نتائج تلاش

  1. دوست

    برما طوفان: 22،000 ہلاک

    اللہ رحم کرے۔
  2. دوست

    تعارف میں ہوں عاشق چانگ

    جی آیاں نوں پاء جی۔ امید ہے آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا۔ چانگ دیکھ کر مجھے لگا کہ کوئی چینی بھائی آگیا ہے محفل پر:grin:
  3. دوست

    گنّے کے رس سے تیار کی گئی کھیر ۔۔

    یہ ہمارے دیہات میں ان دنوں پکائی جاتی ہے جب گنے سے گُڑ بنایا جاتا ہے۔ اس کھیر کو اگلے دن صبح کو دہی ڈال کر کھایا جائے تو لطف دوبالا ہوجاتا ہے۔
  4. دوست

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    یار وہ سوال کہیں بیچ میں ہی رہ گئے۔ ظفری نے سوال پوچھنے کی کوشش کی تھی لیکن الٹا ان کے گلے میں ڈھول ڈال دیا گیا کہ میرے سوالات کے جواب نہیں دئیے گئے۔ ویسے اب تو عادت سی ہوگئی ہے دو لائنوں کے سوال کے جواب میں بیس پچیس قرآنی آیات کا ترجمہ دیکھنےکی جن میں مطلب کے الفاظ کو سرخ رنگ سے نشان زد کیا...
  5. دوست

    بےروزگاری اور مہنگائی کا حل عوامی سطح پر

    گھروں کی چھتوں پر لگے آلات کوئی سپرمین ہی چرا سکے گا۔ میرے اردگرد مکان دو منزلہ اور تین منزلہ ہیں۔ دوسری منزل پر چڑھنے والا کوئی سپائیڈر مین کا بچہ ہی ہوسکتا ہے جو پاکستان میں اب تک دیکھا نہیں جاسکا۔
  6. دوست

    بےروزگاری اور مہنگائی کا حل عوامی سطح پر

    ملک میں اس وقت توانائی کا بحران ہے۔ آپ قرضے دینے کی بات کرتے ہیں تو شمسی توانائی کے آلات ملک میں لا کر انھیں قرضے پر فراہم کریں۔ پورا ملک ان کا خریدار ہوگا۔ اور یہ کوئی آسائش نہیں بنیادی ضرورت ہے۔ پچاس ہزار روپے تک اگر ایک کمرے کو چلانے کے لیے آلات دستیاب ہوجائیں تو کیا برا ہے۔ قرضے کی مدت کوئی...
  7. دوست

    سرکہ حرام؟

    الکوحل کے بارے میں کہنا کہ وہ قرآن کے نزول سے بعد کی ایجاد ہے تو ہم شراب کو کیا کہیں پھر؟ یہاں شراب سے مراد وہی شراب ہے جو شراب کی حرمت کا حکم نازل ہونے پر گلیوں میں بہا دی گئی تھی۔
  8. دوست

    سی پی یو ایرر

    دعا ہے اللہ آپ کو جلد چار کی جگہ آٹھ کورز والا پی سی دے۔
  9. دوست

    سی پی یو ایرر

    پھر اسے نکال کر کوئی اچھا پی سی لے لیں۔ اس کا ایرر دور کریں اور بیچ دیں اس کی قیمت کم ہی ہونی ہے۔ میرا مشورہ مانیں‌ تو کور ٹو ڈوئل جیسے پروسیسر والا کوئی پی سی خریدیں تاکہ مزا بھی آسکے۔:)
Top