نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    کہاں اب ان کو پکاریں، کہاں گئے وہ لوگ جنہیں فسونِ طرب، موجِ رنگ و بو کہئے حبیب جالب
  2. مہ جبین

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    ان بستیوں میں رسمِ وفا ختم ہوچکی اے چشمِ نم کسی سے نہ کر عرضِ غم یہاں حبیب جالب
  3. مہ جبین

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    کوشش کے باوجود بھلائے نہ جائیں گے ہم پر جو دوستوں نے کئے ہیں کرم یہاں حبیب جالب
  4. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    ابھی قرار کہاں صبح و شام ہستی کو ابھی ہے رنگِ تکلف مذاقِ فطرت میں حزیں صدیقی
  5. مہ جبین

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    مرے جہاں میں اندھیرے بکھیرنے والے خدا بچائے تجھے قبر کے اندھیرے سے حزیں صدیقی
  6. مہ جبین

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    اک گل ہی نہیں خار بھی زینت ہے چمن کی دامن ہے تو دونوں سے ہمیں کام رہے گا حزیں صدیقی
  7. مہ جبین

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    فکر نے ڈس لیا دماغوں کو روشنی پی گئی چراغوں کو حزیں صدیقی
  8. مہ جبین

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    صبا بھی آتی نہیں قفس میں، جو حال پوچھوں تو کس سے پوچھوں میں ایک مدت سے بے خبر ہوں، چمن سے پھولوں سے ، آشیاں سے حزیں صدیقی
  9. مہ جبین

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    میرے حصے کے خواب رکھ لینا دیکھ لوں گا کبھی جو نیند آئی حزیں صدیقی
  10. مہ جبین

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    اپنی خوشی سے ایک قدم تو اٹھا سکوں اتنی لچک تو پاؤں کی زنجیر میں رہے حزیں صدیقی
  11. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    اوکے شب بخیر سارہ خان
  12. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    نام بے حد تھے مگر انکا نشاں کوئی نہ تھا بستیاں ہی بستیاں تھیں پاسباں کوئی نہ تھا منیر نیازی
  13. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    سیدہ شگفتہ سارہ خان زحال مرزا بھائی کاشف اکرم وارثی بھائی ارے سب کہاں ہیں ؟ کسی نے جواب نہیں دیا ابھی تک؟
  14. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    وعلیکم السلام سیدہ شگفتہ الحمدللہ خیریت ہے
  15. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    وہ کلی مسکرائی ، پھول کھلا اتنے وقفے کا نام ہستی ہے حزیں صدیقی
  16. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    سیدہ شگفتہ ابھی اس میں اصلاح کی کافی گنجائش موجود ہے ، میرا مشورہ مانو تو یہاں محفل میں کافی منجھے ہوئے پختہ کلام شعراء حضرات موجود ہیں ان سے اصلاح لیتی رہو انشاءاللہ ایک دن اچھی شاعرہ بن جاؤ گی امید ہے کہ برا نہیں مانو گی
  17. مہ جبین

    میرے پسندیدہ اشعار

    شکوہ کریں کسی سے ، شکایت کریں تو کیا اک رائیگاں عمل کی ریاضت کریں تو کیا جس شے نے ختم ہونا ہے آخر کو ایک دن اس شے کی اتنے دکھ سے حفاظت کریں تو کیا حرفِ دروغ غالب شہرِ خدا ہوا شہروں میں ذکرِ حرفِ صداقت کریں تو کیا معنی نہیں منیر کسی کام میں یہاں طاعت کریں تو کیا ہے ، بغاوت کریں تو کیا...
  18. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    میں نے شعر دے دیا ، اب سارہ خان یا سیدہ شگفتہ اس کا جواب دیں
  19. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    وہ چاندنی کا شہر ہو یا دھوپ کا نگر پرچھائیوں کا رنگ جماتی ہے روشنی حزیں صدیقی
  20. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    اک شاخ سے ٹوٹے ہوئے پتے کی فضا کیا صحرا میں بھٹکتے ہوئے پیاسے کی طرح ہے حزیں صدیقی
Top