نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    بہت خوب سیدہ شگفتہ
  2. مہ جبین

    میرے پسندیدہ اشعار

    ہر بام و در پہ یوں تو مچلتی ہے روشنی کترا کے میرے گھر سے نکلتی ہے روشنی مایوسیوں کی زد پہ ہے امید کی کرن ٹلتی ہے غم کی رات نہ ڈھلتی ہے روشنی بزمِ جہاں کے رنگ ہیں سورج سے مستعار غازہ رخِ حیات پہ ملتی ہے روشنی اک محشرِ صدا ہے خلاؤں میں عکس ریز لہروں میں کروٹیں سی بدلتی ہے روشنی ساحل سے...
  3. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یہ تو ہم ہیں نہ سلگتے نہ دھواں دیتے ہیں کون آئینہ ہے اور کس میں ہیں جوہر کتنے حزیں صدیقی
  4. مہ جبین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    جھانک ماضی کے دریچے سے کہ تجھ پر وا ہو تو نے تعمیر کئے گنبدِ بے در کتنے۔۔۔۔۔۔! حزیں صدیقی تعمیر
  5. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یہ پوچھ راہ سے منزل پہ کس طرح پہنچے ہر ایک گام پہ زنجیر کے نشاں ہونگے حزیں صدیقی
  6. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    وعلیکم السلام الحمدللہ بالکل ٹھیک
  7. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    وعلیکم السلام سارہ خان الحمدللہ میں بالکل ٹھیک ہوں دن بھی اللہ کا شکر ہے کہ اس کی نعمتوں سے لطف اندوز ہوتے گزر گیا تم کیسی ہو؟ سارہ خان
  8. مہ جبین

    لیڈیز فلیٹ چپلز

    بہت خوب ناعمہ عزیز میں بھی ایسی ہی چپل پہنتی ہوں :)
  9. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    میں حاضر ہوں شمشاد بھائی
  10. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یوں نہ لٹی تھی گلیوں گلیوں دولت اپنے اشکوں کی روتے ہیں تو ہم کو اپنے غم خانے یاد آتے ہیں حبیب جالب
  11. مہ جبین

    میرے پسندیدہ اشعار

    کوئی ممنونِ فرنگی کوئی ڈالر کا غلام دھڑکنیں محکوم ان کی لب پہ آزادی کا نام ان کو کیا معلوم کس عالم میں رہتے ہیں عوام یہ وزیرانِ کرام ان کو فرصت ہے بہت اونچے امیروں کے لئے ان کے ٹیلیفون قائم ہیں سفیروں کے لئے وقت ان کے پاس کب ہے ، ہم فقیروں کے...
  12. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    نا شناسوں کی محفل میں اے نغمہ گر فن کو رسوا نہ کر، فن کو رسوا نہ کر حبیب جالب
  13. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    اب کوئی آئے تو کہنا کہ مسافر تو گیا یہ بھی کہنا کہ بھلا اب بھی نہ جاتا لوگو ابنِ انشاء
  14. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    امید تمہاری اداسی کا سبب کیا تھا بھلا؟
  15. مہ جبین

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ -6

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  16. مہ جبین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 36

    الٰھم صل علیٰ سیدنا محمد و علیٰ اٰل سیدنا محمد بعدد کل ذرۃ ماۃ الف الف مرۃ
  17. مہ جبین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 36

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کمابارکت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  18. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    اپنے سے کچھ کہو نہ پرائے سے کچھ کہو دل سوز و دل گداز سماں دیکھتے چلو حبیب جالب
  19. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    الحمدللہ ، میں بالکل ٹھیک ہوں
  20. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    آج میں نے مرغ چھولے پکائے ہیں
Top