نتائج تلاش

  1. طالوت

    چلیے کھوئی رہیے ، آپ کو ڈسٹرب نہیں کیا جائے گا مگر اس شرط کے ساتھ کہ فراغت ہوتے ہی پریوں کی کوئی...

    چلیے کھوئی رہیے ، آپ کو ڈسٹرب نہیں کیا جائے گا مگر اس شرط کے ساتھ کہ فراغت ہوتے ہی پریوں کی کوئی داستان اپنے بھانجے کو بھی سنائیں ۔۔ وسلام
  2. طالوت

    اردو محفل کی فضا

    میں تو سمجھا آپ نظامت کے لیے آتے ہیں ، مگر یہاں تو گپ شپ وجہ رہی ۔:) تو کبھی ہم سے بھی کریں گپ شپ ذرا کھل کر ۔ :( وسلام
  3. طالوت

    غازی کیسے مزاج ہیں ؟ آج کل نظر نہیں آتے سب اچھا تو ہے نا ؟ وسلام

    غازی کیسے مزاج ہیں ؟ آج کل نظر نہیں آتے سب اچھا تو ہے نا ؟ وسلام
  4. طالوت

    کیسے مزاج ہیں زبیر ؟ آج کل نظر نہیں آتے ، خیریت تو ہے نا ؟ وسلام

    کیسے مزاج ہیں زبیر ؟ آج کل نظر نہیں آتے ، خیریت تو ہے نا ؟ وسلام
  5. طالوت

    خالہ پرستان کے خیالوں سے اب نکل آئیں چائے ٹھنڈی ہو رہی ہے :) ۔۔ وسلام

    خالہ پرستان کے خیالوں سے اب نکل آئیں چائے ٹھنڈی ہو رہی ہے :) ۔۔ وسلام
  6. طالوت

    گناہ کا لطف

    عاجزی اس قدر بھی نہ ہو کہ عاجزی ہی نہ رہے ۔۔ بلاگ کا بھی ربط دیا جائے گا اور ساتھ ہی محفل کا ۔۔ بلاگ پر اتنا زور کوئی خاص وجہ ؟ وسلام
  7. طالوت

    ایک مدد

    تفرقے کا کام تو ہم زور شور اور بڑے شوق سے کرتے ہیں ۔۔ آپ جن بنو امیہ کی گھڑی ہوئی روایت کی چھان بین کر رہی ہیں ، کبھی کوفہ کی ٹکسالوں میں گھڑی گئی بے ہودہ روایت کا بھی پوسٹ مارٹم کر لیا کریں ۔۔ یا جو آپ کے ایمان کا حصہ ہے وہ مکمل طور پر قابل اعتبار ہے ۔۔ ؟ امیر المومنین یزید (رح) کو دوزخی ثابت...
  8. طالوت

    اسرائیلی حملوں میں 230 فلسطینی شہید

    خبر تو ساٹھ سال سے زیادہ پرانی ہے مگر تازہ ہے ۔۔ "بدمعاش" حماس روایتی ہتھیاروں سے یہ جنگ لڑنے پر آمادہ ہے کیونکہ انھوں نے دیگر عربوں کی طرح اپنی غیرت کا سودا نہیں کیا ۔۔ وسلام
  9. طالوت

    اسرائیلی حملوں میں 230 فلسطینی شہید

    تو پھر آپ ایسے دھاگوں میں مراسلے کرنا چھوڑ دیں ۔۔ کیوں کہ ہمارے جو بس میں ہے وہ تو ہم کرتے رہیں گے۔۔ یاد رکھنے کے لیے تاکہ اپنی آنے والی نسلوں کو بھی یہی عزاب دے کر جائیں ورنہ اعتدال پسندی و ترقی کے بخار میں وہ یہ سب بھول جائیں گے ۔۔ وسلام
  10. طالوت

    گناہ کا لطف

    متجسس ہونے کی ضرورت نہیں ، اچھی تحریریں میں اپنے دوستوں کو ارسال کیا کرتا ہوں ۔۔ وسلام
  11. طالوت

    بے پر کی

    تو "الف لیلہٰ" کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے ابن سعید ؟ میں بمشکل سو ڈیڑد سو صفحات پڑھ پایا اور رکھ دی ۔۔ "قصہ چہار درویش" (باغ و بہار) تو بالکل بھی نہ پڑھی گئی ۔۔ وسلام
  12. طالوت

