نتائج تلاش

  1. دوست

    فلیش فلیش کی کتابیں، ٹیوٹوریلز اور دیگر معلومات

    اور انتہائی کام کی پوسٹس۔ اب یہی دیکھ لیں کتنی اچھی سائٹ شئیر کی ہے۔ اگرچہ اچھی صرف میرے جیسوں کو لگے گی کہ ڈھیر ساری مفت کتابیں مل جاتی ہیں۔:)
  2. دوست

    ورڈ پریس میں اردو ایڈیٹر کی انٹگریشن سے کیا مسائل پیدا ہوتے ہیں؟

    پوسٹ پیج پر آٹو سیو کا آپشن ختم ہوجاتا ہے۔
  3. دوست

    دیدہ ور۔ برقی جریدہ

    اعجاز صاحب اب بھی نوے فیصد لوگوں کا براؤزر ہے؟
  4. دوست

    ایم این اے اپنی حقیر کاوش کے بارے میں آپ کی رائے طلب کیا چاہتا ہے

    اردو محفل کی سٹائل شیٹ میں فونٹس کی یہ ترتیب استعمال ہورہی ہے۔
  5. دوست

    ایم این اے اپنی حقیر کاوش کے بارے میں آپ کی رائے طلب کیا چاہتا ہے

    اردو کا فونٹ کوئی مناسب استعمال کیجے۔ فرنٹ پیج پر ٹائمز نیو رومن میں اردو نظر آرہی ہے۔ آپ جملہ کا اردو ورژن استعمال نہیں کررہے؟
  6. دوست

    کچھ تحاریر کو آپ کا انتظار۔۔۔

    آپ بلاگنگ کیجیے۔ ایسی تحاریر وہاں سجتی بھی ہیں اور پڑھی بھی زیادہ جاتی ہیں۔ یہاں اور موضوعات میں یہ دب جاتی ہیں۔
  7. دوست

    محفل کا متن بائی ڈیفالٹ جسٹفائی کردیں

    ایسا ممکن ہوتا تو غزلیں جسٹی فائی میں ہی لکھی جاتیں۔
  8. دوست

    ڈیٹا مائینگ

    بھائی اصلی ویب سائٹ کو بک مارک کیا ہوا ہے وہ بھی مسئلہ کرتی ہے۔ مجھے لگتا ہے ان کے سرور پر ہی کوئی مسئلہ ہے۔
  9. دوست

    تعارف شہر دوستاں میں آمد

    آپ کی تحریروں سے نستعلیقیت چھلکتی اور جھلکتی ہے۔ آتے جاتے رہا کریں۔
  10. دوست

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 2: پانی

    کچھینچی تو کئی دنوں سے تھیں موبائل کنکٹ نہیں ہورہا تھا پی سی کے ساتھ۔ آج ہوہی گیا۔ یہ ہماری قریبی نہر رکھ برانچ کی تصاویر ہیں۔
  11. دوست

    ڈیٹا مائینگ

    سیفی کبھی یہ کھل جاتی ہے اور کبھی مسئلہ کرتی ہے۔ میرے ساتھ بھی ایسے ہی ہوتا ہے۔ ابھی اس دھاگے پر اسی لیے آیا تھا کہ شاید اس ربط سے پہنچ سکوں۔ لیکن اس سے بھی وہی مسئلہ آرہا ہے۔
  12. دوست

    معلومات برائے : لوکل ہوسٹ پر ڈاؤن لوڈ انجن قائم کرنا

    آپ نے انسٹالیشن ڈائرکٹری اڑا دی ہے؟ اگر نہیں اڑائی تو اس کی درخواست پر عمل کرکے دیکھ لیجیے شاید افاقہ ہو۔
Top