٹال کیا؟

    بہتر ہے آپ اپنی ہوسٹنگ لے کر بلاگ شروع کریں یا اردو ٹیک پر بلاگ بنا لیں۔ اردو کوڈر فورم بھی انھیں صاحبان کی ہوسٹنگ پر تھا جو انھیں دنوں ڈاؤن ہوا اور اس کے بعد ہمیں یہ عجیب و غریب زبان بھی نصیب نہیں ہوئی۔ ان لوگوں کی ہوسٹنگ خاصی ناقابل اعتبار ہے۔
  13. دوست

    ونڈو وسٹا کا میڈیا پلیر

    میرے پی ون پر کبھی رئیل پلئیر 10 ایسے ہی مسئلہ کیا کرتا تھا۔ فل سکرین پر وختا پے جاتا تھا۔ اب نہیں‌ کرتا پی فور ہے نا:)
  14. دوست

    مبارکباد محفل کی گرو جی پر اورگرو جی کی محفل پر کرپا

    جی آیاں نوں گرُو جی۔:) تصعیع کی تصحیح کرلیں بھی لکھنے کے لیے ب ھ ی لکھیں۔ ھ ایچ پر ہے۔
  15. دوست

    تعارف محمد کاشف حبیب کا تعارف

    جی آیاں نوں جناب
  16. دوست

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    مقتدرہ کے تراجم کی تو بات ہی نہ کیجیے۔ گلوبل سائنس کے مدیر علیم احمد تک اپنے اداریے میں اس بات کا شکوہ کرتے رہے کہ زوم ان اور زوم آؤٹ کو عینک لگا کر دیکھیں اور عینک اتار کر دیکھیں ترجمہ کیا گیا ہے۔ اس سے زیادہ اب اور فضیلت کیا بیان ہوسکتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ مقتدرہ کے پرانے پراجیکٹس کیوں پورے نہیں...
Top