    یادِ ماضی

    ممکن ہے آپ کی بات درست ہو ، یہ انٹرویو سعودی عرب میں چھپنے والے ہفتہ وار میگزین "اردو میگزین" میں چھپا تھا ، اور میری رائے میں ان کی سیاسی خبروں کے حوالے سے رپورٹنگ بڑی ناقص ہے ممکن ہے ادب کے حوالے سے اور بھی زیادہ خراب ہو ۔۔ وسلام
  13. طالوت

    " مقامِ شکر "

    " تن آسان‌ " بچہ ماں سے : ممی میں برا ہو کر جمعدار بنوں گا ۔۔ ماں حیرت سے: بیٹا وہ کیوں ؟ بچہ: اس طرح مجھے ہفتے میں صرف ایک دن کام کرنا پڑے گا ، دیکھیں نا ہمارا جمعدار صرف منگل کے روز کوڑا اٹھانے آتا ہے ۔ --------- وسلام
  14. طالوت

    " مقامِ شکر "

    شوہر کتاب پڑھتے ہوئے ، "بیگم ماہرین نفسیات کا خیال ہے کہ بعض اوقات باپ کی ذہانت بیٹے کی راہ میں رکاوٹ بن جاتی ہے" بیگم " شکر ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہمارے ببلو کی راہ میں ایسی کوئی رکاوٹ نہیں آئے گی" ------------ وسلام
  15. طالوت

    کتوں‌کی آوازوں میں‌ سالِ نو کی آہٹ جاگتی ہے ----------- سیّد انور جاوید ہاشمی

    ہمیں اس وقت ہمارے ادیبوں کی ایسی ہی سچی اور بےباک تحریروں کی ضرورت ہے ۔۔ شکریہ مغل ۔۔ وسلام
  16. طالوت

    یادِ ماضی

    جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے ، تابش کے ایک انٹرویو میں انھوں نے اس شعر کو آنس معین سے منسوب کیا تھا ۔۔ وسلام
  17. طالوت

    گناہ کا لطف

    یہ تحریر ہی اس قابل ہے کہ تحریر اور لکھاری دونوں کی دل کھول کر تعریف کی جائے ۔۔ عزت افزائی تو آپ کی گزشتہ تحریر میں بھی کی تھی ۔۔ مگر چونکہ بحث کسی اور رخ پر چل رہی تھی اسلیے تلخی در آئی ۔۔ ریفرنس دینا تو میرا فرض ہے اور اجازت آپ موجود ہیں اور نہ کی امید نہیں تو لے رہا ہوں ورنہ علم کو آگے بڑھانے...
  18. طالوت

    اسکول اور کالج کی کچھ یادیں

    پرائمری تک اسکول کے گنے چنے چند لڑکوں میں سے پھر بالترتیب نالائق ۔ پرائمری تک خاموش طبع سیدھا سادہ ۔ بعد اس کے دادا گیری تو کچھ خاص نہیں کی کبھی بس دوستی کی خاطر کسی کا ساتھ دے دیا ہو تو یاد نہیں ۔۔ کالج کے زمانے میں طلبہ سیاست میں حصہ لیا مگر امن کی فضاء قائم رہی ۔۔ کہ میرے چہرے کے تاثرات دیکھ...
  19. طالوت

    اسرائیلی حملوں میں 230 فلسطینی شہید

    اس مراسلے سے متفق ہوں ماسوائے اس کے کہ قیام اسرائیل کے وقت نہ تو جہاد کا وجود تھا اور نہ مسلمانوں کا ، اس وقت محض زمین کے ٹکڑوں پر لڑنے والے ، زبان و مقام پر برتری جمانے والے یا پھر نئے نئے فتنے پیدا کرنے والے تھے ۔۔ تمام تر خرابیوں کے باوجود اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ گزشتہ کئی روز سے جاری...
  20. طالوت

    اسرائیلی حملوں میں 230 فلسطینی شہید

    چھ ملین آپ کے نزدیک حقائق ہوں گے میرے نزدیک نہیں ۔۔ اور یہ بھی حقیقت ہے کہ جرمنی میں موجود یہودیوں نے غیر یہودی جرمنوں کا معاشی لحاط سے جینا حرام کر رکھا تھا ۔۔ اور ہٹلر انھیں اپنے ملک سے نکال باہر کرنا چاہتا تھا ۔۔ اس پر یہودیوں کی جرمنی کے خلاف غداری اور نازیوں کی کچل دینے کی حکمت عملی کو...
Top