ہم نے ُسنا تھا کہ شوق کا کوئی مول نہیں اور'' جستجو ''تو اللہ میاں نے ہمارے خمیر میں کوٹ کوٹ کر بھردی تھی ۔ اس کے لیے اقبال نے بجا طور پر فرمایا ہے
غلامی میں کام آتی ہیں نہ نصیحتیں نہ ترغیبیں
جو ہو کامل یقین تو مل جاتی ہیں ترکیبیں ۔۔!!
ہم شروع سے پڑھائی کے چور اور کھلنڈرے سے تھے یہ اور بات ہے...