نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    اردو میں مستعمل فارسی اور عربی کے الفاظ-بمعنی اصل

    حلیم عربی میں اللہﷻ کے ناموں میں سے ایک ہے جس کا معنی ہے حلم والا اور بردبار -سزا میں جلدی نہ کرنے والا- اردو میں حلیم کہتے ہیں ایک سالن کو جسے ادب کی رعایت سے تبدیل کر کے "دلیم" بھی کہا جاتا ہے - رقیب عربی میں رقیب اللہﷻ کے ناموں میں سے ایک نام ہے جس کے معانی محافظ یا نگہبان کے ہیں - اردو...
  2. یاسر شاہ

    زندہ درگور ہوئے اہلِ نظر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کس قدر مردہ پرستی ہے یہاں ۔۔(احمد فراز )

    زندہ درگور ہوئے اہلِ نظر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کس قدر مردہ پرستی ہے یہاں ۔۔(احمد فراز )
  3. یاسر شاہ

    لے نام آرؔزو کا تو دل کو نکال لیں ----مومؔن نہیں جو ربط رکھیں بدعتی سے ہم ۔۔(مومن خان مومن )

    لے نام آرؔزو کا تو دل کو نکال لیں ----مومؔن نہیں جو ربط رکھیں بدعتی سے ہم ۔۔(مومن خان مومن )
  4. یاسر شاہ

    انٹرنیٹ کچھ مسکراہٹ کے ساتھ

    https://www.rekhta.org/nazms/online-aashiq-khalid-irfan-nazms?lang=ur شہزادہ صاحب آپ کی اس حرکت پر ریاض خیر آبادی کا ایک شعر یاد آگیا : اپنے جوتوں سے رہیں سارے نمازی ہشیار اک بزرگ آتے ہیں مسجد میں خضر کی صورت
  5. یاسر شاہ

    میرے خواب

    اللہ ﷻ آپ کے والد کی مغفرت فرمائے اور آپ کو ان کے حق میں صدقہ جاریہ بنا دے -آمین
  6. یاسر شاہ

    جوش ملیح آبادی :::::یہ دُنیاذہن کی بازی گری معلُوم ہوتی ہے ::::: Josh Maleehabadi

    واہ نہایت عمدہ اشعار ! ایک شعر پلے نہیں پڑھا 'سمجھا دیں : دوسرے مصرع کےنشان زد الفاظ بھی میرے لئے نئے ہیں -مطلب سمجھا دیں -نوازش
  7. یاسر شاہ

    پینٹنگ

    - بہن جی السلام علیکم - بچوں کو ابھی سے یہ گر سکھانا چاہیے کہ اللہ ﷻکی ناخوشی کے راستے سے اپنی خوشیاں نہ ڈھونڈھیں- کیونکہ احادیث میں سخت وعیدیں ہیں جانداروں کی مصوری پر -اور بہت کچھ ہے بنانے کو جیسے مناظر وغیرہ- یوں ہی اک خیال آیا کہ آپ سےکہہ دوں 'کہنے میں حرج نہیں - دعا گو
  8. یاسر شاہ

    برائے اصلاح

    واہ فلسفی صاحب' عمدہ غزل ہے - ایک جگہ لگتا ہے کہ کچھ چوک ہوگئی ٹائپ کرتے: دراصل "وقتِ بے مہر " ہونا چاہیے -
  9. یاسر شاہ

    کثرتِ ازدواج (Polygamy )

    گزشتہ دنوں مجھے واٹس ایپ پہ یہ پیغام ملا -سوچا یہاں بھی نقل کر دوں -حضرتؒ یعنی صاحب ملفوظات کا شمار بڑے اولیاء اللہ میں ہوتا ہے جن کے ذمّے خلق' بشمول علماء و مفتیان کرام 'کی تربیت و تزکیہ کا کام رہا ہے - نہ جانے کیا ماجرا ہے 'حضرت کی باتیں باوجود اختلافی دلیلوں کے دل کو لگتی ہیں بقول شخصے ...
  10. یاسر شاہ

    ہو سکتا ہے - منیب احمد

    یہ نظم بھی پسند آئی - داد حاضر ہے' قبول کیجئے -
  11. یاسر شاہ

    لوٹ لے جتنی لوٹنی ہے دھوپ - منیبؔ احمد

    منیب بھائی مجھے تو آپ کی غزل پسند آئی -تنقید کا کوئی خاص مقام مجھے تو نظر نہیں آیا لہذا حاصلِ معائنہ "nil finding"- یہ شعر بطور خاص پسند آیا : بسکہ صحرائے زندگی میں منیبؔ ریت ہے، میں ہوں، اونٹنی ہے، دھوپ ایک مشوره البتہ دوں گا -آپ کی آواز ویسے ہی اچھی ہے ' سنگیت کی کیا ضرورت - یاسر
  12. یاسر شاہ

    ہم مانگنے والے نہیں ہیں - قسط نمبر 3

    بھائی منیب اب چوتھی قسط ایسی نکالو کہ جس میں کسی کو کچھ دے بھی دو -:LOL:
  13. یاسر شاہ

    علماء سے سنا ہے ٭ رعایت اللہ فاروقی

    السلام علیکم تابش بھائی ! فرض کرتے ہیں یہ واقعہ ہوا ہے اوراسی طرح رونما ہوا ہے - واقعے سے کم از کم مندرجہ ذیل اسباق تو نکلتے ہیں : ١)عاجزی- یعنی واقعی جو کچھ ہوتے ہیں وہ خود کو کچھ نہیں سمجھتے - ٢)اختصار و اجمال -''زور عاشق مزاج ہے کوئی -درد کو قصہ مختصر دیکھا ''یعنی ہر موقعہ مفصّل مسئلہ...
  14. یاسر شاہ

    کثرتِ ازدواج (Polygamy )

    میں یہ سمجھتا ہوں کہ دوسری شادی کے لئے مرد کا خود ٹھوس ہونا زیادہ ضروری ہے-آپ دیکھئے مشرقی روایات کیا ہیں -شوہر عاشق ہوتا ہے اور بیگم معشوق -لہٰذا بیچارا ناز اٹھاتا رہتا ہے -کبھی برتن مانجھتا ہے 'کبھی کھانا پکاتا ہے 'کبھی کپڑے دھوتا ہے الغرض جورو کا غلام بنا رہتا ہے اور جہاں اس نے دوسری شادی...
  15. یاسر شاہ

    کثرتِ ازدواج (Polygamy )

    کیا میں عمران صاحب اور تھوڑے سے فاخر صاحب ڈیولز ہیں ؟:sad:
  16. یاسر شاہ

    اصلاحِ سخن - خمارِ عشق و محبت اتر گیا کیسے

    پہلے دو اشعار کے متبادل یہ رکھ سکتے ہیں : خمارِ عشق اچانک اتر گیا کیسے؟ وفا کا ڈھونگ رچاتے ہیں بے وفا کیسے فسانۂ غمِ الفت کسے سناؤں میں ؟ بتاؤں کیا کہ مرا دل بکھر گیا کیسے آگے مزید بات کریں گے جب آپ غزل کی نئی شکل پیش کریں گے- یاسر
Top