اس سبے بہتر ہے موبائل سے لکھ لوں کہ کچھ ٹوگل نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔ باتیں '' ہدایت نامہ محفل'' میں لکھی ہوئی مگر آزمانے کے باوجود کارگر نہ ہوئیں۔۔یہ لیپ ٹاپ ۔۔پی سی نہیں
چلیں ٹیگ کردوں گی ۔۔۔۔مگر ''خیال'' شاعری والا نہیں ۔۔''شوق نادانی بچپن '' پر کہ لیں ۔۔کسی دن شاعری والا بھانڈا بھی پھوڑ دوں گی ۔۔ابھی موڈ یہ لکھنے کو تھا۔۔۔
وہ درد، وہ وفا، وہ محبت تمام شُد
لے! دل میں ترے قرب کی حسرت تمام شُد
یہ بعد میں کُھلے گا کہ کس کس کا خُون ہوا
ہر اِک بیاں ختم، عدالت تمام شُد
تُو اب تو دشمنی کے بھی قابل نہیں رہا
اُٹھتی تھی جو کبھی وہ عداوت تمام شُد
اب ربط اک نیا مجھے آوارگی سے ہے
پابندیء خیال کی عادت تمام شُد
جائز تھی یا...
تنم فرسودہ جاں پارہ زے ہجران یارسول اللہ
دلم پژمردہ، آوارہ ز عصیاں، یا رسول اللہ ۖ
یا رسول اللہ، آپ سے دوری کی وجہ سے میرا تن فرسودہ اور جان پارہ پارہ ہو چکی ہے اور میرا دل گناہوں کی وجہ سے مرجھایا ہوا اور آوارہ ہے (بھٹک رہا ہے)۔
چوں سوئے من گذر آری، منِ مسکیں ز ناداری
فدائے نقشِ نعلینت کنم...