ان کی کہانیاں سسپنس، جاسوسی اور دوسرے اچھے ڈائجسٹوں میں چھپتی رہتی ہیں۔ دیوتا سے تو سب ہی واقف ہیں۔ یہ اردو کا ہی نہیں غالبًا دنیا کا بھی سب سے لمبا ناول ہے جو ابھی تک لکھا جارہا ہے۔ سن 76 سے اس کی اشاعت شروع ہوئی تھی اسے اب تیس سال سے اوپر ہوگئے ہیں۔ اس وقت اس کے انچاس حصے آچکے ہیں اور ایک حصہ...